Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ آگ کب بجھے گی ۔ تحریر( ملک جواد اعوان

March 19, 2014 0 1 min read

ساری دنیا کو اس وقت کئی مسائل کا سامنا ہے جس میں سرِفہرست دہشت گردی کا بڑا مسئلہ ہے۔ کوئی دھماکہ ہو یا کسی بناوٹی سازش کا انکشاف سب سے پہلے شک کے دائرے میں پورا شہر ہی آجاتا ہے اور عام شہریوں کا گھر سے نکلنا مشکل میں پڑ جاتا ہے۔ کرنے والے غائب اورتلاشی اور اسنیپ چیکنگ کے بہانے گرفتاریوں کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں معصوم شہری!
ہمارے ملک میں بھی اب اسی طرز کے واقعات نے شدت اختیار کر لی ہے۔ اس کی ایک ہم وجہ تو شاید یہی ہے کہ صوبے کا ایک وزیرِ داخلہ ہوتا ہے مگر ہمارے صوبہ بھی انہونی ادوار سے گذر رہا ہے کہ جہاں وزیرِ داخلہ نام کی کوئی شئے موجود ہی نہیں ہے۔ اور یہ عہدہ اضافی ذمہ داری کے طور پر چیف منسٹر صاحب نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ یہ جملہ لکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اگر وزیرِ داخلہ ہوتا تو وہ اپنی فیلڈ پر مکمل کردار ادا کرتا ، اب چیف منسٹر صاحب کے پاس پہلے ہی اتنی ساری ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے اوپر سے اتنا حساس عہدہ بھی اپنے ہی پاس رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال مخدوش سے مخدوش تر ہوتی جا رہی ہے اور اس معاملے پر کوئی سوچنے والا ہی نہیں ہے۔روزآنہ کی بنیاد پر کراچی کی صورتحال کو بنیاد بنا کرمیڈیا میں ٹاک شاک کے سلسلے کے ذریعے جاری رہتے ہیں مگر بات چیت، ہجت بحث، تکرار کے بعد پروگرام کا وقت ختم ہو جاتا ہے اور نتیجہ نکلتا ہے صفر۔ ٹاک شاک کے پروگراموں کو بھی کئیEpisodeتک کرنا چاہیئے تاکہ موجودہ دگر گوں صورتحال کے سلسلے میں کوئی حتمی نتیجہ نکل سکے۔ اور مسئلے کو اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے اور شہری سکون کا سانس لے سکیں۔
اس تلخ حقیقت کو تسلیم کئے بغیر کہ بدنظمی، بد اصولی، اور ایمانداری کے فقدان کے ہم سب مجرم ہیں ہم ایک دوسرے پر ہی انگلیاں اٹھا کر اصلاح کی کوشش کرتے ہیں جو کسی بھی طرح ممکن نہیں۔ جو سچ نہیں بولتا وہ دوسروں سے کہے کہ ہمیشہ سچ بولو اور جو اپنے ذاتی اغراض کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہو وہ حب الوطنی، انکساری، جانثاری اور ایثار کی تلقین کرے وہ نہ تو اچھا سمجھا جا سکتا ہے اور نہ اچھا ئیوں کو پیدا کرنے کا باعث ہو سکتا ہے۔آج بہت سے لوگ بڑے محبِ وطن ، ایماندرا اور عوام دوست بن کر سامنے آ رہے ہیں ، وہ طرح طرح کے کرتب دکھا کر مقبولیت اور شہرت حاصل کر رہے ہیں ان کے عمل، کرداراور اقوال سے صاف ظاہر ہے کہ وہ جو کچھ کہہ رہے ہیں اس پر عمل کا جب وقت آئے گا تو سب سے پہلے یہی لوگ پیچھے ہٹیں گے۔ وہ تو بس اپنی شہرت اور مقبولیت کے خواہاں ہیں تاکہ اس کے سہارے سیاست میں سرگرم ہوں تو انتخابات میں کامیابی کا سہرا سج جائے۔آج سیاسی جماعتوں کیلئے یہ سوچنا درست نہیں کہ وہ صرف حکومت کو نشانہ تنقید بنا کر اپنی منزل پا لے گی صرف خام و خیال ہے کیونکہ ایسے اور بھی بہت سے معاملات طوفان بن کر سیاسی بستیوں کی تاک میں ہیں۔ ظاہر ہے کہ انتخابات میں جو بھی جماعت کامیابی حاصل کرے گی انہیں بھی اسی طرح کے مسائل کا سامنا ہوگا اس لئے بہتر ہے کہ عوام کو دھوکہ دینے کے بجائے ایسے دعوے کیئے جائیں جو وہ پورا کر سکیں۔
