
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہتے تھے، 30 اگست کو ان کے 17 کارکن جاں بحق ہوئے، پمز میں لاشیں موجود ہیں۔
جمعہ کو دھرنے کے شرکا سے خطاب میں وہ مان گئے کہ 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ عمران خان نے خطاب کے دوران 30 اگست کو جاں بحق ہونے والے افراد کے نام بھی پڑھ کر سنائے۔
