Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم حساب

February 3, 2012 0 1 min read
ifait hussain
ifait hussain
ifait hussain

ہسپتال میں ایک 70سے 75 سالہ بزرگ کی تفتیش ناک حالت دیکھ کر میںگھبرا گیامیری بچپن سے ہی یہ نیچر ہے کہ کسی کو بھی تکلیف میں نہیںدیکھ سکتا ہوں۔ میں اور میرے ساتھی ہسپتال آئے تو تھے غیر معیاری ادویات کے استعمال سے متاثر ہوئے مریضوں کی معلومات حاصل کرنے کے لیئے لیکن اُس بزرگ کی درد ناک آہوں اور سسکیوں نے ہمارے قدم وہیں پر روک دیئے ہماری طرح اور لوگ بھی بزرگ کو تڑپتا دیکھ کر اللہتعالی ٰسے دعا کر رہے تھے کہ اُسے تکلیف سے نجات مل جائے کیونکہ وہ بزرگ مسلسل چیخ چیخ کر یہ صدائیں لگا رہا تھا !مت کاٹو مجھے ، چھوڑ دو ، بہت تکلیف ہورہی ہے۔۔۔یا اللہمعاف کردے ،بخش دے میرے گناہ معاف کردے،تقریباً آدھے پونے گھنٹے بعد جب بزرگ نارمل ہوگیا تو ہم اُسکے متعلقہ ڈاکٹر سے ملے ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے یہ بزرگ اسی میں ہسپتال زیر علاج ہے وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہے لیکن جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہے بظاہر اُسے کوئی بیماری نہیں ہے لیکن دماغی طور پر فٹ نہیں ہے ہمارے کئی بار پوچھنے کے باوجود بھی وہ اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا تا او ر جب سے وہ ہسپتال میں آیا ہے اُسکی فیملی کے کسی ممبر نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ملنے آیاہے اُس نے ہمیں یہی بتا یا ہو ا ہے کہ دنیا میں اسکا کوئی نہیںہے۔
ڈاکڑ کی باتیں سن کر ہم لوگوں نے بزرگ سے ملاقات کرنے کا پروگرام بنایاجب ہم بزرگ کے کمرے میں پہنچے تو یہ دیکھ کر حیران ہوئے کہ اب وہ  بالکل ٹھیک تھا اُسے دیکھ کر ایسا نہیںلگ رہا تھا کہ یہ وہی بزرگ ہے جو تھوڑی دیر پہلے بے بسی کی تصویر بنا ہوا تھا۔ ہم نے بزرگ کو سلام کیا اورر اپنے بار ے میں بتا یا تب بزرگ نے سر ہلایا اور ہاتھ کے اشعارے سے کمرے میں پڑے صوفے پر بیٹھنے کو کہاصوفے پر بیٹھتے ہی میں بزرگ سے مخاطب ہوا ہم لوگ آپ کے ڈاکٹر سے ملے ہیں اس نے بتایا ہے کہ آپ کوکوئی بھی جسمانی بیماری نہیں ہے آپکو کوئی ذہنی اُلجھن ہے اگر آپ مناسب سمجھے تو اپنی پریشانی ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں ہو سکتا ہے کہ ہم آپ کی کوئی مدد کر سکیں۔بزرگ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اوربولا!جو کچھ میرے ساتھ ہورہا ہے وہ میرا اپنا کیا میر ے سامنے آرہا ہے مجھے میرے گناہوں کی سزا مل رہی ہے ۔۔۔میںپولیس کا ریٹائرڈ  ایس ۔ایچ ۔