Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یومِ عشقِ رسول کیا امریکہ سے محبت کا اظہار ہے؟

September 21, 2012September 21, 2012 0 1 min read
Shah Bano Mir

میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
کہ میں نے اسمِ محمد ؑ کو لکھا بہت اور چُوما بہت

ماحول سنجیدہ ہر چہرہ سوچ میں ڈوبا ہوا ـ شدت کی آخری حدوں کو چھوتا ہوا عوامی رد عمل ـ ایسے نازک وقت میں اس تعلیم سے عاری جذباتی قوم کو بہلانے کیلیۓ اور ان کی تند و تیز سوچوں کو مہمیز دینے کیلیۓ کوئی عام ترکیب کارگر نہیں ہے ـ کوئی الگ کوئی انتہائی جامع کوئی فوری اثر انداز ہونے والی ترکیب چاہیے ـ

یہ ماحول ہے”” بھٹو کی پھانسی کے بعد کا”” اُس وقت کے آمر ضیاء الحق کے ہنگامی اجلاس کا”” ـ مارشل لاء کے باوجود عوامی رد عمل نے آمر کو ہِلا کر رکھ دیا وہ مجبور ہوگیا پاکستان کے ذہین دماغوں کو بلا کر مشورہ کرنے پر ـ پاکستان کے بڑے بڑے دماغ سر جوڑے بیٹھے تھے کئی تجاویز زیرِ غور تھیں عوام اتنی آسانی سے اتنے بڑے جرم کو معاف کرنے کیلئے تیار نہیں تھی ـ”” بھٹو “” وہ لیڈر جس کی جڑیں عوام میں تھیں جس نے پہلی بار سر عام عوام کو جینے کا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا تھا ـ جس کی تقاریر ان کے نیم مردہ جسموں میں زندگی کا احساس جگا دیتی تھیں ـ بھٹو بین القوامی اہمیت کا حامل ذہین لیڈر!! اس کے الفاظ ان کے منجمند لہو کی روانی تیزکرتے تھے ـ اُس لیڈر نے عوام کے درمیان جا کر عوام کی بات کی تھی ـ اس کا جوش اس کا جذبہ دنیا کو پریشان کر رہا تھا کہ یہ پاکستان کو اس مقام تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جہاں پاکستان کو دیکھنا بڑی طاقتوں کے لئے نا ممکن تھا ـ ایٹم بم پے بھٹو کی ہٹ دھرمی اور مستقل مزاجی بھی ان کے لئے درد سر تھی ـ

ایسے عظیم انسان کو اسی ملک کے آمر نے بڑی سفاکی سے خاموش کردیاـ لیکن اب مسائل سامنے تھےـ ان کا حل چاہیے تھا ـ
یہ واحد حل ہے جس کا اعلان ہوتے ہی پوری قوم کا غم و غصہ جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گا ـ اور وہ آپ کے اس عمل کو فراموش کردیں گے ؟

وہ کیا؟
“” اسلام “”

منافقانہ مسکراہٹ چہرے پے پھیل گئی واضح کرو کیا کہنا چاہتے ہو ـ

سر فوری طور پے اسلام کو میڈیا پے اولین ترجیح کے ساتھ پھیلانے کا اہتمام کریں ـ نماز کیلیۓ جہاد دیگر ارکانِ اسلام کو بڑہا چڑہا کر عوام میں پھیلائیں ٹی وی پر 5 وقت کی اذان کو لازمی قرار دیں ـ حکومتی اداروں میں سروں پے دوپٹہ اور دیگر کئ اہم احکامات آپ کیلیۓآبِ حیات ثابت ہوں گے ـ اور پھر وہی ہوا ـ پاکستان کے طول و ارض میں اسلام کی پھیلائی ہوئی اس حکومتی گٹھ جوڑ سے رنگی چادر میں آمر کو امان مل گئی ـ آمر کا ظلم عوام نے فراموش کر دیا پاکستان میں اسلام کے نفاذ کو عملا ہوتے دیکھ کر سب اس کے گرویدہ ہو گئے ـ یوں آمر ظلم کے بعد بھی ظالم نہی مقبولِ عام ٹھہرا ـ
کتنا ظلم کرتے ہیں یہ حکومتی اکابرین جب نظریہ ضرورت کے تحت اسلام کو ایک مذاق بنا دیتے ہیں ـ آج عرصہ دراز بعد لگتا پھر سے ویسے ہی اجلاس طلب کر کے ناموسِ رسالتﷺ پے بپھری ہوئی عوام کے غصے کا سدِ باب کرنے کیلیۓ سر جوڑے گئے اور تاریخ پھر سے وہی مذاق ہوتا دیکھ رہی ہے جواس سے پہلے منظرِ عام پے آچکا ہےـ

