Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2013 میں ڈرون حملے نہ رک سکے

January 3, 2014January 3, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
 Drone Attacks
Drone Attacks

پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاج اور عالمی فورمز پر تنقید کے بعد سی آئی اے نے پاکستان میں ڈرون حملوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی کر دی۔ 2013ء میں گزشتہ چھ برس کے مقابلے میں سب سے کم ڈرون حملے ہوئے۔

ڈرون حملوں کے اعدادوشمار جمع کرنے والے ادارے کانفلکٹ مانیٹرنگ سنٹر (CMC) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے 2013ء میں 27 ڈرون حملے کیے 2007 ء کے بعد کسی ایک سال میں پاکستان میں ڈرون حملوں کی کم ترین تعداد ہے۔ 2013ء کے دوران پاکستان میں ڈرون حملوں میں 181 افراد ہلاک ہوئے جن میں بعض سینئر جنگجو کمانڈر بھی شامل ہیں۔

سی آئی اے نے پاکستان میں ڈرون حملوں کا سلسلہ 2004 ء میں شروع کیا تھا۔ اب تک 391 ڈرون حملوں میں 3306 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں اکثریت نامعلوم مشتبہ جنگجوئوں کی ہے جن کی آج تک شناخت نہیں ہو سکی کہ ان میں کتنے عام شہری ہیں اور کتنے جنگجو ‘ تاہم ان میں سے تقریباََ آٹھ سو کے قریب عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ 2013 ء کے پاکستان میں ہونے والے 27 ڈرون حملوں میں سے 22 شمالی وزیرستان میں ہوئے جن میں 131 افراد ہلاک اور 83 زخمی ہوئے۔

جنوبی وزیرستان میں 4 ڈرون حملے ہوئے جن میں 44 افراد ہلاک اوار 24 زخمی ہوئے۔ سال 2013 ء کے دوران ڈرون حملوں کی تعداد میں تو کمی آئی تاہم تاریخ میں پہلی بار فاٹا سے باہر صوبہ خیبر پختونخواہ کے بندوبستی علاقے تک ڈرون حملوں کا دائرہ بڑھایا گیا اور ہنگو کے علاقے ٹل میں ایک مدرسے پر ڈرون حملہ کر کے مولانا احمد جان اور ان کے ساتھی علماء کو ہلاک کر دیا گیا۔

مولانا احمد جان امریکا کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ 2013 ء کے آغاز پر سی آئی اے نے ڈرون حملوں کی تعداد میں یکدم اضافہ کردیا تھا اور سال کے پہلے دس دنوں میں 6 ڈرون حملے کر دیئے۔ تاہم آنے والے مہینوں میں ڈرون حملوں میں کافی کمی کر دی گئی۔ فروری ‘ مارچ اور اپریل میں ہر ماہ دو ڈرون حملے ہوئے جبکہ مئی اور جون کے مہینوں میں صر ف ایک ایک ڈرون حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ میاں نواز شریف کے حلف اٹھانے سے چند دن پہلے کیا گیا جبکہ ان کے دور اقتدار میں 14 ڈرون حملوں میں 90 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو چکے ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

نواز شریف پاکستان کے پہلے حکمران ہیں جنہوں نے ڈرون حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آواز بلند کی جبکہ ان کی حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف سفارتی محاذ کو 2013ء کے دوران گرم رکھا اور دسمبر 2013 ء میں جنرل اسمبلی نے بھی ایک قرارداد کے ذریعے ڈرون حملوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قراردے دیا۔ اسے پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصورکیا جاتا ہے۔ گزشتہ حکومتیں پہلے تو کئی برس تک ڈرون حملوں پر خاموش رہیں پھر عوامی احتجاج پر ڈرون حملوں کے خلاف بیانات جاری کر دیئے گئے تاہم ان حملوں کے خلاف کبھی کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئی تھیں۔ 2013ء کے دوران جہاں وفاقی حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف عالمی فورمز پر محاذ گرم کیے رکھا وہیں صوبہ خیبر کی حکمران سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر ڈرون حملوں کے خلاف چالیس روزہ طویل ترین دھرنے دیئے اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے راستے عوامی احتجاج کے ذریعے نیٹو کی سپلائی کو روک دیا گیا اور وہ صرف چمن کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہے۔ 2013ء کے دوران دفاع پاکستان کونسل سمیت دیگر جماعتوں نے بھی ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مہم جاری رکھی۔

