Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،،،،۔ بغاوت ۔ ،،،،۔

July 4, 2012July 4, 2012 0 1 min read
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل در آمد کا ایک طریقہ کار ہے جو کہ آئین کے اندر درج ہے ۔اب ایک نیا انداز متعارف ہو رہا ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر احتجاج، دھرنے اور جلسے جلوس کیاکر ینگی اور سیاسی نظام کو مفلوج کرنے میں اپنا کردار ادا کیا کریں گی۔ سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ جس میں سپریم کورٹ نے پاکستان کے وزیرِ اعظم سید یو سف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دے کر اقتدار سے فارغ کر دیا ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ان کی جگہ راجا پرویز اشرف کو نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیاہے لیکن اپوزیشن جماعتیں اس پربھی خوش نہیں ہیں کیونکہ ان کا مطمعِ نظر تو نئے انتخابات کا انعقاد تھا جو تا حال ممکن نہیں ہو سکا ۔

اس گناہِ بے لذت سے اپوزیشن کا مقدر نہیں بدلنے والا کیونکہ آصف علی زرداری ان سے بڑے شاطر ہیں ۔سید یوسف رضا گیلانی کی طرح سپریم کورٹ نے راجا پرویز اشرف کو بھی ١٢ جولائی تک خط لکھنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ان کی طرف سے پہلا جواب تو یہی ہے کہ وہ خط نہیں لکھیں کئے لیکن ١٢ جو لا ئی گزرنے کے بعد ہی اندازہ ہو سکے گا کہ خط نہ لکھنے کی سز انھیں کیا ملتی ہے۔ میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ سے اظہارِیکجہتی کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ آج کل وہ عوامی حمائت حاصل کرنے کیلئے شہر شہر جلسے جلوسوں کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ عوام کو موجودہ حکومت کے خلاف متحرک کیا جائے اور اس کی چٹھی کروا کے اقتدار پر قبضہ کر لیا جائے۔

جمہوری ملکوں میں جو جماعت جتنی مدت کیلئے منتخب ہوتی ہے اسے اپنی مدت پوری کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ اگر سیاسی جماعتیں احتجاجی سیاست کے زور پر حکومتوں کی برخاستگی کا راستہ اپنانا شروع کر دیں گی تو پھر ملک میں کوئی بھی حکومت امن و سکون کے ساتھ حکومت نہیں کر سکے گی اور یوں سارا سیاسی نظام مفلوج ہو کر رہ جائیگا ۔ کسی حکومت کو اس کی مدت پوری نہ کرنے دینا بھی آئینی بغاوت کے زمرے میں شمار ہوتا ہے ۔

جب ساری سیاسی جماعتوں نے اس بات کا حلف اٹھایا ہوا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائیگا اور عوام جس جماعت کو جتنی مدت کیلئے اقتدار کا تاج پہنا ئیں گئے سیاسی جماعتیں اس مینڈیٹ کا ا حترام کرتے ہوئے اس میں کوئی پھڈے بازی نہیں کرینگی بلکہ اگلے انتخابات میں اپنی باری کاا نتظار کریں گی۔

public opinion
public opinion

ریا ست کو چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے اسی لئے تو آئین وضع کیا جاتا ہے تا کہ سارے معاملات آئینی حدود کے اندر رہ کر انجام پذیر ہوں اور اگر کوئی گروہ اور جماعت آئین میں دئے گئے طریقہ کار سے انحراف کرنے کی کوشش کرے تو آئینی ادارے انھیں آئینی حدود میں رہنے کیلئے مجبور کریں تا کہ ملک میں انارکی، بد امنی اور خانہ جنگی کی کیفیت پیدا نہ ہو سکے۔ حکومت بدلنے کا ّئینی طریقہ یہی ہے کہ سیا سی جماعتیں اپوزیشن میں رہتے ہوئے عوام کو اس بات پرقائل کرنے کی کوشش کریں کہ موجودہ حکومت ان کے مفادات کی ضا من نہیں ہے بلکہ ان کی جماعت ہی ان کے مفادات کا تحفظ بہتر انداز میں کر سکتی ہے لہذا عوام اسے اپنے مینڈنٹ سے نوازیں تا کہ ان کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے ۔

