Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان 1747ء سے 1978 ء تک تاریخ کی نظر سے

April 19, 2013 0 1 min read
Afghanistan
Afghanistan
Afghanistan

قبل اسلام :

افغانستان میں پہلے بھی پچاس ہزار سال پہلے بھی آبادی موجود تھی ۔ اور اس کے زراعت بھی دنیا کی اؤلین زراعت میں شامل ہے۔ سن 2000 قبل مسیح میں آریاو ں نے افغانستان کو تاراج کیا اور جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا ، اس کے بعد یہ عصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا ۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے سکند ر اعظم نے چھین لیے جس میں بلغ شامل ہیمگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاَ فوقتا َ ہنو، منگولوں ، ساسانیوں اور ایرانیوں سلطنتکے پاس رہا ۔جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا ۔ مسلمانوں کی اس فتح کی تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو سراسر غلط اور ایک جھوٹی تاریخ ہے۔ کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل ہیں اسلا م سے پہلے لوگ یہاں بدھ مت اور قبائلی مذہب کے پیروکار تھے۔


افغانستان میں پہلے بھی پچاس ہزار سال پہلے بھی آبادی موجود تھی ۔ اور اس کے زراعت بھی دنیا کی اؤلین زراعت میں شامل ہے۔ سن 2000 قبل مسیح میں آریاو ں نے افغانستان کو تاراج کیا اور جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا ، اس کے بعد یہ عصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا ۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے سکند ر اعظم نے چھین لیے جس میں بلغ شامل ہیمگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاَ فوقتا َ ہنو، منگولوں ، ساسانیوں اور ایرانیوں کے پاس رہا ۔جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا ۔ مسلمانوں کی اس فتح کی تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو سراسر غلط اور ایک جھوٹی تاریخ ہے۔ کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل ہیں اسلا م سے پہلے لوگ یہاں بدھ مت اور قبائلی مذہب کے پیروکار تھے۔

اسلامی دور احمد شاہ درانی ( ابدالی)تک (642ء سے1747ء تک)
642ء میں مسلمانوں نے اس علاقے کو فتح کیامگر یہاں کے حکمران علاقائی لوگوں کو ہی بنایا۔ پہلے یہ حکمرانی خراسانی عربوں کے پاس رہی ۔998ء میں محمود غزنوی نے ان سے اقتدار چھین لیا ۔ غوریوں نے 1146ء میں غزنویوں کو شکست دی۔ اور انھیں غزنوی کے علاقے تک محدود کر دیا ۔یہ سب مسلمان تھے مگر 1219ء میںچنگیز خان منگولوں نے افغانستان کو تاراج کر دیا۔ ھرات ، غزنی اور بلخ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ منگولوں بعد میں خود مسلمان ہو گئے۔حتیٰ کہ تیمور نے چودھویں صدی میں ایک عظیم سلطنت قائم کر لی۔ اسی ک اولاد سے شہنشاہبابر نے کابل کو سولویں صدی کے شروع میں کابل کو اپنا دارالحکومت قرار دیا۔

Afghanistan Parts
Afghanistan Parts

سولہویں صدی سے اٹھارویں صدی تک افغانستان کئی حصوں میں تقسیم رہا ۔ شمالی حصہ پر ابک ، مغربی حصے (ھرات سمیت ) پر ایرانی صفویوں ، اور مشرقی حصہ پر مغل اور پشتون قابض رہے۔1709ء میں پشتونوں نے صفویوں کے خلاف جنگ لڑی اور 1719ء سے 1729ء تک افغانستان بلکہ ایرانی شہر اصفہا ن پر بھی قبضہ رکھا ۔1729ء ایرانی بادشاہ نادر شاہ نے انھیں واپس دھکیلا اور ان کے قبضے سے تمام علاقے چھڑائے حتیٰ کہ 1738ء میں کندھار اور غزنی پر بھی قبضہ کر لیا۔ جو 1747 ء تک جاری رہا ۔ پشتونوں اور فارسی بولنے والوں کی یہ کشمکش آج بھی جاری ہے حالانکہ یہ دونوں مسلمان ہیں۔