کئی لوگ جھوٹ بولتے ہیں کچھ اپنے مفاد کے لئے ، کچھ مصلحت کے تحت اور کئی محض دوسروں کو پریشان ، اور کچھ دوسروں کو خوش کرنے کے لئے جھوٹ بری آسانی سے بول لیتے ہیں۔ ویسے بھی ملک کے لیڈران عوام سے نہیں بلکہ میڈیا سے ڈرتے ہیں۔ویسے بھی بڑے لوگ سیکوریٹی کے حصار میں محفوظ رہتے ہیں اور پھر پِسنے کو عوام ہی خاطر جمع رکھتے ہیں۔ آج کل امن و امان کی صورتحال اتنی مخدوش ہے کہ اس کی تفصیل روز افزوں ہی میڈیااور اخبارات میں آپ پڑھتے ہی ہونگے میں اس صورتحال پر اپنے موقف کے طور پر صرف یہ شعر درج کرنا چاہوں گا جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
قیدکر دیا سانپوں کو یہ کہہ کر سپیروں نے
اب انسان کو ڈسنے کے لئے انسان ہی کافی ہے
اگر حکومت اور اداروں کا یہی طرزِ عمل رہا تو کراچی کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں اور نقصِ امن پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ کراچی اور پورے پاکستان میں حالات کو معمول پر لایا جا سکے۔دوسری جانب جناب وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف بھی اس تکلیف دہ صورتحال پر برہم نظر آتے ہیں۔ مگر انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی ٹھوس حکمتِ علمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔
ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے کراچی زخموں سے چْور چْور ہونے کے باوجود نارمل طریقے سے شب و روز گذار رہا ہے۔ مسلسل ٹارگیٹڈ آپریشن کے باوجود کراچی کو اس کشمکش سے نہیں نکالا جا سکا۔ اور ان تمام صورتحال پر عام لوگ بے چارگی کے عالم میں سوال کرتے نظر آتے ہیں یہ سلسلہ کب رْکے گا۔ اس سے پہلے کہ حالات مزید خراب صورتحال کو پہنچے اب وقت آگیا ہے کہ، وزیراعظم معاملات کو اپنے ہاتھ میں لیں، اپنے حلیفوں کو ایک دوسرے کا وجود تسلیم کرنے کو کہا جائے ورنہ نظر تو یہی آ رہا ہے کہ کراچی کے شہری اذیت ناک صورتحال سے دو چار رہیں گے ، کراچی کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایا جائے۔ اور ویسے بھی سیاست کے کھلاڑیوں کا کیا ہے ان کے لئے تو ایئر پورٹ پر ہمہ وقت دبئی، لند، پیرس کی پروازیں تیار کھڑی رہتی ہے جناب!
کراچی ہی کیا بلوچستان بھی امن و امان کی دگر گوں صورتحال سے دوچار ہے اور وہاں بھی ہر نیا دن نیا طوفان لے کر آتا ہے۔ نہ جانے کتنے گھرانوں کا چراغ اب تک کل ہو چکا ہے جن کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں۔ شرپسندوں نے شہریوں کی لاشیں گرا کر کراچی کی دیو مالائی حیثیت کو، اس کے تہذیبی افکار و وقار کو، اور خاص طور پر اس کی عالمی شہرت کو نہ صرف داغداد کیا ہے بلکہ یہ پیغام عام کر دیا ہے کہ منی پاکستان میں انسانی اقدار، بھائی چارہ، رواداری، اور اخوت کے جنازے اٹھتے ہیں اور یہاں موت بٹتی ہے۔ نہ جانیں کتنی قیمتی جانیں اب تک آغوشِ لحد میں ابدی نیند سو چکی ہیں مگر ان کے اہلِ خانہ ، سوگواران اپنوں کے تجاہلِ عارفانہ اور بے حسی پر گریہ کناں ہیں۔اب تو عوام یہ چاہتے ہیں کہ ان مسائل کے حل کی چابی چاہے جس کسی کے پاس بھی ہو ، وہ چابی استعمال کریں اور مسئلے کا حل نکالیں ورنہ صورتحال بھیانک رْخ اختیار کر سکتا ہے۔ ان حالات کو ارباب لمحہ فکریہ کے طور پر لیں اور اس کا سدِباب کریں تاکہ کراچی اور ملک بھر میں جاری بدامنی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ (آمین

Share this:
Government Loan Scheme
Previous Post حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ
Next Post قائم علی شاہ کی تھرپارکر متاثرین کو سامان فراہم کرنیکی ہدایت
Qaim Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close