Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

16-01-2013 بھمبر کی حبریں

January 17, 2013 0 1 min read

پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار

بھمبر (جی پی آئی) پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار عوام علاقہ کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی بھمبر سردار الیاس خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سردار نسیم محمود خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی سردار طارق محمود نے نفری کے ہمراہ گزشتہ رات رنگ روڈ پر واقع ڈیرے پر چھاپہ مار کرمنشیات فروش فیصل ندیم عرف دیما کو گرفتار کرکے 100گرام گردہ ،چرس اور بارہ بور آٹو میٹک گن بمعہ کارتوس برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا بھمبر کے سیاسی و سماجی حلقوں نے پولیس کی کاروائی پر اطمینان کااظہار کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکت حسین بھٹی کے بہنوئی طارق حسین بھٹی گزشہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے
بھمبر ( جی پی آئی)مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکت حسین بھٹی کے بہنوئی طارق حسین بھٹی گزشہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کونماز جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں میں تحصیل والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ ممتاز عالم دین پروفیسر محمد امین الدین نے پڑھائی نماز جنازہ میں پرنسپل (ر) رشید احمد قاسمی ،سابق چیئرمین بلدیہ مرزامحمد اجمل جرال ،صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،سابق چیئرمین بنڈالہ راجہ محمد انور خان،سابق وائس چیئرمین بلدیہ چوہدری محمداسحاق ،سابق چیئرمین ضلع زکوة وعشر چوہدری فضل الرحمن ،سابق کونسلر بلدیہ چوہدری خادم حسین ،چوہدری تصدق حسین ٹیپو،حاجی غلام مصطفی ،پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری ظفر اقبال کڈیالوی ،رینج آفیسر راجہ منیر احمد ،ضلعی صدر دفاریسٹرفاریسٹ ایسوسی ایشن راجہ ناصر مقصود ،راجہ شاہد انورخان ،مسلم کانفرنس کے راہنما شیخ محمد صادق ،سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار عامر رسول بٹ ،سابق صدر کشمیر پریس کلب طارق محمودثاقب،ناصر شریف بٹ ،سعید احمد بٹ ،محمد شریف بٹ،چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ سمیت تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،سول سوسائٹی اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے سیاسی حالات آزادکشمیر کے عوام کوبھی متاثر کرتے ہیں : خالد پرویز بٹ

