Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکم اگست، سوئٹزرلینڈ کا قومی دن

July 30, 2012July 30, 2012 0 1 min read
Switzerland
Switzerland
Switzerland

قارئین! جرمنی،آسٹریا،فرانس اور اٹلی کے درمیان 41285مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کا ایک خوبصورت ترین ملک سوئٹزرلینڈواقع ہے ۔یہاں موجود 1500سے زائدخوبصورت جھیلیںدنیا بھر کے سیاحوں کو مجبور کرتی ہیں کہ وہ زندگی میں بار بار اِس ملک کے موسموں اور خوبصورت قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوں ۔کسی بھی سیاح کی سیاحت اُس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ سوئٹزرلینڈ کیLucerne جھیل،Neuchatelجھیل اور مرکزی یورپ میں واقع میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل جنیوا کا نظارہ نہ کر لے۔7.7ملین آبادی پر مشتمل سوئٹزرلینڈ قومی آدابِ زندگی،عظیم سادگی اور کردار کے استحکام کی وادی کے طور پر بھی مشہور ہے۔

یہاں کے لوگ انتہائی ایماندار،تعلیم یافتہ اور با اخلاق ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں انسانی عزت و وقار کی سربلندی کے لئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔سوئٹزرلینڈ نے ہمیشہ عالمی امور میں غیر جانبدارانہ کردار ادا کرتے ہوئے متصادم گروہوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیاجبکہ یہاں کی حکومت نے اپنے شہریوں کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی میں کوئی کسر روا نہیں رکھی،اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں کا شہری اسکے ترقی یافتہ سیاسی اور جمہوری نظام میں براہِ راست مداخلت کر سکتا ہے اور جہاں بھی کوئی کوتاہی نظر آئے وہ حکومت کو براہِ راست تجاویز دے سکتا ہے اور فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کر سکتا ۔یہاں کا سیاسی نظام اور حکومت انتہائی مستحکم ہیں کیونکہ حکومت کی داخلی اور خارجی پالیسیاں اتنی عوام دوست ہیں کہ اسے عوامی تنقید کا اتنا زیادہ سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

موجودہ حکومت کی فیڈرل کونسل کے اراکین ”ڈورسDoris Leuthard  ،کیمی میکلائن رے CalmyMicheline-Rey ،ایولائنEveline Widmer-Schlumpf ،ایلی مررUeli Maurer ،ڈیڈئر برخالتر،Didier Burkhalter،سیمونیتا سماروگاSimonetta Sommaruga اور جوہن امانJohann Schneider-Ammannنے سوئٹزرلینڈ کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تاریخی اقدامات کئے ہیں ۔فیڈرل کونسل کے اراکین کی مستحکم اور مثبت تجاویز  اور پالیسیوں نے یہاں کی عوام  اور معیشت کو بہت فائدہ دیا ہے ۔ Micheline Calmy-Rey  نے دنیا کے دیگر ممالک سے تعلقات مستحکم کرنے کے لئے جس قدر محنت کی ہے وہ اس ملک کی تاریخ میں سنہری حروف سے نہ لکھی جائے تو یہ قلم کے ساتھ نہ انصافی ہوگی۔دنیا بھر میں تعینا ت سوئٹزرلینڈ کے قابل ترین سفیروں نے Micheline Calmy-Rey کی نگرانی میں اپنے ملک کے وقار میں جتنا اضافہ کیا ہے اسکی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔اس بات کا اندازہ ہم پاکستان میں قائم سوئٹزرلینڈ کے سفارت خانہ کی ٹیم کی کاوشوں سے لگا سکتے ہیں جس نے پاکستان کی حکومت،عوام اور یہاں کے بزنس مین کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے میں کوئی کسر روا نہیں رکھی بالخصوص یہاں کے تاجروں کو اس بات پر راغب کیا ہے کہسوئٹزرلینڈ میں بے شمار کاروباری مواقع ہیں ۔جبکہ اپنے ملک کی سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفارت خانہ نے پاکستانی شہریوں کو بے حد معلومات فراہم کی ہیں۔

