یوروکپ : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال میں جرمنی،ڈنمارک کو ہراکرگروپ بی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کو ہالینڈ کے خلاف کامیابی دلاکر فائنل آٹھ میں جگہ دلادی۔

Start typing to search...