Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

( یا سلام ) کے ذکر سے عزت، توقیر اور حافظہ بڑھ جاتا ہے

October 6, 2012July 18, 2016 0 1 min read
Ya Salam
Ya Salam
Ya Salam

اسم پاک یا سلام الف کے ساتھ اور الف کے بغیر بھی لکھا جاتا ہے۔ اسکے اعداد 131 ہیں اور اسکے موکل کا نام روعائیل ہے۔ اسکے تحت چار موکل ہیں۔ موکلین سے مراد اللہ تعالیٰ جل شانہ کے برگزیدہ فرشتے ہوتے ہیں۔

یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کے زیراثر ہوتے ہیں۔ جب انسان اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے کسی کا ورد کرتا ہے تو اس ورد کی بدولت ان مخصوص فرشتوں کو غذا پہنتی ہے اور وہ پڑھنے والے کے شکرگزار ہو کر اللہ تعالیٰ جل شانہ کے حضور سربسجود ہو جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے اس شخص کی حاجت روائی کا اذن لیتے ہیں اور اسوقت تک اپنا سر سجدے سے نہیں اٹھاتے جبتک اللہ تعالیٰ انکو اس عامل کی حاجت روائی کا اذن نہیں دے دیتے۔

قوت حافظہ اور ذہن کو تیز کرنے کا عمل
جو شخص چاہے کہ اسے علم اور جودو یعنی ذہن میں تیزی اور قوت حافظہ تیز ہو، اسے چاہیے کہ وہ اس اسم مبارک کو بعد نماز فجر ایک ہزار مرتبہ اول وآخر 11 مرتبہ درود پاک کیساتھ پڑھے تو چند دنوں میں ہی اسکے اندر ذہن کی تیزی اور قوت حافظہ زیادہ ہو جائیگا۔ یہ عمل طاق دنوں میں یعنی 7، 11یا 21 دن کرنے سے یہ کمال حاصل ہو جاتا ہے۔

عزت، توقیر بڑھانے کیلئے
اس اسم کے عالم میں اللہ تعالیٰ جل شانہ کی طرف سے جودوسخا عطا کر دی جاتی ہے اور جب وہ اس اسم کا ذکر روزانہ اس کے اعداد کے مطابق یعنی 131 مرتبہ بمعہ اول وآخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھے تو لوگوں کی نظر میں اسکی عزت و توقیر بڑھ جاتی ہے اور عوام و خاص اسکی مداح و ثناء کرنے لگیں گے۔

لاعلاج بیماریوں کیلئے ایک مجرب عمل
اگر کوئی شخص کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہے جو اسکا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہے تو مرض شدید میں مریض کے سرہانے بیٹھ کر اسطرح تسبیح پڑھے کہ تسبیح مریض کے سر سر مس ہوتی رہے۔

tasbih in hand
tasbih in hand

جب پڑھ لے تو تسبیح کو مریض کے سر یعنی تکیہ کے نیچے رکھ دیں۔

یہ عمل کرنے کیلئے عامل کو کوئی خاص وقت مقرر کرنا پڑیگا۔ 3 یا 11 دنوں میں مکمل شفاء ہو گی اور افاقہ پہلے دن سے ہی شروع ہو جائیگا۔ انشاء اللہ۔

اس عمل میں عامل کو یااللہ یا سلام پڑھنا پڑیگا اور اسکی تعداد 167 ہو گی۔ اول وآخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ضروری ہے۔ اس عمل کو راقم نے بارہا آزمایا ہے اور کبھی بھی اس عمل کیبعد مایوسی نہیں ہوئی۔

برائے قضائے حاجات
جس شخص کی کوئی حاجت ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اسکی حاجت روائی ہو تو اسے چاہیے کہ گوشئہ خلوت میں بیٹھ کر نصف شب دو رکعت نماز ادا کرے اور حضور قلب کے ساتھ ” سلام قولا من رب الرحیم”( سورت یسین کی آیت میں سے یہ ورد موجود ہے )313 مرتبہ اول وآخر سات مرتبہ درود پاک پڑھے تو جو بھی حاجت ہو گی، وہ انشاء اللہ العزیز سات دنوں میں پوری ہو گی۔

یا سلام وہ بابرکت اسم الہٰی ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان پر منڈلاتے ہوئے خطرات کے بادل ہمیشہ کیلئے چھٹ جاتے ہیں اور اسکو پڑھنے والا ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رہتا ہے۔ یہ حفاظت اور امن کا اسم ہے۔

فحش گوئی، بد اخلاقی، اور بری عادات سے محفوظ رہنے کیلئے
اگر کوئی شخص فحش گو، بد اخلاق اور بری عادات میں مبتلا ہو تو چاہیے کہ اس اسم پاک کو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کو پانی پر دم کر کے 7 دن تک پلائے۔ یقینی طور پر اسکی بری عادات چھٹ جائینگی۔

