گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب سکیم سے ییلوکیب حاصل کرنے والے سکول ٹیچر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔گزشتہ روز محلہ چاہ بیری والا میں منعقد ہ جلسہ عام میں شرکت کیلئے ایک نوجوان ییلو کیب میں آیا اور اس نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ بے شک مجھے ییلوکیب وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے دی ہے مگر میں ملک کی تقد یر بد لنے کیلئے ووٹ عمران خان اور تحریک انصاف کو دوں گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