اگر عوام ان کے منشور اور ان کے وعدوں کی صداقت پر یقین لاتے ہوئے انھیں اقتدار کے اہل سمجھتے ہیں اور اپنے مینڈیٹ سے نوازتے ہیں تو انھیں مقررہ مدت تک حکومت کرنے کا حق حاصل ہو نا چائیے۔ مسلم لیگ (ن) جس لانگ مارچ اور افرا تفری کی دہائی مچا رہی ہے وہ بالکل غیر آئینی ہے جس کا نقسان جمہوری نظام کو پہنچے گا لہذا ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ آئیندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں اور عوامی بصیرت پر بھر وسہ کریں۔ کتنا ہی اچھا ہو تا کہ جب جنرل پرویز مشرف نے میاں محمد نوز شریف کی حکومت کا تختہ الٹا تھا تو وہ اس وقت بھی لانگ مارچ کا اعلان کرتے۔

Mian nawaz and shahbaz sharif
Mian nawaz and shahbaz sharif

 

اس وقت تو میاں برادران کی گھگھی بندی ہوئی تھی اور وہ معافی نامے پر دستخط کر کے سعودی محلات میں رو پوش ہو گئے تھے اور ان کے چیلے چانٹے جنرل پرویز مشرف کی گود میں بیٹھ کر اقتدار کے مزے لوٹ رہے تھے۔ آجکل وہی چیلے چانٹے پھر میاں برادران کو اپنی وفائوں کا یقین دلا کر پارٹی میں واپس آگئے ہیں اور وہ باکل پاک صاف اور بے داغ ہو گئے ہیں۔ان کی سر توڑ کوشش ہے کہ میاں برادران غیر جمہوری حرکات سے ایک دفعہ پھر اپنی ساکھ کھو دیں اور انھیں ان سے بد لہ لینے کا ایک اور موقعہ میسر آجائے اور غیر جمہو ری قوتیں دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیں کیونکہ ان سیا اسی اداکاروں کے مزے انہی غیر جمہوری قوتوں کے اقتدار میں ہو تے ہیں۔ان کا پہلا اور آخری ہدف اسی طرح کی غیر جمہوری حکومتیں ہی ہو تی ہیں جن میں انھیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔

عدالتی حکم سے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی چھٹی کے بعد اب یہ طے ہو گیا ہے کہ کوئی بھی منتخب وزیرِ اعظم محفوظ نہیں ہو گا بلکہ سب پر عدالتی مارشل لاء کی تلوار لٹکتی رہیگی جو جمہوری نظام کا خون کر دے گی اور پارلیمنٹ عدلیہ کے ہاتھوں میں ایک کھلو نا بنی رہے گی جس سے وہ جب چاہیں اور جیسا چاہیں کھیلتے رہیں ۔ کوئی بھلے ہی وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ا ختلاف کرے لیکن اس نے آئین و پارلیمنٹ کی حفاظت کیلئے جس طرح کی جراتِ رندانہ کا مظاہرہ کیا ہے اسے جمہوریت پسند لوگ تحسین کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ اپوزیشن کا کام تو ہر بات پر واویلا مچانا ہو تا ہے اورا نھیں مچا نا بھی چا ئیے کیونکہ اس طرح حکمران بے راہ روا نہیں ہوتے اور خود کو جواب دہی کیلئے پیش کر کے ا پنی اصلاح کرتے رہتے ہیں۔