پاکستان میں ہونے والے احتجاج اور عالمی فورمز پر مسلسل تنقید کے واضح اثرات سی آئی اے کی ڈرون پالیسی پر نظر آئے اور 2013 ء میں ان حملوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی کر دی گئی۔ سگنیچر اٹیک (Signature Attack) (یعنی ایسے حملے جو کسی بھی مشتبہ ہدف پر کیے جاتے تھے چاہے اس میں کوئی اہم ٹارگٹ ہو یا نہ ہو) کی تعداد میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی۔ 2013 ء کے دوران زیادہ تر فوکس جنگجو کمانڈروں پر رہا۔ تقریبا بیس کے قریب سینئر اور درمیانے درجے کے کمانڈر ڈرون حملوں میں ہلاک ہوئے جن میں حکیم اللہ محسود’ ولی الرحمٰن محسود’ (ٹی ٹی پی) ‘ مولوی نذیر (پاکستان نواز طالبان گروپ کے امیر)’ ولی محمد محسود (ٹی ٹی پی)’ فیصل خان ‘ اسرار احمد اور لطیف (ٹی ٹی پی)’ الشیخ یٰسین صومالی (ڈپٹی کمانڈر ٹریننگ القاعدہ پاکستان و افغانستان)’ الشیخ ابو ماجد العراقی (القاعدہ)’ الشیخ ابو وقاص( القاعدہ )’ ابو عبیداللہ الآدم (انٹیلی جنس چیف القاعدہ) ‘ کمانڈر متقی المعروف بہادر خان (ٹی ٹی پی)’ کمانڈر شیر خان ( حقانی نیٹ ورک)’ ابو سیف الجزائری(القاعدہ)’ مولانا اختر زدران (حقانی نیٹ ورک)’ ابو راشد (القاعدہ ٹرینر) محمد الیا س الکویتی (القاعدہ) ‘ سنگین زدران (سینئر کمانڈر حقانی نیٹ ورک) ‘ زبیر المزی (القاعدہ) ‘ ابو بلال خراسانی (القاعدہ) ‘ ابو دجانہ خراسانی (القاعدہ) مولانا احمد جان (سینئر کمانڈر حقانی نیٹ ورک) ‘ کمانڈر فیصل (انصار المجاہدین) شامل ہیں۔2013ء کے دوران بھی سی آئی نے اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں کے دوروں کے دوران ‘ پہلے یا فوری بعد ڈرون حملے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے جس دن پاکستان سے امریکا روانہ ہوئے اس دن بھی ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ جنرل اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف ان کے بیان کے دوسرے اور تیسرے دن بھی ڈرون حملے کر کے سی آئی اے نے اپنی نیت واضح کر دی۔

پاکستان میں 2004 ء سے اب تک 391 ڈرون حملے ہو چکے ہیں۔ 2004 ء سے 2007 تک 9 ڈرون حملوں میں 109 افراد ہلاک ہوئے’ 2008 ء میں 34 ڈرون حملوں میں 296 افراد ہلاک ہوئے ‘ 2009 ء میں 53 ڈرون حملوں میں 709 افراد ہلاک ہوئے ‘ 2010 ء تاریخ کا مہلک ترین سال رہا۔ اس سال 132 ڈرون حملوں میں 938 افراد ہلاک ہوئے ‘ 2011 ء میں 75 ڈرون حملوں میں 609 افراد ہلاک ہوئے ‘ 2012 ء میں 61 ڈرون حملوں میں 464 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 2013 ء میں 27 ڈرون حملوں میں 181 افراد ہلاک ہوئے۔ اوسطاََ ہر ڈرون حملے میں 9 سے زائد افراد مارے جاتے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ہر ڈرون حملے کے بعد مذمت کی اور امریکہ سے احتجاج کیا مگر صرف مذمتوں سے کام نہیں بنے گا بلکہ جب تک ڈرون گرائے نہ جائیں امریکہ باز نہیں آئے گا، حکمران عوام کی آواز بنیں اور انکے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے امریکہ کو مضبوط پیغام دیں کہ اگر اب 2014میں ڈرون آیا تو گرائیں گے اور ملک کا دفاع کریں گے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
drone attacks Nawaz Sharif pakistan پاکستان ڈرون حملے
Ali Imran Shaheen
Previous Post مظفر نگر بھارت سے آنیوالی سسکیاں
Next Post الیکشن کمیشن سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ابہام دور کرے۔ نعیم کھو کھر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close