Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ جواب دہی ۔۔۔

March 26, 2012 0 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص مدت تک کیلئے اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہو تا ہے۔گرمی ہو سردی ہو، رات ہو دن ہو ،خوشی ہو غمی ہو، اندھیرا ہو سویرا ہو، سیلاب ہوں زلزلے ہوں، ا لمیے ہوں، آفتیں ہوں یا ناگہانی ساعتیں سیاست دانوں کی زندگی عوام کی فلا ح و بہبود کیلئے ہمہ وقت وقف ہوتی ہے۔ وہ سیلابی پانیوں میں بھی اترتا ہے اور پھر قومی مقاصد کے حصول کی خاطر کیچڑ میں بھی لت پت نظر آتا ہے۔ وہ ہر حال میں عوام کے درمیان رہتاہے اور ان سے اظہارِ یکجہتی کرتے نظر آتا ہے۔وہ عوام کی محبت کو جیتنے کی خاطر ایک ایک دروازے پر د ستک دیتا ہے ۔ میلے کچیلے لوگوں کے درمیان بیٹھتا ہے، دور دراز علاقوں کی جھو نپڑیوں میں عوام میں گھل مل جا تا ہے۔ایسے ایسے علاقوں کی خاک چھانتا ہے جہاں پر سڑکیں نہیں ہوتیں راستے نہیں ہوتے اور مواصلات کا کوئی نظام نہیں ہوتا۔وہ اپنے علاقے کی دھول اور مٹی چاٹتا ہے اور اور عوام کے سا منے دستِ طلب پھیلا کر عوامی پذیرائی کی بھیک مانگتا ہے۔ عوام کی چوکھٹ سے سندِ قبولیت کیلئے بڑے بڑے پاپڑ بیلتا ہے تب کہیں جا کر اسے عوام اپنے مینڈیٹ سے نواز کر اقتدار کے ایوانوں میں بھیجتے ہیں تاکہ وہ عوامی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنا سکے اور ان کی فلا ح و بہبود کیلئے اپنی کاوشیں تیزکر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکے۔ سیاست ایک عبادت کی مانند ہوتی ہے اور اس میں حصہ لینے والے لوگ انتہائی اعلے کردار کے حامل تصور کئے جا نے چائیے۔

کیونکہ انھوں نے آئینِ پاکستان کی روشنی میں فیصلے کر کے انصاف و قانون کی بالا دستی کو یقینی بنا نا ہوتا ہے اور ملک کا نظم نسق چلا نا ہو تا ہے۔لیکن کچھ مخصوص اداروں کی جانب سے سیاست دانوں کے ساتھ جو ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے اور جس طرح ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے اس روش نے سیاست دانوں کے اصلی تصور کو کسی حد تک گہنا کر رکھ دیا ہے۔ دنیا کی کوئی ایسی برائی نہیں جسے سیاست دانوں کے سر نہ منڈا گیا ہواور دنیا کا کوئی ایسا جرم نہیں جسے ان کا سزا وار نہ ٹھہرا یا گیا ہو۔ان کا احتساب بھی ہوتا ہے اور انھیں سزائیں بھی سنائی جاتی ہیں لیکن اس کے باوجود سیاست دانوں نے جمہوری قدروں اور عوامی فلا ح و بہبود کے عزم سے کبھی بھی سرِ مو انحراف نہیں کیااور عوامی فلاحو بہبود کے عظیم مشن سے کبھی بھی رو گردانی نہیں کی۔وہ اپنی زندگی کے قیمتی لمحے جس طرح عوامی خدمت کی نذر کرتے ہیں وہ انتہائی قابلِ ستائش ہے۔

