Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ پارلیمانی غنڈہ گردی ۔۔۔

June 9, 2012June 9, 2012 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

قوموں کی بقا آئین و قانوں کی عمل پیرائی میں مضمر ہوتی ہے ۔ صبر ہمت اور برداشت کے جذبے قوموں کی نشو نما میں بنیادی کردار ادا کر تے ہیں ۔ کسی قوم کے افراد میں جب برداشت کا مادہ مفقود ہوتا جا تا ہے تو پھر وہ قوم زوال کی جانب اپنا سفر شروع کر دیتی ہے۔ ہمارے چند مخصوص سیاست دان ملک کو جس خاص سمت میں لے کر جا رہے ہیں وہ کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا۔ وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا احتجاج ساری اخلاقی حدود کو روندھتا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ مچھلی بازار کا منظر پیش کر رہی ہے ۔گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا، گالیوں ، تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کرنا ہماری پارلیمنٹ میں روزمرہ کے معمول بن چکے ہیں۔

قومیں اپنے قائدین کے خیالات، نظریات، کردار اور اقدامات کی پیروی کر کے اپنی روزمرہ کی زندگی کی راہو ں کو انکی سوچ اور اعمال سے روشن کرتی ہیں لیکن مجھے نہیں معلوم کہ پارلیمنٹ میں ہمارے قائدین کے حالیہ رویے کون سے نئے معیار قائم کرنے جا رہے ہیں؟ مجھے پارلیمنٹ کی حالیہ کاروائی دیکھ کر شرم محسوس ہو رہی ہے۔ ہم کیا تھے اور ہم کون سی راہوں پر نکل گئے ہیں اور ہم اپنی نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں سمجھ سے با لا تر ہے۔

کیا ہماری سیاسی قیادت عوام کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ جب بھی کوئی اختلافی معاملہ درپیش ہو تو افہام و تفہیم کی بجائے تم بھی ہمارے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے مخا لفین کا گریبان پکڑ کر انھیں اسطرح سے ذلیل و رسوا کرنا کے ا خلا قیات کا جنازہ نکل جائے۔ تحمل برد باری اور برداشت کا خون کر کے انتقام اور شدت پسندی کا مظاہرہ کرنا اور اپنے افعال کے سا منے کسی کا لحاظ مت کرنا؟ ۔ مجھے یاد ہے کہ جب غلام ا سحا ق خان پاکستان کے صدر تھے اور پی پی پی کے لئے دن بدن سازشیں کر رہے تھے تو محتر بے نظیر بھٹو نے گو با با گو کا نعرہ لگا یا تھا لیکن اس احتجاج میں کہیں بھی کوئی ہلڑ بازی اور بد تمیزی کا عنصر شامل نہیں تھا ۔ اخلاقی اور پار لیمانی ضا بطوں کے اندر یہ احتجاج تھا جس کا واحد مقصد پارلیمنٹ کے اندراپنی آواز بلند کرنی تھی اور دنیا کو یہ بتا نا مقصود تھا کہ صدرِ پاکستان غلام ا سحا ق خان تعصب کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنی سازش کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسے دیوار کے ساتھ لگانا چاہتے ہیں تا کہ پی پی پی اپنا سیاسی کردار آزادانہ استعمال نہ کر سکے۔

ppp pakistan
ppp pakistan

سندھ کے وزیرِ اعلی جام صادق علی کے ساتھ مل کر سندھ میں جو دھاندلی مچائی گئی وہ بیان سے باہر ہے۔ اسمبلی ممبران کی وفا داریاں خریدی گئیں اور انھیں مقفل گیسٹ ہاوسوں میں اسیر رکھا گیا تا کہ وہ پی پی پی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی نہ کر سکیں۔جام صادق علی تو برملا کہا کرتے تھے کہ اگر مجھے صدرِ پاکستان غلام اسحا ق خان اجازت دیں تو میں محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کے اپنے آبائی حلقے سے بھی ہرا سکتا ہوں ۔صدرِ پاکستان غلام اسحاق خان نے اگر جام صادق کو یہ اجازت مرحمت فرمائی ہو تی تو وہ یہ معجزہ بھی سر زد کر سکتے تھے ۔ آج اس جام صادق علی کا کوئی بھی نام لیوا باقی نہیں ہے کیونکہ اس کی سیاست انتقام اور غنڈہ گردی پر مبنی تھی۔

میاں محمد نواز شریف کے ساتھ تو پی پی پی نے جام صا دق جیسا سلوک نہیں کیا بلکہ پنجاب یں بڑی پارٹی ہو نے کی جہت سے اسے پنجاب کی حکومت دے دی گئی حا لانکہ وہ پنجاب کی ا کثر یتی جماعت نہیں تھی ۔ پی پی پی کی جماعت اس زمانے میں سندھ کی بڑی پارٹی تھی لیکن اس کی اکثریت پرنقب لگا کر اپنی اکثریت ثا بت کر کے جام صادق علی دو سال حکومت کرتا رہا اور میاں محمد نواز شریف بھی ایسے شخص کو سپورٹ کرتا رہا۔

