Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ آہنی زنجیر ۔۔۔

February 8, 2012 0 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

پانچ فروری کا دن  اپنئے دامن میں ایک ایسی خونچکاں داستان لئے ہو ئے ہے جس کے ہر ایک صفحے پر خون کے دھبے ہیں، سفاکیت اور جبر و ستم کی لکیر یں ہیں ،بے گناھوں کی آہیں اور سسکیاں ہیں، مائوں،بہنوں اور بیٹیوں پر نہ ختم پہونے والی ایسی پر تشدر روداد ہے جو ہر انسان دوست کے سینے میں زہر آلود خنجر کی مانند پیوست ہو چکی ہے۔ تقسیمِ ہند کے فارمو لے کے مطابق مسلم اکثریتی صوبوں کے علاقے پاکستان میں شامل ہو نے تھے اور ہندو اکثریت کے علاقے بھار ت میں شامل ہو نے تھے ۔اس فارمولے کے تحت کشمیر چونکہ مسلم اکثریت علاقہ تھا لہذا اس لا الحاق پاکستان کے ساتھ بنتا تھا لیکن کشمیر کے مہا راجہ گلاب سنگھ نے بھارتی وزیرِ اعظم پنڈت جواہر لال نہروسے ایک سازش کے تحت کشمیریوں کی خواہش اور تقسیمِ ہند کے فارمو لے کے بر خلاف کشمیر کا الحاق بھارت سے کرنے کے اعلان کر کے کشمیر کو ایک ایسی آگ میں دھکیل دیا جو آج تک سرد نہیں ہو سکی اور جسکا ایندھن ہزاروں انسانی جانیں بن چکی ہیں۔٥ فروری ١٩٤٨ میں بھا رت نے اپنے جا ر حانہ عزا ئم کی تکمیل اور تو سیع پسندانہ عزا ئم کے حصول کی خا طر کشمیر میں فو جیں بھیج کر اس پر غاصبانہ قبضہ کر لیا ۔ وادی کے لوگ بھا رت کے اس غا صبانہ قبضے کے خلاف سرا پا احتجاج بن گئے ۔ وہ پچھلے کئی عشروں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں لا کھو ں لوگ شہید ہو چکے ہیں لیکن بھا رت کشمیر یو ں کی یہ آواز سننے کیلئے با لکل تیار نہیں ہے۔ آجکل مقبو ضہ کشمیر میں ایک دفعہ پھر آزادی کی تڑپ نے پو ری وادی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ بھا رتی فوج سنگینو ں کے سا ئے میں کشمیر یو ں کی جدو  جہدِ ِ آزا دی کو کچلنے میں مصروف ہے لیکن آزا دی کی یہ تڑپ ایک جوا لہ مکھی کا روپ اختیار کرتی جا رہی ہے جسے پو ری دنیا محسوس کر رہی ہے۔نہتے نوجوانوں کے گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال ایا گیا اور بہت سے حریت پسندوں کی زندگی کے چراغ گل کئے گئے تاکہ آزادی کی یہ لہر کسی طرح سے کم ہو سکے لیکن ایسا ہو نہیں سکا کیونکہ آزادی کی تحریکیں یوں دم نہیں توڑا کرتیں۔
آزاد میڈیاکے اس دور میں لوگو ں کو اپنی خواہشات کا غلام بنا نا اور ان پر ریاستی جبر سے حکومت کرنا اب ممکن نہیں رہا ۔ لوگوں کو سنگینوں کے سائے میں ڈرانے اور دھمکا نے کا انداز بے اثر ہو چکا ہے ۔آہنی شکنجے میں مخالفین کو تہس نہس کرنے کی روائیت کا دور قصہِ پارینہ بن چکا ہے۔ریاستی امور کو سفاکیت کی روش سے چلانے کا نداز فرسودہ ہو چکا ہے ،جنو نیت کا خناس دم توڑتا جا رہا ہے اور دنیا میں ایسے جمہو ری دور کا آغاز ہو چکا ہے جس میں عوامی رائے کی قوت و اہمیت کو تسلیم کئے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں۔دنیا کی سب سے بڑی جمہو ر یت کا راگ الا پنے وا لا بھارت کشمیر یوں ں کو سنگینو ں کے سائے میں رکھنے کی انو کھی راہ کا انتخا ب کئے ہوئے ہے لہذا سکے جمہو ریت پسند ی کے سب دعو ے ملمع سازی کے علا وہ کچھ نہیں بھی نہیں ہیں۔ اس نے ایک ایسا سوانگ بھرا ہوا ہے جس میں صدا قت کا ہلکا سا بھی شا ئبہ نہیں۔ دنیا ا س وقت ایک گلو بل ویلج میں تبدیل ہو چکی ہے لہذا دنیا کے کسی بھی کو نے میں رو نما ہو نے والے واقعات چشمِ زدن میں پو ری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔ آ ج کے آزاد میڈیا کا کمال یہ ہے کہ اب عوام کو ریا ستی جبر سے دبا نے اور اپنی سفا کیت کو چھپا نے کے سارے امکا نات با لکل معدوم ہو چکے ہیں ۔ جب یہ با ت ا ٹل ہے کہ اب دنیا کا کو ئی بھی ملک اپنی عوام کو اپنی جا برانہ خو اہشات کا غلام نہیں بنا سکتا تو پھر بھا رت کشمیر یو ں کو ریا ستی جبر کا غلام بنا نے جیسے گھ نا ئونے کھیل میں کیسے فتح یاب ہو سکتا ہے؟ مشرقِ وسطی کے حالیہ واقعات حریت پسندوں کے لئے روشنی کی مانند ہیں جو انھیں حوصلہ عطا کر رہے ہیں کہ عوامی قوت سے حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے اور اپنے حقوق کا حصول ممکن بنا یا جا سکتا ہے۔یہ انقلابات در حقیقت ایک ایسا انوکھا واقع ہیں جو آزادی کی تحریکوں کو نیا جذبہ عطا کررہے ہیں اور محکومی کی زنجیروں کو کاٹنے کیلئے حریت پسندوں کو ہمت و جرات عطا کررہے ہیں اور ان میں اس احساس کو ابھار رہے ہیں کہ عزمِ مصمم قربا نیوں بغاوت اور جہدِ مسلسل سے آزادی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے۔ کشمیری پچھلے کئی عشروں سے بھا رتی ظلم و ستم کے سامنے سینہ سپر ہیں، آزادی کی عظیم جنگ کا ایک ایک ورق اپنے لہو کی سرخی سے لکھ رہے ہیں، عظیم قربا نیوں کی نئی داستان رقم کر رہے ہیں، شمعِ آزادی کو اپنے لہو سے سینچ رہے ہیں اور عالمی را ئے عا مہ کو اپنی قربا نیو ں سے بیدار کر رہے ہیں لیکن بھا رت انکی ان قربا نیو ں کو ریاستی جبر سے کچلنے کی پا لیسی پر گا مزن ہے۔ایک جنگ ہے جو سچ اور جھوٹ کے درمیان جا ری ہے قربا نیو ں اور فریب کے درمیان جا ری ہے، ظلم اور صبر کے درمیان جا ری ہے بہا دری اور بزد لی کے درمیان جا ری ہے، انصاف اور بے انصا فی کے درمیان جا ری ہے لیکن آخر ی فتح حق کا مقدر ہو تا ہے یہی قا نونِ فطرت ہے ۔ لہو کے داغ مٹا نا کسی کے بس میں نہیں ہو تا۔ جب لہو پکار اٹھتا ہے تو اس کی پکار پر سر فرو شو ں کی پیشقدمی کو روکنا کسی قوت کے بس میں نہیں ہوتا وہ آگے بڑ ھتے چلے جا تے ہیں اور اند ھیر و ں سے سحر لے کر نمو دار ہو جا تے ہیں۔
راستہ نہی ملتا مجمد اند ھیرا ہے ۔۔پھر بھی با وقار انسان اس آس پہ زندہ ہے                   سورج کے نکلنے میں پو بھٹنے کا وقفہ ہے ۔اس کے بعد سورج کو کون روک سکتا ہے       (احمد ندیم قا سمی)
١٩٤٨ میں جب بھا رتی فو جیں کشمیر میں دا خل ہو ئیں تو پو ری عالمی برادری نے بھارتی جا رحیت کی مذمت کی اور اسے وادی سے اپنی فو جیں نکا لنے کیلئے مجبور کیا۔ سلا متی کو نسل نے ایک قرارداد کی منظور ی دی کہ کشمیر کے مقدر کا فیصلہ کشمیر ی عوام کی مرضی سے کیا جا ئے ۔ بھارتی وز یرِ اعظم پنڈ ت جوا ہر لا نہرو نے سلا متی کونسل کی ان قرارد ادو ں پر سرِ تسلیم خم کیا اور د نیا کواستصو ا بِ را ئے کرا نے کی یقین دہا نی کر وا ئی لیکن افسوس صد افسوس کہ وہ یقین د ہا نی آج تک حقیقت کا روپ اختیار نہیں کر سکی کیو نکہ بھا رت اپنے استصوا بِ را ئے کے وعدے سے مکر چکا ہے ۔کو ئی ملک چا ہے جتنا بھی طا قتور ہو جا ئے عوامی را ئے عامہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ لو گو ں کو ان کی خوا ہشات کے خلاف انھیں اپنا غلام نہیں بنا سکتا ، کشمیر کشمیر یو ں کا ہے اور انھیں اپنے مقدر کا فیصلہ کرنے کا مکمل حق حا صل ہے بھا رت ریا ستی جبر سے کشمیر یوں کو یہ حق دینے کو تیار نہیں ہے وہ انھیں ان کے اس حق سے محروم کرنے کی سا زش کر رہا ہے جسے کشمیری ہرحال میں نا کام بنا نے کا عہد کئے ہو ئے ہیں۔کشمیر جل رہا ہے اور اسکا وا حد حل استصوا بِ را ئے ہے ۔جب تک ایسا نہیں ہو گا کشمیر جلتا رہیگا ۔ وقت آگیا ہے کہ عا لمی برادری کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے آگے بڑھے اور وادی کو آگ وخون کے اس کھیل سے بچا ئے جس میں روزا نہ سینکڑو ں لوگ اپنی جا نو ں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ سلامتی کو نسل کو اپنی قرار دادوں پر عمل در آمد کو یقینی بنا نے کیلئے بھا رت کو مجبو ر کرنا ہو گا کہ وہ وادی میں استصوابِ رائے کا اہتمام کرے تا کہ اس مسئلے کا حل کشمیر کے لو گو ں کی منشا اور مرضی کے مطابق تلاش کیا جا سکے۔ بابائے قوم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا جس کیلئے ذولفقار علی بھتو نے ہزار سال تک لڑنے کا عزم دھرایا تھا اسی لئے حکومتِ پاکستان٥ فروری کو یومِ یکجہتی کے نام سے میں منا تی ہے اور نہتے کشمیر یوں سے اپنی حمائت کا اعادہ کر تی ہے۔ پچھلے ٦٥ سالوں سے پاکستان کشمیریوں کیلئے اپنی اخلاقی اور سیاسی امداد جاری رکھے ہو ئے ہے۔ اس نے عہد کر رکھا ہے کہ وہ کسی بھی حالت میں آزمائش کی گھڑیوں میں کشمیری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیگا۔ کشمیریوں کی حمائت کرنے پر بھارت پاکستان پر کئی دفعہ جارحیت کا ارتکاب کر چکا ہے لیکن پاکستان نے کشمیریوں کی حما ئت کے اپنے اصولی موقف سے کبھی بھی  پسپائی اختیار نہیں کی اور اپنے اصولی موقف پر کبھی بھی لچک کا مظا ہرہ نہیں کیا۔ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور ا نھیں اپنے مقدر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہوناچا ئیے۔ عالمی برادری بھی اصولی طور پر اس موقف کی حمائت کرتی ہے لیکن بھارت کی فسوں سازی، شر انگیزی، مکاری ،دغا بازی اور مکرو فریب کے آگے انکی ایک نہیں چل رہی ۔عا لمی برادری کی حمائت کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت کی خاطر ڈٹ جا نے کا عزم عطا کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ حکومتِ پاکستان کشمیر کے مسئلے کو ہر فورم پر اٹھا کر کشمیر کی آزادی کو یقینی بنا نا چاہتی ہے۔ وادیِ کشمیر جنت نظیر ہے لیکن خون کے دھبے اس کی خوبصورتی کو لہورنگ بنا رہے ہیں لیکن وہ دن دور نہیں جب یہ وادی بھارت کے چنگل سے آزاد ہو کر آزادی کی نعمت سے سرفراز ہو گی اور کشمیر کی آزاد اور خوبصورت فضا ئیں اسے ایک دفعہ پھر حقیقی معنوں میں جنت نظیر بنا دیں گی۔ سچ تو یہ ہے کہ جب کوئی قوم اپنے لہو سے آزادی کی داستان رقم کرنے کا عہد کرتی ہے ،اپنے جذبوں سے غلامی کی زنجیریں توڑنے کا عزم کرتی ہے اور اپنے عشق سے قندیلِ وفا کو روشن ر کھنے کا اظہار کرتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس سے آزادی اور حریت پسندی کا گہر چھین نہیں سکتی ۔ ایسی قوم ہمیشہ آزادی کی نعمت سے سرفراز ہو تی ہے اور اقوامِ عالم میں ایک خوددار ،دلیر،غیرت مند اور آزاد قوم کی حیثیت سے ز ند ہ رہتی ہے۔ سفرِ زندگی میں جب روحِ انساں ڈٹ گئی ۔۔ جبر کی زنجیرِ آہن خود بخود ہی کٹ گئی                          میں نے فقط کہا تھا یہ وہ چراغِ راہ ہے۔۔پھر نہ جانے کیا ہوا تیرگی سب چھٹ گئی
تحریر :  طارق حسین بٹ(چیر مین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
India muslims pakistan TARIQ BUTT پاکستان داستان
sohail tanvir
Previous Post قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر
Next Post ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کا کم بیک کرنا مشکل ہوگا،انتخاب عالم
intikhab alam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close