Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسیحا یا ایجنٹ

June 13, 2012June 13, 2012 0 1 min read
zeeshanansari
zeeshanansari
zeeshanansari

راقم پچھلے سال ماہ جولائی میں اپنے M.A Political Sciance (Part 2) کے پیپر دے رہا تھا کہ دوسرا پیپر (تحریک پاکستان) دے کر جب واپس گھر پہنچا تو پتہ لگا کہ والدہ صاحبہ پر فالج کا حملہ ہوا ، اور وہ اس وقت آدمکے چیمہ میں ایک نجی ہسپتال میں داخل ہیں ۔ تحصیل ڈسکہ ماضی میں پاکستان کی سب سے بڑی تحصیل کا درجہ رکھتی تھی، ڈسکہ میں سیالکوٹ چیمبر کے ممبران کے تعاون سے ڈرائی پورٹ ٹرسٹ اور سیالکوٹ انٹرنیشنل ا ئیر پورٹ جیسے منصو بوں کو باآسانی پایا تکمیل پہنچا کر نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ مگر بد قسمتی سے ہم لوگ تعلیم و صحت کے شعبوں میں ابھی تک خاطر خواہ اقدامات اٹھانے سے قاصر نظر آتے ہیں ۔ خیر اپنے پوائنٹ کی طرف واپس آتا ہوں،والدہ صاحبہ کو ایمر جنسی طور پر قریبی ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا، مگر بد قسمتی سے MBBS ڈاکٹر صاحب کے پاس دیگر ہسپتالوں کی طرح کوالیفائیڈ سٹاف نہ ہونے کے برابر تھا۔ والدہ کی سنجیدہ حالت کو دیکھتے ہوئے ان کو آدمکے چیمہ میں ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا، وہاں ڈاکٹرکی قابلیت اور مسیحا پن کی بدولت والدہ کی حالت دن بدن بہتر ہوتی گئی۔

hospital
hospital

ڈاکٹر نے کمیشن کے چکر میں نہ آتے ہوئے بے فضول ٹیسٹوں اور ادویات سے ہمیں کسی حد تک محفوظ رکھا۔ موجودہ ترقی یافتہ دور میں نجی ہسپتالوں کے ساتھ Medical Test Lab والوں کی کمیشن طے ہوتی ہیں، اور مریض کو ایک لمبی لسٹ مہیا کر دی جاتی ہیں، جسکی فیس ایک مزدور کی ماہانہ تنخواہ کے برابر بھی ہوسکتی ہیں۔ دوران علاج ہمیں بھی CT Scanکروانا پڑا، اور بد قسمتی سے یہ سہولت صرف ایک نجی ہسپتال میں ہی میسر تھی جس کی فیس 5000 اور رپورٹ بھی قابل تصدیق نہیں ( ہماری رپورٹ کو سیالکوٹ سول ہسپتال کے ڈاکٹروں نے قبول کرنے انکار کردیا تھا اور ہمیں دوبارہ ٹراما سنٹر سے ٹیسٹ کروانا پڑے)قارئین میرا مقصد اپنی نجی کہانی سنانا ہرگز نہیں بلکہ اعلیٰ حکام ، کاروباری و NGO,sکی توجہ شعبہ صحت کی طرف گامزن کروانا ہے، جہاں پر نام نہاد ڈاکٹر کا قبضہ ہوتا جارہا ہے۔

نجی طور پر چلنے والے ہسپتال میں ڈاکٹر کم اور قصاب یا ایجنٹ زیادہ بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں، ہرروز میڈیا کسی نہ کسی ڈاکٹر کی غفلت کی story شائع کرتا ہے۔ پچھلے ہفتے چکوال سے ایک نیوز آئی کہ دوران ڈیلیوری کئے جانے والے آپریشن میں ڈاکٹر کی غفلت سے تولیہ نوجوان عورت کے پیٹ میں چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے خاتون کو ہیپاٹائٹس سی ہو گیا اور اُس کو مزید دو آپریشن کروانے پڑے۔ خاتون کے خاوند ثاقب برکات ولد برکات احمد ساکن دھروگی نے تھانہ سٹی چکوال میں مقدمے کے اندراج کی تحریری درخواست دی۔ ثاقب نے پولیس کو بتایا کہ اُس کی بیوی سعدیہ نورین، ڈاکٹر اسماء کے پرائیویٹ کلینک چکوال میں داخل ہوئی اور 36 گھنٹوں میں وہاں پر اُس کی بیٹی آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئی۔ رات دن رکھنے کے بعد ڈسچارج رپورٹ میں ہیپاٹائٹس سی رپورٹ کا نتیجہ منفی تحریر کیا۔

