Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ پرفارمنس ۔۔۔

February 20, 2012 0 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

یو اے ای کی سرزمین ہمیشہ ہی پاکستان کیلئے خوش قسمتی کی علامت رہی ہے۔ یہاں پر پاکستان نے بڑی بڑی فتوحات حاصل کی ہیں اور بڑی بڑی ٹیموں کے چھکے چھڑوائے ہیں۔ بہت سی ٹیمیں پاکستان کی فتح کے خوف سے میدان سے بھاگ نکلیں اور آج تک لوٹ کر میدان میں نہیں اتریں۔ اس سلسلے میں بھارتی ٹیم کی مثا ل ہر لحاظ سے موزوں ہے جو یو اے ای میں آکر کھیلنا پسند نہیں کرتی۔ بھارت خود کو کرکٹ کا چمپین سمجھتا ہے لیکن یو اے اے میں اس نے جو پے در پے شکستوں کے زخم سہے ہیں اس سے وہ یہاں پر کھیلنے سے اجتناب کئے ہو ئے ہے۔ ١٩٨٥ ا میں جاوید میاں داد کے چھکے نے جس طر ح بھارتی ٹیم کے چھکے چھڑوائے تھے وہ ابھی تک اس خوف سے خود کو آزاد نہیں کرا سکی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا بالکل بجا ہے کہ بھارتی ٹیم خوف کا شکار ہے اور پاکستان کا مقابلہ کرنے سے کترا ری ہے۔ دیکھتے ہیں کہ بھارت یو اے ای میں پاکستان کے بالمقابل کب آتا ہے کیونکہ یہاں کے رہنے والوں کی شدید خواہش ہے کہ وہ برِ صغیر کی ان دونوں بڑی ٹیموں کو ایک دوسرے کے آمنے سامنے دیکھیں تاکہ اعلی درجے کی کرکٹ دیکھنے کو ملے۔ پاکستان تو یہاں پر کھیلنے کیلئے تیار ہے لیکن بھارت نخرے دکھا رہا ہے اب بال بھارت کے کورٹ میں ہے اور اسے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ذاتی تحفظات کو ترجیح دیتا ہے یا وہ کرکٹ کے کھیل سے محبت کا اظہار کرتاہے اورا س کھیل کے یو اے ای میں فروغ کیلئے یہاں پر کھیلنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ حالیہ سیریز میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو تین صفر سے شکست دینے کے بعد پاکستانی کر کٹ ٹیم نے ہر سو اپنی دھاک بٹھائی ہو ئی ہے اور ساری دنیا کی نظریں اس پر جمی ہو ئی ہیں۔دنیا کی نمبر ون ٹیم کو شکست دینا کوئی معمولی کام نہیںتھا لیکن پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ بھی سر انجام دے دیا ۔انگلینڈ کو پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں پہلی دفعہ وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے اور پاکستان کی اس تاریخی فتح کا سہرا پوری ٹیم کے سر ہے۔ اس کے سپنرز نے جس اعلی معیار کا کھیل پیش کیا ہے اس نے بڑی بڑی ٹیموں کے دل ہلا کر رکھ دئے ہیں۔ اس جیت نے عالمی کرکٹ کی رینکنگ میں پاکستان کے نئے مقام کا تعین کیا ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے۔کہتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل بڑا ہی بے اعتبارا اور غیر یقینی ہوتا ہے اور اسکے بارے میں کسی قسم کی پیشن گوئی نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی ماضی کی جیت پر مستقبل کی فتح کے خواب سجائے جا سکتے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ایک ایسے مدو جزر کی مانند ہو تاہے جس کی لہریں کبھی کبھی انتہائی اتھری ہو جاتی ہیں اور کبھی کبھی بالکل د ھیمی ہو جاتی ہیں ایک غیر یقینی کی کیفیت ہوتی ہے جس میں کھلاڑی کو اپنے آپ کو ڈھالناہو تا ہے تا کہ وہ ٹیم کی امیدوں کو اپنے ساتھ لے کر چلتا رہے۔ کھلاڑی کی ذرا سی کوتاہی پورے میچ کی قسمت کو دائو پر لگا سکتی ہے اسی لئے ہر کھلاڑی کو اپنی بہترین صلا حیتوں کا اظہار کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس کی ذار سی چوک ہار کے شاخسانے میں بدل جاتی ہے۔ چند روز پہلے تک انگلینڈ کو ناکوں چنے چبوانے والی پاکستانی ٹیم ابو ظبی میں پہلے دو ایک روزہ میچوں میں انگلینڈ کے لئے بڑا تر نوالہ ثابت ہو ئی ہے۔ یہ بات کسی کے بھی حیطہ ادراک میں نہیں تھی کہ انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں بری طرح سے شکست سے ہمکنار کرنے والی اور وائٹ واش کرنے والی پاکستانی ٹیم یوں بری طرح سے شکست سے ہمکنار ہو گی کہ اس ذلت امیز ہار میں اس کی شاندار فتح بھی گہنا جائے گی۔