او  ہوں میں نے پولیس کا محکمہ مُلک اور قوم کی خدمت کرنے کے لیئے نہیںبلکہ اپنے ذاتی مفاد ات اور پیسہ کمانے کے لیئے جوائن کیا تھا اور میں اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوا حلال حرام ،جائز اور ناجائز کی پرواہ کیئے بغیر خوب پیسہ کمایاجب میری پہلی با ر بطور S.H.O تھانے میںتعناتی ہوئی تو میں اپنے لا محدود اختیارات دیکھ کر میں اپنے حواس کھو بیٹھا اور میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میرے پاس یہی اقتدار کے چند دن ہیں پھر پتہ نہیں یہ موقع ملے یا نہ ملے پیسہ کمانے کا یہ سنہری موقع ہے مجھے میرے مقصد میں کامیاب بنانے والے ساتھی میرے محکمے ہی سے مل گئے جنہوں نے علاقے کے ڈکیتوں سے میر ی ڈیل کروائی اس ڈیل کے بعد تو پھر وارے نیا رے ہوگئے میں نے اتنا پیسہ کمایا کہ جسکا حساب رکھنا مشکل ہوگیا سب کچھ ویسے ہی ہورہا تھا جیسا میںچاہتا تھا کہ ایک دن گائوں کے چند لوگ شکائیت لے کر تھانے آئے کہ گائوں کے کسی کسان کے گھر  سے کل رات ڈاکو  اُسکی بیٹیوں کا جہیز کا پورا سامان لوٹ کر لے گئے ہیں جن کی شادیاں ایک ہفتے بعد ہونا طے تھیں۔ غریب کسان پچھلے دس سالوں سے اپنی بیٹیوں کے جہیزکے لیئے ایک ایک پائی جمع کر ہاتھا کسان کی دس سال کی کمائی جو ایک رات میں لٹ گئی اس صدمے کوبرداشت نہ کرتے ہوئے اور باپ کا افسردہ چہرہ دیکھ کر دونوں بیٹیوں نے زہر پی کر خودکشی کر لی اور اُنکی ماں بھی جوان بیٹیوں کے ڈولیوںکی جگہ جنازے اُٹھتے دیکھ کر زندہ نہ رہی۔
گائوں کے ایک ہی گھر سے جب تین تین جنازے نکلے تو پورے گائوں میں کہرام مچ گیاسب کی زبان پر یہی تھا اگر ڈاکو غریب کسان کا گھر نہ لوٹتے تو شاید اس گھر میں آج صفہے ماتم نہ بچھی ہوتی گائوں والوں نے احتجاج شروع کر دیا کہ ڈاکووں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے سزائیں دی جائیںگائوں والوں کے پُر زور احتجاج اور اوپر کے دبائو کی وجہ سے میں نے تفتیش شروع کردی تب پتہ چلا کہ یہ وہی ڈاکو ہیں جو ہمارے لیئے کام کرتے تھے اس لیئے میں بے بس تھا چاہتے ہوئے بھی کچھ نہیں کرسکتا تھا اپنی عزت اور نوکر یا ں بچانے کے لیئے ہم سب نے مل جل کر معاملے کو رفع دفع کر دیا اور تھو ڑے عر صے بعد گائو ں کے لوگ بھی ٹھندے پڑ گئے لیکن اس واقعے نے میری زندگی کا سکون ختم کر دیا میں اپنے آپ سے نظریں چُرانے لگا میرا ضمیر مجھ سے ملامت کرنے لگا کہ کسان کی بیٹیوںکا قا تل میں ہوں میر ی صحت دن بدن بگڑنے لگی ذہنی توازن بھی ختم ہوتا گیا اس لیے مجھے اپنی نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑ ا ۔اپنے رتبے اپنے عہدے سے میں نے غداری کی کاغذ کے چند ٹکڑوں کے لیے میں گناہ کے ایسے بوجھ تلے دب گیا کہ پھر اُٹھنے کی سکت نہ رہی ۔اس بات کو لے کر میرا ذہنی تنائو اتنا بڑھ گیا کہ مجھے دورے پڑنا شروع ہو گئے مجھے ایسے لگتا ہے کہ کئی ہزار سانپ مجھے ڈس رہے ہیںمیر اپور ا جسم کانپنے لگتاہے اور میں اپنا ہوش وہواس کھو بیٹھتاہوں۔