درانی سلطنت (1747ء سے 1823ئ):
احمد شاہ درانی کو بجا طور پر افغانستان کا بانی کہا جاتا ہے ۔ احمد شاہ درانی کو احمد شاہ ابدالی کے نام کے ساتھ بھی یاد کیا جاتا ہے۔ جون1747ء میں نادر شاہ قتل ہوگیا جس کے بعد لویہ جرگہ نے ابدالی قبیلہ کے احمد شاہ ابدالی کو سربراہ چن لیا ۔ پہلے لندھار میںاپنی حکومت قائم کرنے کے بعد احمد شاہ درانی نے تما م تر قوت افغانستان کو ایک ملک بنانے میں صرف کی ۔ درانی سلطنت میں موجود ایران ، افغانستان ، پاکستان اور بھارت کے کچھ علاقے شامل تھے۔اس کی سلطنت میں ایران کے مشہور شہر مشہد سے لیکر کشمیر اور موجودہ بھارت کے شہر دہلی تک کے علاقے شامل تھے۔

احمد شا ہ درانی کا ایک اہم کارنامہ جنوری 1761ء میں ” پانی بت کے تیسری جنگ” میں مرہٹوں کو شکست دینا تھا۔ لیکن اس جنگ کے بعد سکھوں نے پنجاب میں اثر بڑھانا شروع کیا اور آہستہ آہستہ پنجاب کے کئی علاقوںپر قبضہ کر لیا لیکن اس وقت تک افغانستان کو ایک مضبوط ملک کی حیثیت حاصل ہو گئی تھی۔ 1772ء تک احمد شاہ درانی اور اس کے بعد اس کی اولاد کی حکومت رہی۔ اس کے اولاد میں ایوب شاہ کو 1823 ء میں قتل کر دیا گیا ۔ بعد میں کابل کی حکومت محمد شاہ اور پھر 1826ء میں دوست محمد خان کے پاس چلی گئی۔

یورپی اثر(1823ء 1919)
امیر دوست محمد خان جس نے قابل کی حکومت 1826ء میں سنبھال لی تھی ، روس اور ایران سے تعلقات بڑھابا شروع کیے کیونکہ سکھوں نے پنجاب پر قبضہ کر لیا تھا اور انگریزوں نے اپنی روایتی چالاکی کا ثبوت دیتے ہوئے سکھوں اور دہلی کے شاہ شجاع کے ساتھ مل کر افغانستان میں اپنا اثربڑھانا شروع کیا۔ حالانکہ دونوں انگریزوں بظاہر دشمن تھے ۔ شاہ شجاع کو انگریزوں نے کابل کے تخت کے سبز باغ دکھائے۔ اس زمانے میں روس اور برطانیہ ہند میں کئی ہزار میل کا فاصلہ تھا اور وسطی ایشیاء کے شہروں مدو،خیوا، بخارا، اور تاشقند کو مغرب میں زیادہ لوگ نہیں جانتے تھے مگر انگریز یہ جانتے تھے کہ روسی ان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو روکنے اور افغانستان میں اپنا اثر بڑھانے کے لیے انگریزوں کی مکارانہ جدوجہد کو عظیم جال بازیوں (The Great Game) کے نا م کے سے یاد کیا جاتا ہے۔

British War
British War

اس سلسلے میں انگریزوں نے دو جنگیں لڑیں ۔ پہلی جنگ(1839ء 1842- ) اس وقت ہو ئی جب ایرانیوں نے ھرات کے لوگوں کے ساتھ مل کر انگریزوں اور روسیوں کو افغانستان سے بے دخل کرنے کے لیے افواج پورے ملک میں روانہ کیں۔ انگریزوں نے کابل پرقبضہ کر کے دوست محمد خان کو گرفتار کر لیا۔ افغانستان نے برطانوی فوج کے ایک حصے کو مکمل طور پر قتل کر دیا جو سولہ ہزار افراد پر مشتمل تھی۔صرف ایک شخص زندہ بچا۔ انگریز مدتوں اپنے زخم چاٹتے رہے۔ اسی وجہ سے مجبوراََ انگریزوں نے دوست محمدخان کو رہا کر دیا ۔ بعد میں دوست محمد نے ھرات کو بھی فتح کر لیا دوسری جنگ (1878ء 1880- ) اُس وقت ہوئی جب امیر شیر علی نے برطانوی سفارت کاروں کا کابل میں رہنے کی اجازت نہ دی۔