ناموسِ رسالت پے چیختی چنگھاڑتی عوام کو سڑکوں پے دہائی دیتے ہوئے کئی روز ہو گئےمگر حکومت کس تذبذب کا شکار تھی کہ کوئی اہم پیش رفت نہیں نظر آئی ـ وہ صدر جو سانحہ 2 مئی کے بعد دوسرے ہی دن امریکہ میں بیٹھے ایلچی سے خوش آمدی آرٹیکل لکھوا کراپنے ملک کی پاک سر زمین کی ہوئی پائمالی پے بے غیرتی سے خوشی کا اظہارکرتا ہے ـ آج مستقل چُپ سادھے بیٹھا ہے؟ امتِ مسلمہ شدت غم سے ناموسِ رسالت پے لہولہان جذبات کے ساتھ کسی سنجیدہ اقدام کی توقع لگائےاپنے اپنے حکمرانوں کی طرف دیکھ رہی ہےـ لیکن “”کہیں سے کوئی صدا نہ آئی”” صرف پاکستان ہی نہیں اکثریتی ممالک کے حاکم منہ سئے کہیں گُم بیٹھے ہیں ـ شائد وہ نہیں جانتے کہ اس بار یہ جوش یہ جذبہ کسی حتمی قانون کے پاس کئے بغیر نہیں ختم ہوگا ـ
ہر بار کی طرح اس بار بھی یہی سادہ لوح عوام باہر سڑکوں پے دکھائی دے رہی ہے ـ جن کی رہنمائی کیلیۓ ابھی تک ایک آدھ سیاسی مذہبی جماعت کے علاوہ کوئی قابل ذکر جماعت یا کسی جماعت کا کوئی بڑا رہنما منظر عام پے نہیں آیا ـ بڑے انتظار کے بعد کل ایک مژدہ جانفزا سننے کو مِلا کہ

Pakistan
Pakistan

پاکستان کی پارلیمنٹ نے جمعے والے دن عام تعطیل کے ساتھ یوم عشقِ رسول منانے کا اعادہ کیا ہے ـ
اتنے روز بعد بانکی مون جنرل سیکیرٹری اقوامِ متحدہ نے کہا کہ اظہارِ رائے کا یہ طریقہ ناقابلِ قبول ہےـ

کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود ِ پشیمان کا پشیمان ہونا

ہم سیاسی بے حمیتی کے بعد اب ہم مذہبی بے حسی کے بھی عادی ہوتےجا رہے ہیں ـ کیا حکومت کی جانب سے اتنے روز بعد کل یومِ عشقِ رسول پے نکالی گئی ریلیاں جلسے جلوس مباحثے مزاکرے ہمیشہ کی طرح فوٹو سیشن نہیں ہیں ؟

کیا

یہ دن بھی ماضی میں کئے گئےمصنوعی اسلامی اقدامات سے عوامی سوچ کو بدلنے کا طے شدہ منصوبہ نہیں؟

اس دن کیا ہو گا؟ کہا گیا ہے کہ اس دن امریکن سفیر کو طلب کر کے ایک مراسلہ ان کے حوالے کریں گے جس میں ناموسِ رسالت پے شدید ترین احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گاـ

