
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری مالک کی درخواست ضمانت مستردکردی۔ جبکہ ملزم گرفتار ی کے خوف سے عدالت میں پیش ہی نہ ہوا۔
