لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں کام کرنے والی 1200 نرسوں کو ہیڈ نرسنگ کے عہدے پر ترقی دے رہاہے۔
محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق حکومت نے اس حوالے سے پیپر ورک مکمل کر لیا ہے اور اگلے دوہفتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دیاجائے گا۔

Start typing to search...