بھمبر (جی پی آئی) آزادکشمیر پاکستان کے زیر کنٹرول ہے اس لیے پاکستان کے سیاسی حالات آزادکشمیر کے عوام کوبھی متاثر کرتے ہیں اگر اسلام آباد میں اچھی حکومت قائم ہو گی تو آزادکشمیر میں بھی اچگھی حکومت قائم ہو گی پاکستان میں موجودہ جاری صورتحال کے بارے میں ہمیں بھی غور و فکر کرنی چاہیے ان خیالات کااظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاآج اسلام آباد میں ہزاروں کی تعداد میں بچے ،خواتین اورمرد سیاسی اصلاحات کیلئے طاہر القادری کی زیر قیادت چار دن سے ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں اور جو باتیں طاہر القادری پاکستانی سیاسی لیڈر شپ کے بارے میں کہہ رہے ہیں وہ بھی صداقت پر مبنی ہیں اختلاف طریقہ کار پر ہے اسکا حل بھی پاکستان ہی کے محب وطن لوگ نکال سکتے ہیں آج ہر ایم این اے ، ایم پی اے اور
آذادکشمیر کے ایم ایل اے نے تبادلے ،ترقیاںاپنے کنٹرول میں رکھی ہوئی ہیں تعلیم بھی ان ہی لوگوں نے اغواء کر رکھا ہے شہروں کے اندر کسی حدتک عوام آزادانہ ووٹ ڈال سکتے ہیں لیکن دیہاتوں میں لوگوں کی آزادی سے ووٹ دینے کا بھی حق حاصل نہیں ہے تھانوں میں لوگوں کو رسوا کرایا جاتا ہے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہے انہوں نے کہاکہ روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے کبھی اسلامی نظام کی آڑ میں عوام کو بچایا جاتا ہے اب وقت آگیا ہے کہ عوام ان چوروں ،لٹیروں ،غاصبوںکو نشان عبرت بنانے کیلئے میدان عمل میں نکل آئیں کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ لوگ پھر ایک دفعہ عوام کو دھوکہ دیکر آئندہ پانچ سال کیلئے دوبارہ نام نہاد عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں جس ملک میں عوام کو آزادانہ ،منصفانہ ووٹ دینے کا حق ہی حاصل نہیں ہے وہاں پھر آئندہ بھی ہی کرپٹ لوگ برسرقتدار آجائیں گے آج وقت ہے کہ ملک میں اصلاحات لائی جا سکتی ہیں نواز شریف ،بے نظیر،آصف زرداری ،اسفند یار ولی ،مولانا فضل الرحمن،چوہدری برادران اور بڑے بڑے جاگیر دار پچھلے کئی عرصوں سے حکومت کرتے آرہے ہیں بلا شبہ وہ حکومتیں آئینی اور جمہوری حکومتیں ہی تھیں اسی طرح ضیا ء الحق ،مشرف کا مارشل لاء بھی عوام کی تقدیر نہ بدل سکا کیونکہ انہوں نے بھی پاکستان کے وڈیروں کیساتھ ملکر عوام کا خوب استحصال کیا اورآج ان سب لوگوں کا بھی یہ کیا دھرہ ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے اورملک قرضے کے بوجھ تلے دبا ہو اہے میرٹ ،انصاف ،قانون سب کچھ ان ہی کرپٹ لوگوں کے کنٹرول میں ہے اس لیے آئین جمہوریت کے تابعہ پانچ سال پورے کر لینے سے کیا موجودہ حکومت کے دور میں ملک میں شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں جو مزید یہی نظام ہمارے اوپر دوبارہ مسلط ہونے سے عوام خوشحال ہو جائیں گے اس لیے نادیدہ قوتیں جو اس وطن اور اس میں رہنے والے لوگوں کیلئے ان کے بہترین مستقبل کیلئے کوئی لائحہ عمل اختیار کرسکتے ہیں تو قوم ان احسان مند ہو گی ورنہ آج عام طبقہ ملک سے وفادار نظر نہیں آرہا ہے بلکہ وہ عوام دشمن قوتوں کے ہاتھوں کھیلتا ہوا نظرآرہا ہے اس کے بچے بیوی بہن بھائی کا مقدر بھوک ،افلاس،بیروزگاری ہے اور انہیں علاج و معالجہ اور صحت کی سہولتیں بھی میسر نہیں ہیں اور تھانہ کچہری بھی ان کیخلاف سازشوں
میں مصروف ہے تو ایسے میں سب سے بہترین ہتھیار دہشت گردی بچتا ہے جو وہ غیر ملکی قوتوں کا آلہ کار بن کر کرنے پر مجبور ہیں بہرحال اب وقت آگیا ہے کہ تمام محب وطن قوتیں ملکر اس ملک کے شاندار مستقبل کیلئے فیصلے کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کا ایک اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ منعقد ہوا
بھمبر (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کا ایک اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ منعقد ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض چوہدری خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار نے سرانجام دیئے اجلاس میں وکلاء کیلئے رہائشی کالونی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر اور بار روم کے فرنیچر کیلئے رقم مبلغ 5لاکھ اور لائبریری کے قیام کیلئے دس لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ جاری کرنے پر وزیر اعظم آذادکشمیر چوہدری عبدالمجید،وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف،وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کا شکریہ ادا کیا گیااجلاس میں ایک متفقہ قرارداد کلے ذریعے بار ممبران نے چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ کو سپریم کورٹ بار کا سیکرٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد دی اجلاس میں چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ،چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ،جاوید صادق جرال ایڈووکیٹ،چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ،چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ،جمیل کامران ایڈووکیٹ،چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ،چوہدری محمد افضل ایڈووکیٹ،خواجہ عامر رسول بٹ ایڈووکیٹ،مرزا مظہر اقبال ایڈووکیٹ،ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ،راجہ اسد ایڈووکیٹ،عبدالرؤف کٹوچ ایڈووکیٹ،چوہدری منظور حسین ایڈووکیٹ،خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ اور دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

