گجرات (جی پی آئی)مدینہ فیڈر میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف لوگ سراپا احتجاج بن گئے ، مدینہ سیداں مہمدہ ، لوراں ، چک مبارک و دیگر دیہات کے نمائندہ وفد آج ایکسین واپڈا گرڈ زاہد احمد سے ملاقات کریں گے اور مقامی آبادی سے واپڈا کے غیر رسوا امتیازی سلوک کے بارے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گا ، یاد رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے مدینہ فیڈر کے علاقوں میں ضلع کے دوسرے علاقوں کی نسبت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