مضبوط اپو زیشن اچھی حکومت کی ضما نت ہو تی ہے کیونکہ وہ حکومت کو اس بری ٰ طرح سے جکڑ لیتی ہے کہ پھ اس کیلئے عوامی مفادات کا خیال رکھنا اور اس کی پاسداری کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ اپوزیشن کو اس بات کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہو جا تا ہے کہ جمہوریت کی گاری پٹری سے نہ اترنے پائے اور اگر کوئی ادا رہ ایسی سوچ کا عندیہ بھی دے تو اسے اس کو آڑے ہاتھوں لیا جانا چائیے کیونکہ جمہوریت کے تسلسل میں ملک کی سالمیت اور ترقی کی ضمانت ہو تی ہے۔ اپوزیشن کبھی کبھی حکومت کو جھکانے کیلئے ہڑ تالوں اور لانگ مارچ کی راہ اہنانا شرو ع کر دیتی ہے جو کہ غیر جمہوری رویوں کی نشان دہی کرتی ہے ۔

جلسے جلوس کرنا اپوزیشن کا حق ہو تا ہے اور اسے عوام کو حالا ت سے آگاہ کرنے کیلئے جلسے جلوسوں کا سہارا ضرور لینا چائیے لیکن ان جلسے جلوسوں کا مقصد حکومت کی رخصتی نہیں بلکہ عوامی مفادات کا حصول ہو نا چائیے۔ اپوزیشن وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد بڑی بے چین ہو رہی ہے اور سمجھ رہی ہے کہ اقتدار ایک پکے ہوئے پھیل کی مانند اس کی جھولی میں گرنے والا ہے لہذا و ہ جائز ووناجاز حربوں سے حکومت کو گرانے کی سازشوں میں جٹی ہو ئی ہے لیکن پی پی پی ہے کہ ان کی کسی بھی بات کو در خوراعتنا نہیں سمجھ رہی۔۔۔
ایک جنگ ہے جو دونوں فریقوں کے درمیان جاری ہے اور کو ئی بھی ہار ماننے کیلئے تیارنہیں ہے۔مسلم لیگ (ن) کا شور مچانا سمجھ میں آتا ہے کیونکہ آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات انہی کے دورِ حکومت میں قائم کئے گئے تھے لہذا انکی اولین کوشش ہو گی کہ ان مقدمات میں حکومت کو شکست ہو جائے تا کہ انھیں یہ کہنے کا موقع مل جائے کہ انھوں نے سرکاری خزانے سے ان مقدمات پر جو کروڑوں روپ صرف کئے تھے وہ اس میں حق بجانب تھے۔

PPP
PPP

اگر میاں محمد نواز شریف یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ لانگ مارچ کے ذریعے پی پی پی حکومت کو گرا سکتے ہیں تو یہ ان کی بھول ہے۔ پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے اور اسے علم ہے کہ اس نے عوامی احتجاج کو کس طر ح بے اثر کرنا ہے۔مسلم لیگ (ن)اس سے قبل بھی وفاق کے خلاف اسی طرح کا ایک لانگ مارچ ٢٠١٠ میں بھی کر چکی ہے جس کے نتیجے میں افتخار محمد چوہدری کی بحالی عمل میں آئی تھی ۔ پی پی پی نے اس لانگ مارچ میںکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی تھی لیکن یہ ٢٠١٢ ہے اور اس وقت حالا ت بالکل مختلف ہیں لہذا کسی بھی لانگ مارچ کی کامیابی کے امکانات صفر کے برابر ہیں ۔

پنجاب سے شروع کیا گیا لانگ مارچ وفاق کے خلاف ایک بڑے صوبے کی بغاوت تصور ہو گا کیونکہ پنجاب کے مخصوص حلقے کسی دوسرے صوبے کی حکومت کو تسلیم کرنے کے روادار نہیں ۔

یہ وہی رویے ہیں جنھوں نے دوسرے صوبوں میں پنجاب کے خلاف نفرت کی ایک فضا تخلیق کر رکھی ہے لہذا پنجاب نے اگر پی پی پی کی حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کرنے کی کوشش کی تووفاق پر اس کے بڑے منفی اثرات مرتب ہو نگے ۔
ملک پہلے ہی بلوچستان کے ا حساسِ محرومی سے زخم خو ردہ ہے اور وہاں پر علیحدگی کے رحجانات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیںلہذا میاں برادران کو ایسی سوچ کو روبہ عمل لانے سے گریز کرنا چائیے۔۔

