قصور (جیوڈیسک) پولیس کا گڑھی پل کے قریب چھاپہ، 30 ہزارپتنگیں اور ڈوریں پشاور سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ذوالفقار، محمد یونس اور عرفان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

Start typing to search...