گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حکیم سید مسعود حسین شاہ مشہدی ،سید منظور حسین شاہ آف فتح پور،سید محمد اشرف ، محمد اسلم ، الحاج رانا مشرف علی ناز نے گجرات کے سینئر صحافی و سابق نائب صدر گجرات پریس ، ایڈیٹر روز نامہ ڈاک سید مقدور الحسنین گیلانی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقدور الحسنین شاہ بہترین صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم انسان تھے ، جنہوں نے ہمیشہ انسانیت کی بے لوث خدمت کی اور وہ خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے ، جنہوں نے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دئیے ، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