ہمارے ہاں کچھ ممبران اپنی جماعت کے قائدکو خوش کرنے کیلئے حدودو قیود کو پامال کر کے رکھ دیتے ہیں اور اتنا بھی سوچنے کی زحمت نہیں کرتے کہ انکی اسطر ح کی حرکات سے جمہوری کلچر کو کس قدر نقصان اٹھا نا پڑے گا ۔ مسلم لیگ (ن ) کی غیر پارلیمانی حرکات کی وجہ سے پوری دنیا کے سامنے ہماری رسوائی ہو رہی ہے اور ہم ہیں کہ اس کا احساس تک کرنے سے عاری ہیں۔ کوئی چوڑیاں پھینکتا ہے تو کوئی اپنی چادرپھینکنے کا ڈرامہ رچاتا ہے، کو ئی ہے کہ گریبان پر ہاتھ ڈالتا ہے اور کو ئی ہے کہ تھپڑوں سے پالیمنٹ کی راہداریوں میں شورو غوغہ پیدا کر کے جمہوری کلچر کا خو ن کرتا ہے ۔ ادا کاری کیلئے ایک سٹیج سجا ہوا ہے جس میں گنڈاسہ گروپ اپنا اپنا رول ادا کر نے کیلئے بھڑکیں اور لاٹھیاں چلا رہا ہے ا ایسا کرنے والوں نے شائد کبھی یہ سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ وہ پارلیمنٹ کے اندر جسطرح کے رویوں کا اظہار کر رہے ہیں وہ قوم کی اخلاقی اور معاشر تی تربیت کیلئے زہرِ قاتل ہے۔

Opposition
Opposition

چند دن قبل ہمارے ہاں تشریف لائے ہوئے ہمارے معزز ترک وزیرِ اعظم اردگان نے بھی اپوزیشن کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ اپوزیشن کا مطلب حکومت گرانا نہیں بلکہ اس کی خامیوں کی نشاندہی کرنا ہو تا ہے تا کہ عوام اپوزیشن کے نکتہ نظر کے ساتھ اپنی یک جہتی کا اظہارفر کر کے آئیندہ ہونے والے انتخابات میں اپنے مینڈیٹ سے نواز کر اقتدار کی مسند پر انھیں بٹھا دیں لیکن ہمارے ہاں تو معاملہ اس کے بالکل بر عکس ہو تا ہے اور یہاں اپو زیشن کا مقصد حکومت کو ہٹا نا اور اقتدار پر زبر دستی قبضہ کرنا ہو تا ہے۔

شرفاء کی پگڑیاں اچھا لنا جب جرات مندی اور بہادری کے زمرے میں شامل ہو جائے اور بد تمیزی فخر کا درجہ حا صل کر لے تو اصلاح کے سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور اپوزیشن آجکل اسی راہ پر گامزن ہے۔ ایسے ممبران اپنے قائد کے سامنے بڑ ے فخر کے ساتھ سر اٹھا کر چلتے ہیں کہ ہم نے حکومت کی بولتی بند کر دی تھی اور پارلیمنٹ کو یر غمال بنا رکھا تھا۔ کاش ایسا کرنے والوں کو یہ احساس ہو جاتا کہ پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا پورے جمہوری نظام کا ستیا ناس کرنا ہے ۔کاش انھیں علم ہوتا کہ ان کی ایسی گھٹیا حرکتوں پر عوام ان پر لعن طعن بھیج رہے ہیں ۔ ایسے شوریدہ سر ممبران توا س زعم میں اپنے پائوں زمین پر نہیں لگاتے کہ انھوں نے پارلیمنٹ کو بے بس کر دیا تھا۔ کیا جمہوریت کے یہی معنی ہیں کہ پار لیمنٹ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے معذور کر دیا جائے۔جمہوریت میں اپنی آواز اٹھانے کا حق سب کو حاصل ہو تا ہے لیکن اس کا بھی کوئی طریقہ کار، ضا بطے اور اصول ہو تے ہیں۔ پارلیمنٹ میں دھینگا مشتی اور بلوہ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہو تا۔مسلم لیگ (ن) آج کل انتہائی گھٹیا ھرکتوں پر اتر آئی ہے اور سارے جمہوری نظام کو تبا ہ برباد کرنے پر تلی ہو ئی ہے جس کا نوٹس لیا جانا ضروری ہے ۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں ایم ایم اے نے بھی اسی طرح کی بے ہنگم حرکات کا مظاہرہ کیا تھا جس کا خمیازہ انھیں آئیندہ انتخابات میں اٹھا نا پڑا تھا اور ان کا مکمل صفا یا ہو گیا تھا ۔