میرے دو بیٹے جو امریکہ میں ہیں جو میر ی بدولت ٹھاٹھ باٹھ کی زندگی گزار رہے ہیں وہ یہ بھول چکے ہیں کہ انکا باپ زندہ ہے یا مر گیا ہے اوراگر زندہ ہے تو کس حال میں ہے جنکا مستقبل بنانے کے لیے میں نے اپنی آخرت خراب کی اُن کو میری پرواہ تک نہیں دو دو بیٹے ہونے کے باوجود میں یہاں بے وارثوں کی طرح پڑا ہوں۔ کرپشن سے کمائے ہوئے پیسے سے میں نے اپنی اولاد کی جس طرح  پرورش کی ہے اب اُسی کا صلہ سود سمیت مجھے واپس مل رہا ہے ۔اُس نے جب اپنی کہانی ختم کی تو ہمارے آگئے ہاتھ جوڑ کر بیٹھ گیا اور گزراش کی خد ا کے لیئے اسکی یہ کہانی اخبار وں کے ذریعے لوگوں تک پہنچا دیں تاکہ وہ لوگ جو اپنے عہدوںسے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیںاور کرپشن کرتے ہیں شاید انکو میر ی کہانی سے کوئی سبق مل جائے ۔۔۔پھر چند روز بعد ہی اُس بزرگ کے مر جانے کی خبر ملی وہ شاید زندہ ہی اسی لیئے تھا کہ اپنی کہانی ہمیں سناسکے وہ خود تو مر گیا لیکن دے گیا ہم سب کو یہ سبق کہ ہر انسان کو اُسکے کیئے کی سزاء مل کر ہی رہتی ہے وہ سزاچاہے اسی دنیا میں مل جائے یا پھر آخرت میںاُس سے کوئی بچ نہیں سکتااور دے گیا یہ سوچ کہ جو جتنے بڑے عہدے پر ہوتا ہے اس پر اتنی ہی زیادہ اللہتعالیٰ کی آزمائش ہوتی ہے ۔ صدر ،وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ ، وزیر ، پولیس کمشنر، چیف آف آرمی سٹاف یا چیف جسٹس یہ سب بڑے بڑے عہدے  اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں جس نے بھی اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اُٹھا یا یعنی امانت میںخیانت کی تو پھر  یا د  رکھو  قیامت کا وہ د ن ۔۔۔وہ یو م حساب ! اُ س دن شرمندہ ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے آپ کو بدل لو کہیں ایسا نہ ہو کہ اُس ایس ایچ او کی طرح اس وقت پچھتائو جب بہت دیر ہوچکی ہو۔
اقتدارکے نشے میں مست حکمرانو !  ایک عام چیف جسٹس کی ایک عام سی عدالت سے ڈرنے والو !  ڈرو اس دن سے جس دن  سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونا ہوگا جس دن کسی بادشاہ  یا کسی وزیر کو کوئی استشنیٰ حاصل نہ ہوگئی جس دن نہ کوئی کسی کا حمائتی ہوگا نہ کوئی اتحادی ہوگا اور نہ ہی کوئی کسی کی وکالت کرنے والا اعتزازا حسن ہوگاآپ کااعمال نامہ آپکے ہاتھ میں ہوگا اور یہ پوچھا جائے گاکہ آپ کے دور حکومت میں کتنے غریبوں کو  روٹی ،کپڑا اور مکان ملا ،کتنے بیروزگاروں کو روز گار ملا ، کتنے قصور واروں کو سزا ور کتنے معصوموں کو انصاف مِلا اور حساب دینا ہوگا پاکستانی قوم کی اُس امانت کا  وہ چاہے آپکے ڈالرز اکائونٹ میںہے، درہم اکائونٹ میں یا پھر سوئس اکاونٹ میںسب سچ بتانا ہوگا کیونکہ اُس دن صر ف سچ بولا جائیگا اور سچ سُنا جائے گا۔
تحریر:کفایت حسین

Share this:
Tags:
america Army doctor hospital ہسپتال
MA Tabbasam
Previous Post حکمرانوں سے آزادی آخر کب
Next Post دبئی ٹیسٹ: بولرز کا راج، دونوں ٹیموں کی12وکٹیں گر گئیں
Cricket

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close