پاکستان میں بہت سے ادارے ہیں جو شب خونوں اور اقتدار پر غیر آئینی قبضوں کی وجہ سے بڑی شہرت رکھتے ہیں لیکن احتساب کی شمشیر کبھی ان کے خلاف حرکت میں نہیں آتی ۔ ان کے بارے میں کوئی زبانی جمع خرچ بھی نہیں کرتا کیونکہ انھیں خبر ہوتی ہے کہ ان کے بارے میں اظہارِ خیال کے بعد ان کی زند گی کا چراغ بھی گل ہو سکتا ہے اور انھیں زندانوں کی ہوا بھی کھانی پڑ سکتی ہے ۔ اگر احتساب ضروری ہے تو پھر ان اداروں کے طاقتور افراد کو بھی اس صف میں کھڑا کیا جا نا چائیے تا کہ احتساب کی تلوار سے ان کی پارسائی کا امتحان بھی لیا جا سکے لیکن ان اداروں کو ایک مقدس گائے کا درجہ دے کر ایک طرف کھڑا کر دیا جاتا ہے اور صرف سیاست دانوںکو کٹہرے میں کھڑا کر کے ان کا تایا پینچا کیا جاتا ہے جو سراسر نا انصافی ہے۔ وہ جنھوں نے گیارہ گیارہ سالوں تک پاکستان پر غیر آئینی حکومت کی ان کا بھی تو احتساب ہونا چائیے اور ان کو بھی جواب دہی پر مجبور کیا جا نا چائیے آزاد عدلیہ اس جانب سے آ نکھیں بند کر کے سیاست دانوں پر یلغار کر دیتی ہے اور ان کی رسوائی کا پورا پورا اہتمام کر کے عوامی ووٹوں سے منتخب وزیرِ اعظم کو توہینِ عدالت میں دھر لیتی ہے لیکن وہ جو شب خونوں کے ذریعے مسلط ہوئے تھے انھیں آئینی جواز بھی عطا کرتی ہے اور انھیں آئین میں ترمیم کا اختیار بھی مرحمت فرماتی ہے۔

سیاست دانوں کے احتساب پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے اور یہ انتہائی ضر وری بھی ہے پارلیمنٹ کا فورم سیاستدانوں کے احتساب کا بہترین فورم ہے کیونکہ ہر وہ ممبر جو عوامی توقعات پر پورا نہیں اترتا عوام آئیندہ انتخاب میں اسے مسترد کر دیتے ہیں اور یوں وہ سیاست سے بے دخل ہوجاتا ہے لیکن کسی مخصوص ادارے کی جانب سے مہم جوئی اور وزیرِ اعظم پاکستان کے خلاف ایک عدالتی کاروائی سے اسے موردِ الزام ٹہرا کر فارغ کر دینے کی روش کی مذ مت کی جانی چائیے اور ایسی رو ش کا بھر پور مقابلہ کیا جاناچائیے کیونکہ یہ روش جمہوری قدروں کا خون کرنے کے مترادف ہے جس کا پاکستان کسی بھی صورت میں متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ جمہوریت پاکستانی بقا کی ضا من ہے۔

پاکستان کے وزیرِ اعظم کیلئے ایک مدت مقرر ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف کیلئے ایک مدت ہے۔ صدرِ پاکستان کیلئے ایک مدت کا تعین ہے سپیکر قومی اسمبلی اور ہر بڑے عہدے کا ایک ٹائم فریم ہے لیکن چیف جسٹس آف پاکستان کے بارے میں کسی مدت کا تعین نہیں ہے جو حیران کن ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم پاکستان کو ہٹانے کا ایک متعین طریقہ کارہے لیکن چیف جسٹس آف پاکستان کو ہٹانے کیلئے کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ ایک سپریم جوڈیشل کونسل کا شوشہ ہے جو کہ بالکل ناکام ہو چکا ہے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ پارلیمنٹ کو اس بارے میں گہرے غورو عوض اور تدبر کی ضرورت ہے۔ انھیں اس مسئلے کا کوئی ایسا حل نکا لنا ہو گا جو کہ ریاست کے مختلف اداروں کے درمیان محاذ آرائی کو روکنے میں ممدو معاون ثابت ہو سکے۔ جس طرح صدرِ پاکستان کے مواخذے کا طریقہ کار ہے اسی طرح کا ایک طریقہ کار چیف جسٹس آف پاکستان کو ہٹانے کیلئے بھی آئین میں شامل کیا جائے۔١٩٧٣ کے آئین کے خالق ذولفقار علی بھٹو اسی طرح کی آئینی شق رکھنا چاہتے تھے لیکن اپوزیشن کے بے حد اصرار پر سپریم جوڈیشل کونسل کی راہ اختیار کی گئی جو کہ اپنی اہمیت کھو چکی ہے لہذا وقت آگیا ہے کہ اسی آئینی سقم پر دوبارہ غور کیا جائے تاکہ تصادم سے بچنے کی کوئی راہ تلاش کی جا سکے۔

اس وقت حالت یہ ہے کہ سپرہم کورٹ نے وزیرِ اعظم پاکستان پر توہینِ عدالت کی چارج شیٹ لگا دی ہے اور عین ممکن ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان کے خلاف ایک ایسا فیصلہ بھی آجائے جس میں وزیرِ اعظم پاکستان کو ہتھکڑیاں لگانے کا حکم صادر ہو جائے۔جب ادارے اپنی حدود سے تجاوز کر جاتے ہیں تو پھر ملک میں افرا تفری اور انارکی کا خدشہ موجود رہتا ہے۔ عدلیہ آنے والے دنوں میں کیا فیصلے صادر فرمائے گی میں اس کے بارے میں کسی غلط فہمی کا شکار نہیں ہوں۔ ایک طوفان ہے جسے میں آتے ہوئے دیکھ رہا ہوں اور اس طوفان میں عدلیہ حکومت اور دوسرے آئینی ادارے خس و خاشاک کی طرح بہہ جائیں گئے۔ کچھ لوگوں کو شائد حالات کی سنگینی کا ادراک نہیں ہو رہا۔