switzerland and pakistan
switzerland and pakistan

علاوہ ازیں سوئس سفارت خانہ نے پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کے لئے بے حد مثبت اور عملی اقدامات کئے ہیں اس مقصد کے حصول کے لئے سوئس کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کروائی گئی ہے۔اس وقت 19سوئس کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں جنہوں نے گزشتہ دس سالوں میں ایک بلین $سے زائد سرمایہ کاری کی ہے ۔اِن کمپنیوں میں حبیب میٹروپولیٹن بینک،نوارٹس،نیسلے،اے بی بی وغیرہ ایسی کمپنیاں ہیں جنہوں نے براہِ راست پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہے۔

دونوں ممالک کے تاجروں کے درمیان کاروباری شراکت کی مثالیں لاتعداد ہیں جبکہ ان کاروباری شراکتوں کی وجہ سے تاجر دونوں ممالک میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔سوئٹزرلینڈ پاکستان کو ادویات،مشینری،گھڑیاں ،کیمیکل اور صحت کے آلات وغیرہ فراہم کر رہا ہے جبکہ پاکستان اس ملک میں ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات بھجوا رہا ہے۔دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لئے غیر سرکاری سطح پر سوئس بزنس کونسل(SBC) بھی قائم کی گئی ہے ۔سوئس بزنس کونسل(SBC)Zurich میں قائم سوئس ایشین چیمبر آف کامرس کے تعاون سے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مظبوط کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔مئی 2011ء میں ایک پاکستانی وفد نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ بھی کیا جہاں اُنہیں سرمایہ کاری کے بہت سارے شعبے نظر آئے۔

سوئٹزرلینڈ 1966سے پاکستان کی مختلف شعبوں میں امداد جاری رکھے ہوئے ہے۔اس ملک کی امدادی ایجنسی نے پاکستان میں زلزلہ سے متاثرین اور سیلاب زدگان کی بھاری امداد کے علاوہ خیبر پختونخواہ میں تعمیر نو کے لئے تعریفی اقدامات کئے ہیں ۔اس سلسلہ میں پوری پاکستانی قوم سوئس حکومت اور پاکستان میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر جناب Christoph Bubbکو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہو ں نے پاکستان کی متاثرہ عوام کے لئے عملی اقدامات کئے۔
قارئین! میں اپنی اس مختصر سی تحریر میں آپ کو دنیا کے اس خوبصورت خطے کے بارے میں چند بنیادی معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں ۔وہ یہ کہ سوئٹزرلینڈ کے تین ریجن The Swiss Plateau,The JuraاورThe Alpsہیں۔جبکہ Bern,Zurich,،Basel,Geneva,Lausanne,Winterthur,St Gallen,
Lucerne, اورLugano اس ملک کے اہم اور مصروف ترین شہر ہیںجبکہ Bernاسکا دارلحکومت ہے ۔Bernمیں وفاقی اداروں اور نیشنل بینک سمیت اقوامِ متحدہ کے ایک زیلی ادارے یونیورسل پوسٹل یونین کا بھی ہیڈ کوارٹر موجود ہے۔

National Day Switzerland
National Day Switzerland

سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا شہر Zurich ہے جو دنیا بھر کے فنکاروں،موسیقاروں اور ادیبوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا،اِس شہر میں 500سے زائد نائٹ کلب اور ڈسکو موجود ہیں جہاں دنیا بھر سے آنے والے سیاح اِس ملک کی ثقافت کو قریب سے دیکھتے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا ائر پورٹ Klotenبھی اسی شہر کے قریب واقع ہے۔جرمنی اور فرانس کے بارڈر سے منسلک سوئٹزرلینڈکا شہر Baselکیمیکل اور ادویات سازی کی صنعتوں کا مرکز ہے،دنیا کی مشہور ادویات ساز کمپنیوں Novartis اورRoche کے ہیڈ کوارٹرز بھی اسی شہر میں واقع ہیں ،یہاں ائر پورٹ کے علاوہ ریل کا بھی بہترین نظام موجود ہے۔سوئٹزرلینڈکا دوسرا بڑا شہر جنیوا ہے ،یہاں بہت ساری بین الاقوامی تنظیموں کے ہیڈ کوارٹرز موجود ہیں ۔اقوامِ متحدہ کا یورپی ہیڈ کوارٹر،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن،اقوامِ متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن،Cernکی بین الاقوامی کمیٹی،اور نیوکلیائی کی یورپی تنظیم کے ہیڈ کوارٹرز بھی جنیوا میں ہی موجود ہیں۔

