گجرات :گجرات میں کتاب بینی کے شوقین حضرات کیلئے خوشخبری ، پاکستان کی پہلی موبائل لائبریری آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تعاون سے عوام کو سہولیات فراہم کرے گی ، 22اور 23مئی کو دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یہ کتاب میلہ منعقد ہو گا ، جس میں شائقین کتب کو ارزاں نرخوں پر کتب فراہم کی جائیں گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
