گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب میںسال نو کے آغاز کے سلسلہ میں ختم پاک کی عظیم الشان محفل منعقد ہوئی محفل کے اختتام میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا ختم پاک میں سرپر ست اعلیٰ مسعود سرورراٹھور ، سابق صدر پریس کلب مقبول الٰہی بٹ ، صدر سیدوقار گیلانی ، مرزا نعیم الرحمن ، سینئر نائب صدر ارشد بٹ ، جنرل سیکرٹری عبدالستار مرزا ، سابق جنرل سیکرٹری محمد انور شیخ ، جوائنٹ سیکرٹری ارشد علی ،سیکرٹری لائبریری محمد احسان چھینہ ، فنانس سیکرٹری عرفان حفیظ کھوکھر ، سیکرٹری اطلاعات خلیل انور،سید مقدور الحسنین گیلانی ، محمود اختر محمود،ارشد رضا،منصور بہزاد بٹ ، اعجاز احمد شاکر ،فیصل ریاض ، مرزا محمد یوسف ، فیاض حسین بٹ ، اسلم بٹ ، مرزا محمد یونس ، توصیف ڈار ، وحید اختر ثنائی ، ایم زمان مغل ، چوہدری عثمان الٰہی ، پیر زادہ قنبر اعجاز شاہ ، سجیل خان ، عامر چوہدری ، تجمل منیر ، امجد فاروق ، انور حسین بھٹی ، شفقت علی ، رانا نذیر ، نوازش علی نوازش ، وحید مراد مرزا ، ظہیر مرزا ، انجم شہزاد ، فیض احمد ہاشمی ، محبوب عالم ، ذیشان ذوالفقار ، ندیم اسدی ، نصیر احمد ہنجرا، نعیم احمد ملک ، محمد ےٰسین ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، سجاد حیدری ، فرحان مرزا ، عاصم رضا سید ، شامی کٹھانہ، ظہیرعباس ملک ،زاہد محمود ، احسان اللہ اعظم ، احسن نذیر اکمل ، خالد ہنجر، علی ذوالفقارودیگر بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
