گجرات (جی پی آئی ) یکم جولائی سے پراپرٹی ٹیکس میں 10فیصد اضافہ کے بعد رجسٹری کروانے کا رش بڑھ گیا گزشتہ روز تحصیل آفس گجرات میں رجسٹری کے حصول کیلئے آنے والوں کا ریکارڈ رش رہا جبکہ یکم جولائی سے حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں 10فیصد اضافہ کا اعلان کرنا ہے جس کی وجہ سے رجسٹری آفس میں زائد فیسوں سے بچنے کیلئے لوگوں کا ریکارڈ رش دیکھنے میں آیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
