گجرات(جی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ڈیرہ کائرہ پر مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کا مدبرانہ فیصلہ کیا ہے وہ پہلے بھی ہمارے اتحادی تھے اور آئندہ بھی رہیں گے انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے مفاہمتی سیاست کے جس ایجنڈے پر چل رہی ہے ، اس سے بہتر راستہ کوئی اور نہیں ، انہو ںنے کہا کہ سیاسی جماعتیں برداشت اور رواداری کا مظاہرہ کریں ایک دوسرے پر الزام تراشی کی سیاست ملک اور جمہوری نظام کے لئے کسی طور پر بھی بہتر نہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
