
یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا کی جوڑی کو شکست نیویارک میں کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میں پولش جوڑی فرسٹن برگ اورمارسن ماتوسکی نے پاک بھارت جوڑی کو 2-6،اور6-7سے شکست دی اس سے قبل کھیلے جانے والے کوارٹرفائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا نے برطانوی جوڑی کولن فلیمنگ اورراس بچنز کو شکست دی تھی۔