کاش میاں محمد نواز شریف تاریخ سے سبق سیکھیں اور اپنے ممبراں کو خلا قی اور پارلیمانی حدود میں رہنے کا حکم صادر کریں تا کہ جمہوریت کی گاڑی پٹری پر ہی چلتی رہے وگرنہ انھیں بھی ایم ایم اے کی طرح نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا تو اس کا علاج تو کسی کے پاس نہیں ہے ھالانکہ وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی انتہائی پر کشش شخصیت کے مالک ہیں۔ مسلم لیگ (ن ) کو اپنی حکمتِ عملی میں تبدیلی لا کر پارلیمنٹ کی کاروائی کو پر امن طریقے سے آگے بڑھانے میں حکومت کا ساتھ دینا چائیے اور جہاں پر حکومت غلطی کا ارتکاب کر رہی ہے اسے ا چھا لنا چائیے تا کہ پاکستانی عوام حقائق سے با خبر ہو جائیں۔ توہینِ عدالت کیس اب قصہ پارینہ بن چکا ہے لہذا مسلم لیگ (ن) اپنا احتجاج بند کرے اور سنجیدگی کے ساتھ پاکستان کے جمہوری تشخص کو ابھارنے کی کوشش کرے۔

supreme court
supreme court

دہری شہریت کے مقدمے میں رحمان ملک کے معاملے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اس بات کی دلیل ہے کہ وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو سپریم کو رٹ نے نا اہل قرار نہیں دیا وہ اس طرح کا فیصلہ بھی دے سکتی تھی جیسا فیصلہ اس نے رحمان ملک کے مقدمے میں دیا ہے لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ اس بات کا فیصلہ کرنے کیلئے قومی اسمبلی کی سپیکر فہمیدہ مرزا پر چھوڑ دیا کہ وہ اس مقدمے کا جائزہ لے کر اپنی رولنگ دیں اور سپیکر قومی اسمبلی نے قانونی ماہرین سے مشورہ کرنے کے بعد اپنی رولنگ دے دی ہے جس کے بعد یہ مقدمہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔لہذا بہتر یہی ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کو چھوڑ کر جمہوری رویہ اپنائے تا کہ ملک میں یک جہتی کی فضان ظر آئے۔

مسلم لیگ (ن) نے سپیکر کی رولنگ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے لہذا مسلم لیگ (ن) کیلئے یہی بہتر ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کا انتظار کریاور اس پارلیمانی غنڈہ گردی سے اجتناب کرے جس کا وہ آج کل مظا ہرہ کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔پاکستان میں جمہوریت اب بھی انتہائی کمزور ہے اور طالع آزما اس کی بساط لپیٹ دینے کے لئے بڑے بے تاب ہیں اور اگر سیاسی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اسی طرح کی روش جاری رہی تو کوئی بعید نہیں کہ فوجی بوٹوںکی آوازیں تیز ہو جائیں اور جمہوریت ایک دفعہ پھر طاقِ نسیاں ہو جائے۔

بہت سے سیاسی اداکاراسی کو شش میںہیں کہ فو جی بو ٹوں کی چاپیں اقتدار کی رہداریوںمیں تیز تر ہو جائیں لہذا وہ اس طرح کی فضا تخلیق کرنے میں جٹے رہتے ہیں لیکن جب عوامی نمائیندے بھی ان سیاسی ادا کاروں کی تیار کردہ وکٹ پر کھیلیں گئے تو پھر جمہوری رویوں کی حفاظت کون کرے گا؟ ملک پہلے ہی کئی بحر انوں کی زد میں ہے لیکن ہم ہیں کہ پا ر لیمنٹ کو مچھلی بازار بنا کر دنیا کے سامنے خود کو رسوا کر رہے ہیں ۔ ملک کی ساری قابلِ ذکر سیاسی جماعتیں وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی آئینی حیثیت کو تسلیم کرتی ہیں اور اس طرح کے بے ہنگم اور بے سرو پا احتجاج کا حصہ نہیں ہیں۔ وہ سارے معاملات کو مذا کرات مکالمے اور باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہیں اور کسی ایسے احتجاج میں شامل نہیں ہونا چا ہتیں جس کا مقصد جمہو ری سسٹم کو پٹری سے اتاررنا مقصود ہو۔

جمہوریت میں اکثریت کو فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہو تا ہے لہذا ا جمہوری اصولوں کی پاسدا ری کرتے ہو ئے مسلم لیگ (ن) کو حکومتی اتحاد کو کام کرنے کا موقعہ دینا چائیے تا کی جمہوری نظام آگے بڑھتا رہے۔ ٣٤٢ کے ایوان میں مسلم لیگ (ن) کے پاس صرف (٩٥) ارکانِ اسمبلی ہیں لیکن اقلیت میں ہو نے کے باوجود مسلم لیگ (ن) یہی چاہتی ہے کہ سارے قوا نین اس کی خو اہشوں کی روشنی میں کئے جائیں اور اگر حکومتی اتحاد ان کی خواہشوں کی تکمیل نہیں کرتا تو وہ پھر غنڈہ گردی پر اتر آتے ہیں اور سارے جمہوری نظام کو مفلوج کرنے پر تل جاتے ہیں حالانکہ جمہوریت انھیں اپوزیشن کی حد تک کردار ادا کرنے کا اختیار دیتی ہے۔تحریر : طارق حسین بٹ

 

 

Share this:
Tags:
government opposition ppp pakistan supreme court اپوزیشن پارلیمنٹ سپریم کورٹ
pakistan cricket board
Previous Post پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب
Next Post بھکر : دوبسوں میں تصادم، 7مسافر جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے
bus accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close