گجرات(جی پی آئی) حلقہء فکرو ادب گجرات کی تیسری نشست آج 13جنوری2011ء کو ساڑھے تین بجے دن آفیسرز کلب بھمبر روڈ گجرات میں منعقد ہو گی۔ نشست میں بحث کا کتب بینی ہو گا نیز حلقہ کو مزید موثر بنانے کے لئے دیگر امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ حلقہ کے روح رواں ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر نوازش علی کی جانب سے گجرات کی ادبی، فکری اور فنی شخصیات کو شرکت کی دعوت عام ہے۔ شرکا ء سے اپیل ہے کہ وہ وقت پر تشریف لائیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
