لالہ موسیٰ( جی پی آئی) یونان میں مقیم قتل ہونیوالا لقمان شہزاد 8 بہنوں اور2 بھائیوں میں 6 بہنوں اور بھائی سے چھوٹا اور غیر شادی شدہ تھا ، گزشتہ 4 سالوں سے بسلسلہ روزگار یونان میں مقیم تھا ، لقمان شہزاد گزشتہ ہفتہ نسل پرستوں کے ہاتھوں نسلی تعصب کی بناء پر انکے وحشیانہ کردار کا نشانہ بن گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