آپریشن کے بعد سعدیہ نورین کو پیٹ میں ہلکا ہلکا درد رہنے لگا۔ مذکورہ لیڈی ڈاکٹر کو دکھایا تو اُس نے گولیاں لکھ کر دیں مگر درد پھر بھی ہوتا رہا۔ بعد میں سرجن ڈاکٹر نے سٹی سکین کرانے کا کہا تورپورٹ میں سعدیہ نورین کے پیٹ کے اندر تولیہ پایا گیا اور پھر ایک بڑے آپریشن کے بعد ملٹری ہسپتال میں اُس کا آپریشن ہوا اور کپڑے کا ایک کپڑا جو کہ آنتوں سے لپیٹا ہوا تھا باہر نکلا۔ آنتوں میں پیپ پڑی ہوئی تھی۔ سعدیہ پروین کے آپریشن کے بعد اُس کی ہیپاٹائٹس سی کی رپورٹ مثبت آئی۔ مزید برآں ڈاکٹر کی غفلت کی ایک نیوز ڈسکہ سے بھی شائع ہوئی جس میں ہمارے ہردل عزیز دوست کامران افضل ڈاکٹر کی غفلت و لاپرواہی کے باعث اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس کے treatment کے کچھ پہلوں یہ ہیں۔22جون 2012کو کامران کو پیٹ کی شدید تکلیف ہونے کے باعث اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہسپتا ل ( شاہد فاروق ہسپتال) کے سرجن ڈاکٹرشاہد فارو ق کو چیک کروایا،ڈاکٹر نے پیسوں کی لالچ میں آکر اپینڈکس کے مرض کی تشخیص کرتے ہوئے فوری آپریشن کا مشورہ دیا اور آپریشن بھی کردیا،آپریشن سے قبل کسی ضروری ٹیسٹ بمعہ شوگر ،بلڈ پریشر،بخار، HIV،ہیپاٹائٹس حتی کہ اپینڈکس کے مرض کا کوئی بھی ٹیسٹ نہیں کیا گیا،عام طور پر یہ آپریشن 20سے 30منٹ تک کا ہوتا ہے جبکہ نان کوالیفائیڈ سٹاف کے ساتھ کامران افضال کا آپریشن 2گھنٹے جاری رہا، مریض کو بے ہوش کرنے اور آپریشن کے بعد دوبارہ ہوش میں لانے کے لئے ایک کوالیفائیڈ ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی ذمہ داریاں ہسپتال کے جنریٹر آپریٹر کمانڈو نامی ملازم نے ادا کیں جبکہ آپریشن کے دوران ہیلپر کے فرائض بھی نان کوالیفائیڈ سٹاف نے ادا کیں، اگلے روز اسے ڈسچارج کردیا گیا۔

shaikh zayed hospital
shaikh zayed hospital

لیکن 24جون کو کامران کی حالت دوبارہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں نااہل ڈاکٹر نے کامران کا ایک اور آپریشن کر ڈالا اور کامران کی حالت دن بدن بگڑتی چلی گئی لیکن ظالم اور پیسوں کا لالچی ڈاکٹر” سب اچھا ہے ”کے راگ الاپتا رہا، 6 روز بعد مریض کی ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا جس پر کامران کے لواحقین اسے شیخ زید ہسپتال لاہور لے گئے جہاں تجربہ کار ڈاکٹر ز نے کامران افضال کے مکمل ٹیسٹ کیے ، رپورٹس آنے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ مریض کو اپینڈیکس کا مرض تھا ہی نہیں ۔اسی کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ آپریشن سے قبل کوئی ضروری ٹیسٹ نہیں کیا گیا، شوگرلیول 650 تک پہنچنے کی وجہ سے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور آخر کار کامران اللہ کو پیارا ہو گیا، کامران افضال کی 6 ماہ قبل شادی ہوئی۔ابتدائی پوسٹ مارتم رپورٹ اور ذرائع کے مطابق آپریشن میں انتہائی بے احتیاطی برتی گئی جو نااہلی کا واضح ثبوت ہے تاہم ڈاکٹر شاہد فارو ق کی تقدیر کا فیصلہ تو فرانزک رپورٹ کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر شاہد فاروق اس سے قبل بھی ایک درجن سے زائد افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔جن کی تفصیل میڈیا کے ذریعے جلد عوام الناس کے سامنے پیش کی جائیگی۔ راقم کے نزدیک اگر اعلیٰ حکام نے پاکستان میں صحت کے شعبے پر توجہ نہ دی، اور جگہ جگہ قائم نجی ہسپتالوں کو راہ راست پر نہ لائے تو وہ دن دور نہیں جب ڈاکٹر مسیحا کی جگہ Businessman بن جائیںگے۔ اور مریضوں کی زندگی کا سودا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

عوامی رائے کے مطابق حکومت پاکستان کو چاہیے کہ سرکاری طور پر قائم ہسپتالوں میں علاج کی سہولتوں کو ترقی دی جائے اور سرکاری ڈاکٹروںکو ہر گز نجی ہسپتال چلانے کی اجازت نہ ہوکیونکہ ڈاکٹر سرکاری ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو اپنے نجی ہسپتالوں کی طرف refer کردیتے ہیںاور غریب و بے سہارا مریضوں سے ہزاروں روپے کمالیتے ہیں۔ بیشتر مریض علاج کروانے کی بجائے درد برداشت کرتے ہوئے اللہ کوپیارے ہوجاتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس ڈاکٹروں کو دینے کے لیے بھاری فیس نہیں ہوتی۔ راقم ہرگز ڈاکٹروں کے خلاف نہیں بلکہ خود میڈیکل سٹوڈنٹ رہاہے اور اس شعبہ کی اہمیت کا بخوبی اندازہ رکھتا ہے۔ مگر میں ان ڈاکٹروں کے ضرور خلاف ہوں جو مسیحا کی بجائے ایجنٹ کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے میڈیکل ریپ اور لیبوں کی کمیشن حاصل کرتے ہیں اور غریب عوام کو بے جا مشکلات میں مبتلا کرتے ہیں۔ میر ی اللہ کے حضور دعا ہے کہ وہ ہمارے ہر دل عزیز دوست کامران افضال کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور غفلت اور لاپرواہی کا مظا ہرہ کرنے والے ڈاکٹر کو دنیا و آخرت میں سزا دے۔آمین تحریر : ذیشان انصاری

Share this:
Tags:
businessman hospital MBBS پاکستان ڈسکہ ہسپتالوں
waseem nazar
Previous Post آج کی صحافت
Next Post بھارت میں صدارتی انتخابات 19جولائی کو ہوں گے
president roll

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close