Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

4 جی ٹیکنالوجی اور ہمارا کلچر

April 28, 2014 1 1 min read
Rohail Akbar
4G, 3G
4G, 3G

لاہور میں ایک صحافی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب پر جوتا پھینک دیا گیاجو انتہائی قابل مذمت اور قابل شرم فعل ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ملکی اداروں کی حالت پہلے سے بھی خراب ہوتی جارہی ہے اور عوام بھی جہالت کی دلدل میں دھنستی جارہی ہے ایسا کیوں ہوا اس پر آخر لکھوں گاسب سے پہلے یہ بتا دوں کہ 18 کروڑ سے زائد آبادی والا ملک پاکستان جہاں موبائل صارفین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے بلاآخر تھری جی اور فور جی موبائل سروسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

یقینا یہ موجودہ حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے بہت تاخیر سے ہی سہی مگر اس منصوبے کو شروع کرہی دیا 3 جی اور 4 جی میں پاکستان کا نمبر 102 ہے اور کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی ہم تک پہنچتے پہنچتے سو سال بوڑھی ہوجاتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ابھی تک ترقی پذیر ممالک کی صف میں بھی شال نہیں ہوسکے جبکہ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کے لیے ہم صرف سوچ ہی سکتے ہیں پاکستان میں موبائل سروس کا آغاز اس وقت ہوا جب دنیا سیکنڈ جنریشن ٹیکنالوجی سے پیچھا چھڑوا کر 3 اور 4جی ٹیکنالوجی کو بھی بہت پیچھے چھوڑ چکے تھے اور ہم ابھی اس ٹیکنالوجی میں قدم رکھنے جارہے ہیں یہ ٹیکنالوجی ہمارے لیے بہت نئی ہے اور ہم اس کے نام سے بھی واقف نہیں ہیں یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جس سے ہر موبائل فون پر تیز انٹرنیٹ سروس فراہم ہوسکے گی اس وقت جو ٹیکنالوجی فراہم کی جارہی ہے وہ ” ایج ” یعنی ایکسچینج ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولوشن یا 2جی یعنی سیکنڈ جنریشن ٹیکنالوجی کہلاتی ہے لیکن تھری جی اور فور جی عنقریب اس کی جگہ لے لے گی جس سے موبائل ڈیٹا خواہ وہ تحریری شکل میں ہو یا تصویری و فلم کی شکل میں اس کی ڈائون لوڈنگ اسپیڈ کئی گنا بڑھ جائے گی اور موبائل کے زریعے بہت تیزی سے ڈیٹا ٹرانسفر یا شیئر ہوسکے گی جس طرح کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کے زریعے ہوتا ہے۔

ٹو جی کے مقابلہ میں نئی ٹیکنالوجی کی اسپیڈ میں کتنا فرق ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر آپ کسی ویب سائٹ سے کوئی آڈیو فائل (گانا وغیرہ) موجودہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈائون لوڈ کرتے ہیں اور اس میں کم از کم کچھ منٹ کا وقت ضرور لگے گا مگر فور جی اسپیکٹرم ٹیکنالوجی اسی گانے کو صرف چند سیکنڈ میں ہی ڈائون لوڈ کردے گی یہی نہیں بلکہ ویڈیو ڈائون لوڈنگ بھی چند سیکنڈ میں ہی مکمل ہوجائیگی اور رہی بات کسی بھی ویب سائٹس کو اوپن کرنے ،ایس ایم ایس ،پکچر میسجنگ ،،ایم ایم ایس،ای میل اور برائوزنگ کی تو یہ سب کچھ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت ہوا کی طرح ہلکا اور آسان ہوجائیگاتھری جی اور فور اسپیکٹرم ٹیکنالوجی سے ڈائون لوڈاسپیڈ میں اضافہ تو ہوگاہی اسکے ساتھ ساتھ ملک میں روزگار کے نئے راستے بھی کھلیں گے ایک اندازے کے مطابق ایک بار یہ ٹیکنالوجی متعارف ہوگئی تو تو اس شعبے میں 9لاکھ سے زائد نئی آسامیاں پیدا ہونگی یہ نہایت کامیاب ٹیکنالوجی ہے اب تک دنیاکے 101ممالک یہ ٹیکنالوجی اپنا چکے ہیں پاکستان کا نمبر 102واں ہے اور پاکستان میں ہمیشہ جدید ٹیکنالوجی اس وقت آتی ہے جب وہ ترقی یافتہ ممالک میں ناکارہ ہوجاتی ہے ہم ابھی تک دور جاہلیت میں ہی اپنی زندگی گذار رہے ہیں۔