کہتے ہیں جب کسی بھی انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں مفقود ہو جاتی ہیں تو پھر اسے اپنے مفادات کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ بنگلہ دیش کے ساتھ ا سٹیبلشمنٹ نے یہی کچھ کیا تھا وہ ان پرپوری فوجی قوت سے چڑھ دوڑی تھی وہ چیختے چلاتے رہے، بلکتے رہے، دھائی دیتے رہے اوررحم کی بھیک مانگتے رہے کہ ہمیں ہمارے حقوق دو، ہمیں ہمارے وسائل میں سے ہمارا حصہ دو لیکن اندھی طاقت کے اسیر اسطرح کی باتیں کیاں سنتے ہیں۔

انھیں تو نہتے لوگوں کو کچلنا آتا ہے اور بنگالیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے پوری ٰ قوت سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔حق مانگنا کبھی بھی بغاوت نہیں ہو تی لیکن حق مانگنے والے کو جب اسکے حقو ق سے محروم کرنے کیلئے لشکر کشی کی جاتی ہے تو پھر اس لشکر کشی سے بغا وت جنم لیتی ہے جس میں سب کچھ بہہ جاتا ہے ۔ایک ایسی ہی بغاوت نے ٢٧ دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر جنم لیا تھا۔

بے نظیر بھٹو کی شہادت چونکہ پنجاب کی سر زمین پر ہو ئی تھی لہذا سندھ کے لوگ اس شہادت کو بھی پنجابی سازش کا شاخسانہ سمجھتے تھے۔ ذولفقار علی بھٹو کے بعد یہ دوسری لاش تھی جو پنجاب سے سندھ روانہ کی گئی تھی لہذا سندھیوں کا احتجاج کرنا سمجھ میں آتاتھا لیکن آصف علی زرداری نے اس بغاوت آمیز سوچ کو اپنی فہم و فراست اور جرات سے جسطرح کھپے پاکستان کا نعرہ لگا کر ختم کر کے پاکستان کی ریاست کو وجود بخشا تھا پاکستانی قوم اس نعرے پر ہمیشہ ان کی احسان مند رہیگی۔

کمال یہ ہے کہ ٢٧ دسمبر کا وہ دن جب پاکستانی ریاست اپنا وجود کھو چکی تھی اور ہر سو افراتفری کا دور دورہ تھا اور جس شخص کی ایک آواز نے ریاست کو دوبارہ وجود بخشا تھا ہم اسی کو غیر ملکی عدالتوں میں گھسیٹنے ، بے آبرو کرنے اور مجرم ثا بت کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رے ہیں ۔ وزیرِ اعظم سید یو سف رضا گیلانی کا قصور یہی تھا کہ اس نے اسٹیبلشمنٹ کی اس مکروہ کاروائی کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تھا جس کی پاداش میں اس پر توہینِ عدالت کی شق لگا کر اسے پانچ سالوں کیلئے نا اہل قرار دے کر سیاسی اکھاڑ سے باہر پھینک دیا گیا تھا ۔

کیا سازشوں کا یہ انداز یونہی جاری و ساری ر ہے گا یا تاریخ سے کوئی سبق سیکھنے کی کوشش کی جائیگی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ اپوزیشن ابھی تک غصے میں بپھری ہوئی ہے اور حکومت گر انے کے مو قع کو ضائع کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
decisions ppp supreme court Yousaf Raza Gilani پاکستان پیپلز پارٹی سپریم کورٹ
rana sana
Previous Post ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز میسج والے نمبرز ٹریس کر لیے، رانا ثنا
Next Post نیٹوسپلائی کی بحالی، ڈرائیورز اور عملے کو تحفظات
nato supply

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close