اس جنگ کے بعد انگریزوں کی ایما پر 1880ء میں امیر عبدالرحمن نے افغانستان کا اقتدار حاصل کیا مگر عملاََ کابل کے خارجی معاملات انگریزوں کے ہاتھ میں چلے گئے۔اثر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انگریزوں نے افغانستان میں سرحدوں کے تعین کا معاہدہ بھی کیا ۔ امیر عبدالرحمن کے بیٹے امیر حبیب اللہ خان بعد میں افغانستان کے بادشاہ ہوئے۔ ان کے دور میں افغانستان میں مغربی مدرسے کھلے اور انگریزوں کا اثر مذید بڑھ گیا ۔ اگرچہ بظاہرانگریز وں نے افغانستان کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کیا ۔ 1907ء میں امیر حبیب اللہ خان نے انگریزوں کی دعوت پر برطانوی ھند کا دورہ بھی کیا ۔ اسی مغربی دوستی اور اثر کی وجہ سے امیر حبیب اللہ خان کو اس کے رشتہ داروں نے 20فروری 1919ء قتل کر دیا۔

اس کے بعد اسکا بیٹا امان اللہ خان بادشاہ بن گیا اور انگریزوں کے خلاف جنگ چھیڑ دی مگر 19اگست 1919ء کو اس کے اور انگریزوں کے درمیان راولپنڈی میں ایک ایک معاہدہ ہوا جس میں انگریزوں نے افغانستان پر اپنا کنٹرول ختم کیا اور افغانستان میں ان کا اثر تقریبا َ ختم ہوگیا ۔ 19اگست 1919ء کو اسی وجہ سے افغانستان کی یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
آزادی کے بعد (1919ء تا 1978)
امان اللہ خان ( دور اقتدار 1919ء تا 1929ء ) نے افغانستان کااقتدار سنبھالنے کے بعد اصلاحات کیں اور مغربی دنیاسے تعلقات قائم کیے۔ اصلاحات میں بنیادی تعلیم کا لازمی قرار دینا اور مغربی طرز کی دیگر اصلاحات شامل تھیں ۔ اس نے 1921ء میں افغانستان میں ہوائی فوج بھی بنائی جس کے جہاز روس سے آئے لیکن افواج کی تربیت ترکی اور فرانس سے کروائی گئی۔ 1927ء میں امان اللہ خان یورپ اور ترکی کے دورہ بھی کیا.

جس میں اس نے مغربی مادی ترقی کا جائزہ لیا اور افغانستان میں ویسی ترقی کی خواہش کی مگ جب اس نے کمال اتاترک کی طرز پر پردہ پابندی لگانے کی کوشیش کی تو قبائل میں بغاوت پھوٹ پڑی اور افغانستان میں تما م افغان اس کے سخت خلاف ہو گئے۔ شنواری قبائل نے نومبر1928ء میں جلال آباد سے بغاوت شروع کی اور دوسرے لوگوں کو ساتھ ملا کر کابل کی طرف بڑھنے لگے ۔ شمال سے تاجک کابل کی طرف
بڑھنے لگے۔ امان اللہ خان پہلے کندھار بھاگا اور فوج تیار کرنے کی کوشیش کی مگر ناکام ہوا جس کے بعد وہ بھارت فرار ہوگیا۔ وہاں سے پہلے اطالیہ اور بعد میں سوئزرلینڈ میں پناہ لی جہاں 1960ء میں وفات پائی۔اس بغاوت کے دوران جنوری 1929ء میں حبیب اللہ کلاکانی نے کابل قبضہ کیا اور حبیب اللہ شاہ غازی کے نام سے حکومت قائم کی مگر اکتوبر 1929ء میں جنرل نادر خان کی فوج نے کابل کو گھیر لیا.