اگرحکومتی رد عمل فوری ہوتا تو ہم سمجھتے یہ سچا ہے لیکن اتنے روز بعد احتجاج کو دیکھ کر لگتا یوں ہےـ امریکی سفیر کی خوب منت سماجت کی گئی کہ سر پلیز آپ ایک عدد مراسلہ وصول کرنے کیلیۓ مان جائیں محض عوامی وقتی ابال کو ٹھنڈا کرنے کیلیۓ جیسے ڈرون کیلیۓ ہم آپ کی تائید کرتے ہیں لیکن عوام میں کامیابی کیلیۓ آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں ـ آپ کے مراسلہ وصول کرنے سے ہماری دھاک بیٹھ جائے گی ـ اور یہ ہنگامہ آرائی پے اتری جذباتی قوم قدرے ٹھنڈی پڑ جائے گی ـ اتنے دنوں کی منت سماجت کے بعد شائد امریکن سفیر کو رحم آگیا اور جمعے کو مراسلہ وصول کرنے کی حامی بھر لی ـ جب یہ اوقات ہو حکومتِ وقت کی تو آپ کیا توقع کر سکتے ہیں ـ

کب تک یہ پلانٹڈ پروگرام عوام کے ساتھ کئے جائیں گے ـ کب تک سادہ لوح عوام کو قصداّ تعلیم سے کوسوں دور رکھا جائے گا تا کہ بین القوامی اداروں سے فارغ التحصیل ان شاطروں کے دماغوں کی ہوشیاریاں اور مکاریاں نہ سمجھ سکیں ـ

“”وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک “”

جاگووووو پاکستان

س حکومتی فوٹو سیشن کا بائیکاٹ کرومطالبہ کرو ناموسِ رسالت کا قانون پاس کروانے کا ـ کل حکومت کو مجبور کرو کہ ہمیں اس بار صرف تصاویر کی بھرمارنہی چاہیے نہ ہی سارا دن تقاریر کی ضرورت ہے ـ عملی قدم اٹھاؤ ـ آئے دن کی ذلت یہ احساسِ محرومی نہی سہا جاتا ـ

پاکستان !! آپ سب کو جمعے کے دن حکومتی نوٹنکی پر نظر رکھنا ہوگی ـ سودے بازی نا منظور ہے ـ اس بار ناموسِ رسالت پے حتمی شفاف قانون حکومتی اکابرین کے ذریعے ہر حال میں بنوانا ہے ـ

حکومت دیگر اسلامی ممالک کو اس سنجیدہ اہم موضوع پےاعتماد میں لے ـ رابطے کرےاگرحکمران سمجھتے ہیں کہ ان کیمسلم ممالک میں اچھی ساکھ نہیں ہے تو میں التجا کروں گی ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی طرف سے کہ مسلمان ممالک سے دو دو افراد کو چنا جائے اور ایک با صلاحیت تعلیم یافتہ مہذب قافلہ تیار کر کے پاپ جان پال کے پاس ویٹیکن سٹی جائے ـ پوپ کو مجبور کیاجائے ایسا قانون بنوانے کیلیۓ جس سے اِس ذلت آمیز سلسلے کا ہمیشہ کیلیۓ خاتمہ ہوجائے ـ

میرے آقا کی قربانیاں وہ عمر بھر کی تکالیف وہ لمحہ لمحہ دشوار زندگی ہو لہو لہان پیر فقر و فاقہ مگر حق پے استقامت آج متقاضی ہے کہ جس نے ہماری خاطر اس دنیا کی آسائش کو ٹھوکر ماری ہمارے لئے گِڑگڑاتے ہوئے اپنے پیارے رب کے حضور شب و روز بسر کئے ان کی ذات کیلیۓ امتِ مسلمہ اور بحیثیت قوم ہم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہوں ـ ڈیڑھ ارب مسلمان ناموسِ رسالت پر قانون کا مطالبہ مستقل کرتے رہیں ـ یہ قانون بن سکتا ہے لیکن اگر ناکامی ہوئی تو صرف ان سیاسی بازیگروں کی بچھائی ہوئی ذاتی سیاسی شاطرانہ بازی کی وجہ سےـ

