گجرات(جی پی آئی)پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب میڈیا ایڈوائزر حاجی محمدیوسف راجپوت نے اپنے بیان میں سابق صدر پریس کلب محمد یونس ساقی کے والد محترم میاں محمد رمضان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا ہے، بزرگوں کی گھر میں بڑی برکتیں ہوتی ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ، اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