ایک متفقہ وزیرِ اعظم کے خلاف تو ہینِ عدالت کی چارج شیٹ کو ئی معمولی واقعہ نہیں ہے اور اگر وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے اس کے خلاف کوئی حکم جاری کر دیا تو پھر موجودہ عدالت کہاں جائیگی۔میں سمجھ رہا ہوں کی عدالت اپنے رویوں میں اتنی دور نکل گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ جب چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک دفعہ فیصلہ دے دیا ہو کہ وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی تو ہینِ ِ عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں تو پھر دوسرے ججز کی کیا مجال ہے کہ وہ اپنے چیف کے فیصلے سے سرِ مو انحراف کر سکیں۔ایک تصادم ہے جو ہو کر رہیگا لیکن اس تصادم کے نتیجے میں جو تباہی آ تی ہے اسے ہم دیکھ نہیں پارہے۔کاش عدالتیں اتنی دور نہ چلی جاتیں جہاں سے ان کے لئے لوٹنا ممکن نہ رہتا۔

اس وقت حکومت اور عدلیہ کے در میان عدالتی جنگ انانیت کی جنگ کا روپ اختیار کر چکی ہے اور انا نیت کی جنگ کا خاتمہ سروں کی فصل کٹنے سے ہی ہوتا ہے۔ حکومت عدالت کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کو تیار نہیں ہے کیونکہ وہ سمجھ رہی ہے کہ اس کی منتخب حکو مت کے خلاف ایک سازش تیار کی جا رہی ہے جس میں اسے رخصت کرنے کا منصوبہ بنا یا جا چکاہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی پوری جرات کے ساتھ کھڑے ہیں اور پر عزم ہیں کہ وہ کسی بھی عدالتی یا فوجی مارشل لاء کوے سامنے سرنگوں نہیں ہوں گئے۔ ہمارے ہاں تو مہم جو ئوں کو عدالتیں وہ کچھ بھی عطا کر تی رہی ہیں جو وہ نہیں مانگتے تھے ۔ جنرل پرویز مشرف کے مارشل لاء کو آئینی جواز عطا کرنے کے ساتھ ساتھ آئین میں ترمیم کا حق بھی تفو یض کیا گیا تھا حالانکہ جنرل پرویز مشرف نے اس کا مطا لبہ بھی نہیں کیا تھا۔ ساری دنیاکو علم ہے کہ طیارہ اغوا کیس ایک ڈھونگ تھا ڈھکوسلہ تھا جھوٹ کا پلندہ تھا لیکن میاں محمد نواز شریف کو اسی سازش کے نتیجے میں سندھ ہائی کرٹ نے سزا سنائی اور میاں محمد نواز شریف کو دس سال تک جلا و طنی کے عذاب سے گزرنا پڑا۔ ایک ایسی ہی کہانی وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ دہرانے کا منصوبہ طے ہے لیکن وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ڈٹ جانے کی وجہ سے کچھ اداروں میں اضطرابی کیفیت کے اثار نظر آرہے ہیں۔

وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلا نی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں اور وہ پارلیمنٹ کی بالا دستی ثابت کر کے رہیں گئے۔ انھوں نے واشگاف الفاظ میں اعلان کر دیا ہے کہ وہ صرف پارلیمنٹ کے سامنے جواب دہ ہیں اور پارلیمنٹ ہی ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی مجاز ہے اگر کسی ادارے نے پارلیمنٹ کے اختیارات کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو حا لات ایسا رخ بھی اختیار کر سکتے ہیں جس میں سب کو نقصان اٹھانا پڑ جا ئے گا۔ میری ذاتی رائے ہے کہ کوئی ادارہ بھی وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ پاکستانی عوام وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ہیں اور جب عوام ساتھ ہوں توساری کی ساری سازشیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔

تحریر : طارق حسین بٹ(چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای )

 

Share this:
Tags:
Army Chief gilani pakistan politics TARIQ BUTT پاکستان سیاست دانوں
rasool khan
Previous Post چند روز میں 4 ہزارمیگاواٹ بجلی حاصل ہو جائیگی، ایم ڈی پیپکو
Next Post وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات
gilani obama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close