پہلے ون ڈے میں تو پاکستانی ٹیم کا کھیل انتہائی ناقص تھا اور یہ وہ ٹیم لگ ہی نہیں رہی تھی جس نے ایک ہفتہ قبل انگلینڈ کی خوب درگت بنائی تھی۔ انگلینڈ کے ٢٦٠ رنز کے جواب میں پوری پاکستانی ٹیم جسطرح سے ١٣٠ رنز پر ڈھیر ہو گئی اس نے کرکٹ کے شا ئقین کو کافی مایوس کیا۔ انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر نے بڑا شاندار کھیل پیش کیا اور ان کے سلامی بلے باز اے این کک نے سنچری (١٣٧) سکور کر کے اپنی ٹیم کی پوزیشن کو انتہائی مستحکم کر دیا۔آر ایس بپارا (٥٠) نے کک کا بھر پور ساتھ دیا اور یوں انگلینڈ ایک بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ سچ ہے کہ پاکستان کی اصل قوت اسکی سپین بائو لنگ ہے اور اسی طاقت پر پاکستانی ٹیم ساری منصوبہ بندی کرتی ہے۔بیٹنگ کا شعبہ کمزور ہے اور اس وقت بیٹنگ میں اس کے پاس بڑے نام نہیں ہیں۔ نئے آنے والے لڑکوں کو ابھی بڑی محنت کی ضرورت ہے لہذاان سے بڑی بڑی اننگز کی توقعات رکھنا جذباتی پن ہے۔نئے لڑکوں میںبے پناہ ٹیلنٹ ہے لیکن اس کیلئے وقت درکار ہے۔ اظہر علی ایک اچھا بلے باز ہے لیکن اسے تجربے کی کٹھالیوں سے گزرنا پڑے گا تا کہ وہ ون ڈے میچز میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی کیفیات میں اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھا سکے۔ یو نس احمد خان اور مصبا ح ا لحق دو تجربہ کار کھلاڑ ی ہیں لیکن وہ دونوں بھی اپنا جادو نہ دکھا سکے۔ شاہد آفریدی سے بڑی توقعات وابستہ تھیں اور اس نے اپنی بائولنگ کا جادو بھی جگا یا لیکن جب بیٹنگ کے جوہر دکھانے کا وقت آیا تووہ بھی بڑی اننگز کھلنے میں ناکام رہا۔ سعید اجمل نے حسبِ معمول انگلینڈ کے پانچ بلے بازوں کو جس طرح آئوٹ کیا اس نے انگلینڈ کو ٢٦٠ کے سکور تک محدود کرنے میں بڑی مدد کی وگرنہ جس طرح وہ بلے بازی کر رہے تھے ان کا ہدف مزید بڑا ہو تا جسے پاکستانی ٹیم کے لئے جیتنا بالکل ناممکن ہو جاتا۔ شعیب ملک ایک بھولی بسری داستا ن ہے جسے فراموش کر دینا ہی بہتر ہے۔ اسکی ٹیم میں بالکل جگہ نہیں بنتی لیکن لگتا ہے کہ اندرونی اور بیرونی دبائو کے باعث اسے زبردستی ٹییم میں گھسیڑا گیا ہے اور اسکا نتیجہ وہی ہونا تھا جو ہو ا اسکی کارکردگی اس قابل نہیں کہ اس پر بحث کر کے وقت ضا ئع کیا جائے۔ شعیب ملک ٹیم پر بوجھ ہے اور اس بوجھ سے جتنی جلدی ممکن ہو جان چھڑا لی جائے اور اسکی جگہ کسی نئے ابھرتے ہوئے ہونہار کھلاڑی کو مو قع فراہم کرکے ٹیم کو مضبوط کیا جائے۔

پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی ٹیم کو دن میں تارے دکھا دئے ہیں کیونکہ انگلینڈ نے جس بری طرح سے پاکستان کو شکست دی تھی اس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی۔ دوسرے ون ڈے میں امیدوں کے دیپ روشن تھے اورپاکستانی ٹیم پہلے ون ڈے کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے پوری طرح تیار تھی۔ پہلے ون ڈے کی طرح اس دفعہ بھی انگلینڈ نے ٹاس جیت کو بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اورا س کے سلامی بلے بازوں نے انگلینڈ کو اچھا آغاز دیا ۔انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورں میں چار وکٹوں کے نقصان پر ٢٥٠ رنز بنائے جس میں اے این کک کے ١٠٢ رنز کی شاندار اننگز بھی شامل تھی۔ آر ایس بپارا نے ٥٨ رنز کی عمدہ اننگز سے کک کا بھر پور ساتھ دیا اور یوں انگلینڈ ایک ایسا ھدف دینے میں کامیاب ہوا جو پاکستان کیلئے آسان نہیں تھا۔پاکستانی سپنرز نے ایک دفعہ پھر بڑی نپی تلی بائولنگ کی اور انگلینڈ کے بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ پاکستان کے دونوں سلامی بلے بازو ں عمران فرحت اور محمد حفیظ نے ٦١ رنز کا اوپننگ سٹینڈ دے کر میچ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا۔ایسے لگ رہا تھا کہ پاکستان یہ میچ آسانی سے جیت جائے گا۔ ا ظہر علی دھیرے دھیرے میچ کو آگے لے کر بڑھ رہے تھے اور پاکستانی جیت کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ان کے آئوٹ ہونے سے پا کستانی ٹیم کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھا نا پڑا۔ عمر اکمل ایک انتہائی جار حا نہ انداز سے کھیلنے والے بلے باز ہیں لیکن ان سے وکٹ کیپر کی اضافی ذمہ داریاں اس کی پرفارمنس پر اثر انداز ہو رہی ہیں جس پر پاکستانی کپتان کو سوچنا چائیے۔ وکٹ کیپنگ ایک فل ٹائم جاب ہے اور اسے ایک باقاعدہ وکٹ کیپر کے حوالے کیا جا نا ضروری ہے۔ پارٹ ٹا ئم وکٹ کیپر سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ تیس اووروں کے احتتام پر پاکستان کا سکور ١٣٠ رنز تھا اور اس کے صرف تین کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے تو انگلینڈ کافی دبائو کا شکار تھا لیکن پھر یونس خان اور عمر اکمل کے یکے بعد دیگرے آئوٹ ہو جانے کی وجہ سے میچ پر پاکستان کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی۔ مصباح ا لحق نے ٤٧ رنز کی ایک شاندار اننگز کھیلی لیکن اس کے پولین لوٹ جانے کے بعد ساری ٹیم تاش کے پتوں کی مانند بکھر گئی اور صرف ٢٣٠ رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ شاہد آفر یدی بھی بیٹنگ میں کوئی کمال نہ دکھا سکے اور یوں پوری ٹیم ٢٣٠ رنز بنا کر ٢٠ رنز سے یہ میچ ہار گئی۔ پاکستانی بیٹنگ کے سامنے ٢٥٠ رنز کا ہدف کوئی بڑا ھدف نہیں تھا لیکن غیر معیاری منصوبہ بندی کی وجہ سے پاکستان یہ میچ ہار گیا ۔ میرے ساتھ میڈیا با کس میں بیٹھے ہوئے اکثر تجزیہ کاروں کی یہ پختہ رائے تھی کہ یہ میچ پاکستان کی گرفت میں ہے اور پاکستان یہ میچ با آسانی جیت جائے گا لیکن کھیل کے اختتام پر ا نگلینڈ میچ کا فاتح قرار پایا تو سب حیران تھے کہ پاکستان اپنی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے یہ میچ ہارا ہے ۔ انگلینڈ کی جانب سے ایس ٹی فین نے ٣٤ رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ اینڈرسن اور پٹیل نے دو و دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ابھی اس سیرز کے دو ون ڈے میچز باقی ہیں اور کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان یہ میچز نہ جیت سکے کیونکہ اس کے پاس ایسے اعلی درجے کے سپنرز ہیں جو مخالف ٹیم کے چھکے چھڑوا سکتے ہیں۔

تحریر : طارق حسین بٹ( سابق جنرل سیکرٹری ا بوظبی کرکٹ کونسل)

 

Share this:
Tags:
Indian Team pakistan TARIQ BUTT UAE پاکستان ٹیم فتوحات
Altaf Hussain
Previous Post ایم کیو ایم خواتین کے جلسہ نے تاریخ رقم کر دی۔ الطاف حسین
Next Post ڈیو واٹمور ایشیاء کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں گے
dav whatmore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close