بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی کی معروف سماجی شخصیت ماسٹر چوہدری محمد اسماعیل کی زوجہ اور چوہدری محمد یعقوب صاحبزادہ کی والدہ محترمہ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملی انکی نماز جنازہ چٹی مٹی سماہنی کیء مقام پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں چوہدری محمد رزاق راہنما پیپلزپارٹی وسابق امیدوار اسمبلی ،چوہدری سلیم ساگر،چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ممبر سینٹرل ایگزیکٹوکونسل پی پی پی،چوہدری محمد نسیم سابق ڈسٹرکٹ کونسلر ،(ر) رینج آفیسر چوہدری محمدعالم ،چوہدری صابر صابری ،چوہدری محمد صادق ،معمون احمد ،سمیت عزیز واقارب اور عوام علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو نمازہ جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
