گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ سٹی گجرات کی نائب صدر صالحہ ناصر بٹ نے تمام اہل پاکستان کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیا سال ملک و قوم کیلئے نیک ثابت ہو اور پاکستان کے مسائل حل ہوں انہوںنے کہا کہ پوری امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ 2011کے دوران اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام چینلجز کا مقابلہ کرے ، پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین سٹی گجرات کی طر ف سے تمام اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