علم حاصل کرنے کیلئے اگر کوئی شخص علم حاصل کرنے کا شوق رکھتا ہو مگر اسکی کند ذہنی اور حافظہ میں کمی اسکے شوق میں حائل ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس اسم مبارک کو 313 مرتبہ بعد از نماز فجر اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف کیساتھ پڑھے تو انشاء اللہ العزیز اسکا حافظہ تیز ہو گا۔

علم کیلئے اسکے اندر قوت جاذبہ پیدا ہو گی اور وہ بکثرت علم حاصل کریگا۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے چاہیے کہ کوئی میٹھی چیز اپنے پاس رکھیں جب عمل ختم ہو تو اس میٹھی چیز پر پھونک مار کر اسے کھا لیں۔ اس عمل کی میعاد 41 دن ہے۔

برائے قضائے حاجات
کوئی شخص اگر انتہائی تکلیف میں ہو، حاجت جائز ہو اور دنیاوی رکاوٹیں اسکے آڑے آ رہی ہوں اور حاجت پوری ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو چاہیے کہ بعد از نماز تہجد قبل از نماز فجر اس اسم مبارک کو گیارہ سو مرتبہ پڑھے۔

اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، اللہ تعالیٰ جل شانہ کے فضل و کرم سے ابھی گیارہ دن بھی نہ گزریں گے کہ اسکی حاجت پوری ہونے کے آثار پیدا ہو جائینگے اور گیارہ دن کیبعد اسکی حاجت پوری ہو جائیگی۔

تقش یا سلام
قرآنی آیات کے تقدس کے پیش نظر نقش یہاں شائع نہیں کیا جا سکتا، خواہشمند افراد رابطہ کر کے نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش کی اجازت راقم کو اسکی والدہ ماجدہ اور انکو انکے محترم والد پیر فضل شاہ قادری قلندری سائیں روڑاں والے نے عطا کی تھی۔

یہ نقش اتنا سریع التاثیر ہے کہ آج تک جتنے لوگوں نے بھی اسے استعمال کیا انکے دل کی مرادیں پوری ہوئیں۔

اس اسم کا نقش پاس رکھنے سے دینی اور دنیاوی مقاصد حاصل ہوتے ہیں، مشکلات ختم ہو جاتی ہیں۔ مہمات سر ہوتی ہیں اور انسان تمام حادثات اور آفات سے محفوظ رہتا ہے۔

کوئی شخص اگر یہ چاہے کہ وہ بھی اس نقش کو دوسروں کے بھلے کیلئے استعمال کرے تو اس کی سب سے پہلی شرط نماز، روزہ کا پابند ہونا اور نقش کا کسی سے کوئی معاوضہ نہ لینا ہے۔

یعنی اس نقش کو فی سبیل اللہ دیا جائیگا تو اسکی تاثیر بہت بڑھ جائیگی مگر اس نقش کو پاس رکھنے، بازو یا گلے میں ڈالنے سے پہلے اسکی ( زکوٰة) (زکوٰت) ادا کرنا ضروری ہے۔

یعنی نقش کو زعفران اور عرق گلاب سے لکھا جائے اور 40 عدد نقش بعد از نماز عشاء لیکن وتروں سے پہلے لکھے جائیں۔ وتر بعد میں ادا کریں، وتر ادا کرنے کیبعد نقوش کو آٹے کی چالیس گولیاں بنا کر رکھ لیا جائے۔

river
river

صبح کو نماز فجر کیبعد ان گولیوں کو دریا میں بہا دیا جائے اسطرح یہ عمل چالیس دن ضروری ہے۔ اکتالیسویں دن اس اسم مبارک کو 131 مرتبہ بمعہ اول وآخر پانچ مرتبہ درود پاک پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر نیاز لیکر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں پیش کر دیا جائے ۔ اسکیبعد یہ نقش پرتاثیر ہو جائیگا۔ راقم کو اسکی اجازت گھر سے ملی ہے اور یہ اجازت راقم عوام الناس کو نظر کرتا ہے۔

نفسیاتی بیماریوں اور وسواس کا علاج
جو شخص اس مبارک اور مطاہر اسم کو کسی پاک برتن میں زعفران سے لکھ کر (برتن چینی کا یا مٹی کو ہو سکتا ہے یا دھات کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے) اگر چالیس دن یہ نقش مریض کو پلایا جائے تو اسکی تمام نفسیاتی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں اور اللہ جل شانہ اسے وسواس سے محفوظ رکھے گا۔

تحریر: ڈاکٹر افتخار وارث

Share this:
Tags:
disease memory risks بیماری خطرات
Kabul Rock n Roll Festival
Previous Post کابل میں 2 روزہ راک این رول فیسٹیول
Next Post بگ بی اور ریکھا منائیں گی ایک ساتھ سالگرہ
Amitabh and Rekha

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close