گجرات (جی پی آئی ) گجرات اور گردونواح میں یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس نے قابو کرلیا معلوم ہوا ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر موٹرسائیکل کے سائلنسر نکال کر آزادی منانے والے اور ویلنگ کرنے والے سینکڑوں منچلے نوجوانوں کو پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا اور ان کے موٹرسائیکل قبضے میں لیکر ان کے خلاف تھانہ میں رپٹ درج کرلی ‘جبکہ متعد د نوجوان ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہونے کے بعد ہسپتال پہنچ گئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
