کوٹلہ (ارباب علی خان) یونین کونسل دلاور پور کے گاؤں ناگڑیاں میں مسلم لیگ (ن) کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہو گا ۔اس عظیم الشان جلسہ میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،ملک حنیف اعوان،سید نورالحسن شاہ،چوہدری رضا علی متہ،چوہدری تنویر گوندل سمیت ضلعی قائدین شرکت کریں گے۔ چوہدری فضل حق ناگڑیاں،چوہدری انعام ارشد ،چوہدری ارشد مہندی ،چوہدری امجد مہندی ،چوہدری محمد زمان (ناروے)،چوہدری محمد افضل،چوہدری محمد طارق،چوہدری عنایت اللہ،حاجی ضیاء اللہ،حاجی محمد ارشد(کویت)،حاجی اعجاز (کویت)،چوہدری سلیمان عرف پپو،چوہدری امجد لیاقت،چوہدری ریاض احمد،چوہدری کاظم اشرف،چوہدری شکیل احمد ،ظہور الٰہی بٹ ،چوہدری مجید جٹ،و اہلیان یوسی دلاور پورسمیت معززین دیہہ میزبان ہوں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