محکمہ تعلیم سکولز میں میرٹ سنیارٹی کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کی جا رہی ہے ، غلام غوث چوہدری
بھمبر (جی پی آئی)محکمہ تعلیم سکولز میں میرٹ سنیارٹی کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی محکمانہ قواعد پر عملدرآمد کرنے سے تعلیمی انتظامیہ بے کس بالخصوص ضلع بھمبر نو سر بازمافیا کے ہاتھوں یرغمال بن گیا ۔تعلیمی انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی ۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے زیر صدارت آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے نمائندہ اجلاس سے ضلعی چیئر مین الیکشن کمیٹی غلام غوث چوہدری نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی انتظامیہ کی بے حسی سے اساتذہ آزاد کشمیر کے مسائل الجھ کر رہ گئے ہیں ۔میرٹ کی حفاظت جن ذمے تھی انہوں نے آنکھیں بند کر لی ہیں ۔اندھیر نگری اور چوکھٹ راج کا منظر دکھائی دے رہا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قانون نام کی کوئی چیز ریاست میں موجود نہیں مقدس ادارہ کو میرٹ کا قتل کر کے بدنام کیا جارہا ہے وزیر اعظم اور وزیر تعلیم سکولز ضلع بھمبر میں اساتذہ کے حقوق پر ڈاکہ زنی کا فوری نوٹس لیں بصورت دیگر اساتذہ ضلع بھمبر سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر بھمبر مختار علی بٹ کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں:راجہ طارق پرویز
بھمبر (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر بھمبر مختار علی بٹ کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے ملازمین ضلع بھمبر کو بالعموم اور اساتذہ ضلع بھمبر کے بالخصوص معاملات کو بروقت حل کرکے ضلع بھمبر کے جملہ ملازمین کے دل جیت لیے ہیں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیس بھمبر انکی زیر قیادت ملازمین کے جملہ مالی معاملات احسن انداز سے حل کریا ہے اس پر ہم اکاؤنٹنٹ جنرل آزادکشمیر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ایک فرض شناس اور محنتی ڈسٹرکٹ
اکاؤنٹس آفیسر کو ضلع بھمبرمیں تعینات کرنے پر ان کے مشکور ہین ان خیالات کااظہار دویژنل جنرل سیکرٹری آزادکشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن میرپور ڈویژن راجہ طارق پرویز نے اساتذہ ضلع بھمبر کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے دوران ہائی سکول بڑھنگ میں کیا اجلاس سے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد انور موہڑوی،راجہ جاوید اختر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رینٹل پاور سکینڈل میں سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے:چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ
بھمبر (جی پی آئی)رینٹل پاور سکینڈل میں سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے فیصلے سے قانون اور میرٹ کا بول بالا ہو اہے فیصلہ پاکستان کے اندر کرپشن کے خاتمے کا باعث بنے گا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ نے کیاانہوں نے کہاکہ پاکستان کے 18کروڑ عوام سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس سکینڈل میں میرٹ کے اوپر جو فیصلہ دیا ہے پاکستان کے 18کروڑ عوام نے اس فیصلہ کو سراہاہے انہوں نے کہاکہ اس طرح کے میرٹ کے اوپر فیصلے آنے سے پاکستان کے اندر کرپشن کے خاتمے کا بنیں گے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت کرپشن اور لوٹ مار میں ملوث ہیں کرپشن اور لوٹ مار نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن پاکستان کے 18کروڑ جمہوریت پسند عوام ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ میاں نواز شریف کو اقتدار میں لایا جائے تاکہ پاکستان کے اندر ایک محب وطن اور مخلص حکومت بنائی جائے جو پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی دسویں قرعہ اندازی ماسٹر غلام رسول کی کار نکل آئی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے کار کی چابی دی
بھمبر (جی پی آئی) ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی دسویں قرعہ اندازی ماسٹر غلام رسول کی کار نکل آئی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے کار کی چابی دی تفصیلات کیمطابق ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی گزشتہ روز ڈسکاؤنٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر قرعہ اندازی ہوئی قرعہ اندازی میں جیولرز ایسوسی ایشن کے راہنما ماسٹر غلام رسول کی کار نکل آئی جموں وکشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے خوش نصیب کو کار کی چابی دی اس موقع پر تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
funeral police station processed بھمبر پولیس تھانہ کاروائی مسلم لیگ ن نماز جنازہ
Tauqeer Sadiq
Previous Post سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
Next Post سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا
Sami Khan Korangi Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close