اس بار سیاسی چالیں ان پر ہی الٹ دینی ہیں ـ تاریخ احتجاج سے نئی رقم کرنی ہے ـ

احتجاج صرف سڑکوں تک محدود نہ رکھیں اپنی عملی زندگی سے ان گستاخوں کی آسائشات کو نکال باہر کریں سادگی اپنائیں اپنے وسائل پر بھروسہ کریں یاد کریں جب نبی آخری الزماں ؑ تین سال تک پہاڑ کی گھاٹی میں محصور تھےـ بھوک افلاس تنگدستی کے ساتھ لیکن حق سے پیچھے نہیں ہٹے ـ صرف ہمارے آج کے لئے تو کیا ہم آپ کی ناموس کی خاطر چند مفرح بخش مشروبات کو چند قیمتی ملبوسات کوترک نہیں کر سکتے؟

وقت خود فیصلہ کروا رہا ہے ہر چہرہ واضح ہو رہا ہے ایسے میں غیرت کا سبق پھر سے یاد کرنا ہوگا ـ

اپنے وسائل پے بھروسہ کرنا ہوگا توانائی بچاکر تنکا تنکا جمع کرکے پاکستان کا بکھرا ہوا گھونسلہ آشیانہ پھر سے ہمت مسلسل سے قائم کرنا ہوگا ـ

تب ہی ہم اپنی کھوئی ہوئی قوت حاصل کر کے تحفظ ناموسِ رسالت کیلئے صفِ اول میں دکھائی دیں گے ـ کمزور قوم سے طاقتور خود مختار باوقار قوم بن کر اپنے دین کی حفاظت کرنی ہوگی دین کے تحفظ کیلئے سادگی اولین شرط ہے ـ پھر دیکھیں ہم اپنی کھوئی ہوئی شان کیسے واپس لیتے ہیں اب جاگ کر اپنے گرد و پیش میں ہونے والے معاملات کو پرکھیں اپنی بے حسی پے اظہارِ ندامت کریں اور مستقبل میں نئی نسل کے سامنے جوابدہی کیلیۓ ابھی سے تیاری کریں ـ یہ سوچ نصب العین بنا لیں تو پھر دیکھیں کہ طاقتور پاکستان پھر برداشت نہیں کرے گا ایسے ایسے رذیل فعل ـ نہ ہی آئے دن ہمیں بحیثیت قوم خود پےحیا آئےگی ـ

اس بار بہلنا نہیں ہے ـ جمعےکو عشقِ رسول کا نام دے کر یا مناکر سے مطمئین نہیں ہوں گےـ حکومت سے اس کی ذمہ داری پوری کروانی ہےـ ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ یہ ہے کہ

تحفظِ ناموسِ رسالت کا بین القوامی قانون پاس کروانا ہے ـ یومِ عشقِ رسول پاکستانی قوم کو کیا دکھاتا ہے ـ حکومت کی رسالتِ مآب سے محبت یا در پردہ ہمیشہ کی طرح امریکی مفادات پےمقرر کردہ خاموش طے شدہ کاروائی ؟؟؟

ظلم بھی اسی عوام کے ساتھ ہوتا ہے صدائے احتجاج بھی اسی کو بلند کرنی ہے اور صدائے احتجاج پےہمیشہ کی طرح عوامی اور حکومتی رد عمل میں زمین آسمان کا فرق دکھائی دیتا ہے ـ حکومت کی جانب سے عوامی جذبات کا خون کرنے والوں کو درپردہ حمایت کا یقین دلایا جاتا ہےـ اور جن کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہےـ

ان کو صدا بلند کرنے پر زدوکوب کیا جاتا ہےـ

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

شاہ بانو میر
یومِ عشقِ رسول کیا امریکہ سے محبت کا اظہار ہے؟

Share this:
Tags:
america Day expression game Love Paris Shah Bano Mir پارلیمنٹ پاکستان رسول شاہ بانو میر عشقِ یومِ
Ishq e rasool (saw)
Previous Post یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Next Post امریکہ نے مسلمانوں کی غیرت کو للکارنے کے لئے یہ حرکت کی ہے ناموس رسالت کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close