دنیا بھر میں جنیوا کی گھڑیاں مشہور ہیں اور یہاں ہر سال گھڑیوں کے حوالہ سے ایک شاندار میلہ بھی منایا جاتا ہے ۔معیار ِ زندگی کے لحاظ سے جنیوا کا دنیا بھر کے شہروں میں بہت بلند مقام ہے ۔اس شہر میں کار میلہ،کتاب میلہ اور دیگر بہت سارے میلے منعقد ہوتے ہیں ۔سوئٹزرلینڈ کا پانچواں بڑا شہر Lausanne ہے جو جنیوا کے بعد بنیادی اقتصادی اور انتظامی مرکز ہے اِس شہر میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا ہیڈ کوارٹر ہونے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی بہت ساری فیڈریشنوں کے بھی دفاتر موجود ہیں ۔سوئٹزرلینڈ کا شہر Winterthur انجینئرنگ کی صنعت کی وجہ سے بہت مشہور ہے جہاں ڈیزل موٹرز اور ٹیکسٹائل مشینری تیار کی جاتی ہے۔یہ شہر سٹی آف میوزیم کے نام سے بھی مشہور ہے۔اِسی طرح سوئٹزرلینڈکا شہر St. Gallen شمال مشرق میں دو پہاڑیوں کے سلسلہ کے درمیان ایک وادی میں واقع ہے۔

وسیع پہاڑی سلسہ کی وجہ سے اِس شہر کو The city of a thousand stepsبھی کہتے ہیں ،یہ شہر مشرقی سوئٹزرلینڈ کا اقتصادی مرکز بھی ہے جہاں بہت سارے اقتصادی بحران بھی آئے لیکن آج بھی دنیا میں ٹیکسٹائل کی صنعت میں اِس شہر کی اچھی شہرت ہے ،یہاں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے علاوہ کاغذ،اور انجینئرنگ کی صنعت نے بھی اپنے ملک کی معیشت کو فروغ دینے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کا ایک اور خوبصورت شہر Lucerneہے جسکی معیشت سیاحت اور تجارت پر مبنی ہے یہاں دنیا بھر سے کاروباری لوگوں اور سیاحوں کی آمدورفت کا عمل جاری رہتا ہے۔اس شہر میں ایک چھوٹی سی یونیورسٹی بھی قائم ہے جسکی توسیع جاری ہے۔ دوسری جانب Luganoاٹالین زبان بولنے والا سب سے بڑا شہر ہے کیونکہ اس شہر سے اٹلی صرف 8کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ،اِس شہر سے ملحقہ بہت سارے مضافات کو اس کا حصہ بننے کی وجہ سے یہ سوئٹزرلینڈ کا آٹھواں بڑا شہر بن گیا ہے۔اسکی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ سیاحت ہے کیونکہ اس شہر کو جھیلوں اور پہاڑوں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔

بڑے بڑے SWISSبینکو ں اور مالیاتی اداروں کے دفاتر بھی اسی شہر میں قائم ہیں جبکہ کامرس کے شعبہ نے بھی اس شہر کی بہتر معیشت کو بہت سہارا دے رکھا ہے۔قارئین!یہ تو تھی سوئٹزرلینڈ کے چند اہم شہروں کی مختصر معلومات اب ہم زکر کرتے ہیں یہاں کے نظامِ تعلیم اور دیگر شعبوں کا،سوئٹزرلینڈ میں 5یونیورسٹیاں ایسی ہیں جہاں جرمن زبان میں تعلیم دی جاتی ہے اور وہ Basel, Bern, Zurich, Lucerne, ، Gallenشہروں میں واقع ہیں جبکہ 3یونیورسٹیوں میں فرینچ زبان میں تعلیم فراہم کی جاتی ہے جو Geneva, Lausanne, Neuchâtelمیں واقع ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے Zurich, Lucerneشہروں میں وفاق کے زیر اہتمام فنی تعلیم کے ادارے چلائے جا رہے ہیں جہاں طلباء طالبات فنی تعلیم حاصل کرکے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کو بین الاقوامی تحقیقاتی مرکز کا درجہ بھی حاصل ہے۔

یہاں کے سائنسدان ہر لمحہ ریسرچ میں مصروفِ عمل نظر آتے ہیں اور اپنی محنت کے بل بوتے پر بہت سارے نوبل انعام حاصل کر چکے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کی حکومت اپنے سائنسدانوں کے تحقیقاتی عمل میں بھرپور تعاون فراہم کر رہی ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے یہاں کی حکومت نے ایک خصوصی فنڈ قائم کر رکھا ہے۔قارئین! سوئٹزرلینڈ میں خواتین اور مردوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں جبکہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے

Swiss National Day
Swiss National Day

حکومت نے فیڈرل آفس قائم کر رکھا ہے جہاں خواتین اور مردوں کے برابر حقوق کی پاسداری کروائی جاتی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے لوگ نسبتاً کم تمباکو نوشی کرتے ہیں تاہم اسکے باوجود حکومت کا محکمہ صحت تمباکو نوشی مزید کم کروانے کے لئے احسن اقدامات کروا رہا ہے۔قارئین١ میں انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ میں سوئٹزرلینڈ کے بہت سارے شعبے جو اپنے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں انکا زکر اس آرٹیکل میں نہیں کر سکا البتہ وقتاً فوقتاً اس ملک کے مختلف شعبوں کے بارے میں مفصل تحریریں آپ تک پہنچاتا رہوں گا۔قارئین١ آخر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہر سال یکم اگست سوئٹزرلینڈ کے شہریوں کے لئے انتہائی خوشی کا دِن ہوتا ہے،تمام شہری اِس دِن ملک کے بیشتر حصوں میںعوامی مقامات پر اکٹھے ہوکر اپنے ملک کی آسٹریا کے ہاتھوں آزادی کے بارے میں تقریریں سنتے ہیں،یہ دِن ملک کی میونسپل کارپوریشنز میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

بہت سارے مقامات پر آتشبازی کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے ۔ملک بھر میں بچے ،بوڑھے،عورتیں اور جوان سبھی اپنے قومی دِن کی خوشی مناتے نظر آتے ہیں ،کوئی موم بتیاں جلا کر روشنی کر رہا ہے تو کوئی اپنے ملک کا جھنڈا لہرا رہا ہے،کوئی آتشبازی کر رہا ہے تو کوئی بیکریوں سے کیک بنوا کر اس پر سوئٹزرلینڈ کا جھنڈا بناتے ہوئے عوام کے منہ میٹھے کرا رہا ہے۔دنیا بھر میں سوئس سفارت خانے اپنے ملک کا قومی دِن منانے کے لئے سادہ تقاریب مناتے ہیں ۔میں اپنی طرف سے پاکستان میں تعینات سوئس سفیر کو اس قومی تہوار پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔تحریر : محمد اکرم خان فریدی

 

Share this:
Tags:
NATIONAL DAY Switzerland سوئٹزرلینڈ قومی دن
iftikhar muhammad chaudhry
Previous Post جس کے حق میں فیصلہ نہ ہو وہ عدل کا دشمن بن جاتا ہے: چیف جسٹس
Next Post لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا
Lahore High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close