جلالپور جٹاں (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ سابق ناظم حاجی شفقت علی وڑائچ کی بھابھی چوہدری سلطان علی وڑائچ کی والدہ کی وفات پر سابق ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی چوہدری (ر) میجر معین نواز وڑائچ ، حاجی محمد اشرف وڑائچ ، شیخ عمر دین اور شیخ محمد یعقوب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی نے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور اعلیٰ مرتبہ کی دعا کی ہے ، جبکہ مرحوم کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
