غزہ : (جیو ڈیسک) یوم ارض کے موقعے پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی فورس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ صہیونی فورسز نے تیس سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

Start typing to search...