حافظ آباد (جیوڈیسک) اوباش حسنین ظفر، حامد علی اور آفتاب ورغلا کر دھان کی فصل میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ ونیکے تارڑ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

Start typing to search...