بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18ستمبر کے واقعہ کی DIG طاہر محمود قریشی نے انکوائری شروع کردی واقعہ کی انکوائری 7روز کے اندر مکمل کر کے حکومت کو رپورٹ پیش کر دی جائیگی تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کوبھمبر میں ہونے والے واقعہ جس میں مسلم لیگ کاایک کارکن جان بحق اور دو زخمی ہوئے تھے کی انکوائر ی شروع ہوگئی DIG میرپور ریجن طاہر محمود قریشی انکوائری کر رہے ہیں گزشتہ رو ز انہوں نے ضلعی کچہری میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور سرکاری ملازمین کے بیانات بھی قلمبند کیے ا س موقع پر ان کیساتھ کمشنر میروپور راجہ امجد پرویز اور ایس ایس پی چوہدری منیر احمد بھی انکے ہمراہ تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