General Nadir Khan
General Nadir Khan

جس پر حبیب اللہ کلاکانی فرار ہو کر اپنے گاؤں چلا گیا ۔ جنرل نادر خان کو انگریزوں کی مکمل حمایت حاصل تھی ۔ جنھوں نے اسے ہتھیار اور پیسہ بھی دیا تھا ، اس کے علاوہ انگریزوں نے جنرل نادر خان کو ایک ہزار کا فوج بھی تیار کر دی تھی جو وزیستانی قبائلیوں پر مشتمل تھی۔ نادر خان قران کو ضامن بنا کر اس کو پنا ہ اور معافی دی مگر جب وہ کابل آیا تو اسے قتل کروا دیا گیا۔جنرل نادر خان (دور اقتدار:1929ء تا 1933ئ) جو امان اللہ خان کا رشتہ دار تھااس نے نادر شاہ کے نام سے1929ء میں افغانستان کا تخت سنبھالا۔ مگر 1933ء میں کابل کے ایک طالب علم نے اسے قتل کر دیا جس کے بعد اس کے انیس سالہ بیٹے ظاہر شاہ بادشاہ بن گیا۔ ظاہر شاہ ( دور اقتدار :1933ء تا 1973ء ) نے چالیس سال تک افغانستان پر حکومت کی۔ وہ افغانستان کا آخری بادشاہ بھی تھا۔ اس نے کئی وزیر اعظم بدلے جن کی مد د سے اس نے حکومت کی۔

میں سے ایک سردار محمد داؤد خان ( المعروف سردار داؤد) تھا جو اس کا کزن تھا سردار داؤد نے روس اور بھارت سے تعلقت بڑھائے۔ اسے پاکستان سے نفرت تھی۔ پاکستان سے تعلقت کی خرابی کی وجہ سے افغانستان کو اقتصادی مشکلات ہوئیں تو سردار داؤد کو 1963ء میں اپنے عہدے سے مستفیٰ ہونا پڑا۔ مگر سردار داؤد (دورِ صدارت :1973ء 1978- ئ)اس نے دس سال بعد 17جولائی 1973ء کو ایک فوجی بغاوت میں افغانستان پر قبضہ کر لیا ۔ اس بغاوت میں روس ( اُس وقت کے سوویت یونین ) کی مدد حاصل تھی۔ظاہر شاہ فرار ہو کراطالیہ چلا گیا۔27اپریل 1978ء کو سردار داؤدکو ایکاور بغاوت میں قتل کر دیا گیا۔اور نور محمد ترہ کئی صدر بن گیا۔ اس بغاوت کو بھی روس کی مدد سے ممکن بنادیا
گیا۔

اس حکومت نے کمیونزم کو رائج کرنے کی کوشیش کی اور روس کی ہر میدان میں مدد لی جن میں سڑکوں کی تعمیرسے لیے کرفوجی مدد تک سب کچھ شامل تھا روس کی یہ کامیاب ی امریکہ کو پسند نہیں آئی۔ چنانچہ سی آئی اے نے افغانستان میں اسلامی قوتوں کو مضبوط کرنا شروع کیا۔ جس سے ملک میں فسادات پھوٹ پڑے۔ نتیجاََ 1979ء میں روس نے افغانستان کی حکومت کی دعوت پرافغانستان میں اپنی فوجی اتار دی اور عملاََ افغانستان پر اسی طرح روس کا قبضہ ہو گیاجس طرح آج کل امریکہ کا قبضہ ہے۔
تحریر: آصف یٰسین لانگو

Share this:
Tags:
afghanistan Agriculture Empire Iranians muslims افغانستان زراعت سلطنت مسلمانوں
Previous Post راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور پیر شوکت حسین کرولی نے ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ کے ہمراہ گذشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلہ میں دھیدوال کا دورہ کیا
Next Post امریکا : بوسٹن کی یونیورسٹی میں دھماکے اور فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک
Boston University Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close