Technology
Technology

ہمارے دیہات میں ابھی بھی لوگ نہراور کھال کا پانی پینے پر مجبور ہیں جبکہ چولستان میں بارشوں سے ذخیرہ ہونے والا پانی جانور اور انسان دونوں استعمال کرتے ہیں اور گلی محلوں میں بیٹھے ہوئے عطائی ڈاکٹر ایک ہی سرنج سے سب مریضوں کو انجیکشن لگا رہے ہیں اور حکمت کے نام پر جنسی ادویات کی بھر پور تشہیر کر کے سادہ لوح عوام کو لوٹا جارہا ہے یہ تمام لٹیرے چھپ کر یہ کام نہیں کرتے بلکہ سر عام ٹیلی ویژن اور اخبارات میں اشتہار دیکر لوگوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔

محکمہ صحت کا عملہ خاموشی سے اپنی کمائی میں مصروف ہے پاکستان میں کوئی ایسا میڈیکل سٹور نہیں ہوگا جہاں جنسی ادویات کی کھلے عام فروخت نہ ہورہی ہو اسی طرح ہم ہر آنے والی نئی ٹیکنالوجی کابھی استعمال بھی غلط شروع کردیتے ہیں موبائل سموں کی وجہ سے سینکڑوں بے گناہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دہشت گرد موبائل سم کے زریعے دھماکے کررہے ہیں اگر ہمارے حکمران عوام کو شعور دے دیں تو پھر پاکستان میں غربت بھی ختم ہوجائیگی اور جہالت کا بھی خاتمہ ہوجائیگا مگر اس کے لیے پوری قوم کو متحد ہوکر ایک بار اپنے لیے بھی سوچنا پڑے گا ورنہ تو جوتے ایسے ہی چلتے رہیں گے کبھی عوام جوتوں کی نوک پر ہونگے تو کبھی حکمرانوں کوجوتا دیکھنا پڑے گا اگر ایسا نہ ہوا تو پھر یہ نئی ٹیکنالوجی کا استعمال ہم صرف گانے اور ویڈیو کی ڈائو ن لوڈنگ تک ہی رکھیں گے جبکہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بڑے کام لیے جارہے ہیں اور پوری دنیا سمٹ کر انکی 4انچ کی سکرین میں سمٹ آئی ہے جبکہ ہم نے ہر اچھی چیز کا غلط استعمال کرنے میں مہارت حاصل کرکے اپنی بڑی بڑی ٹی وی سکرینوں کو بھی کسی اور مقصد کے لیے ہی رکھا ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ ہم اپنی قربانی دیکر آنے والی نسل کو اس گہرائی میں گرنے سے بچا لیں ورنہ حالات تو ہر روز بد سے بدتر ہوتے ہی جارہے ہیں اور دن ہمارے بھی گنتی کے ہی باقی ہیں۔

ابھی چند روز قبل عوام کو شعور دینے والے طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک بے شعور صحافی نے پنجاب کے وزیر اعلی پر اپنا جوتا پھینک دیاجس سے نہ صرف سنجیدہ صحافیوں نے شرمندگی محسوس کی بلکہ اس طرح شعبہ صحافت بھی مشکوک ہوگیا ایک صحافی کو یہ زیب ہی نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کا گھٹیا کام کرے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے۔

اس کے غلط استعمال کو روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور ایسے افراد کو بھی تلاش کرکے اپنی صفوں سے نکالنا ہم سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ جوتوں کا براہ راست تعلق عوام اور حکمران سے ہے عوام کام نہ کرنے والوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے جوتے کی نوک پر رکھ سکتے ہیں اس لیے یہ جس کا کام ہے وہی کرے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
فون نمبر: 03466444144

Share this:
Tags:
pakistan people Technology پاکستان ٹیکنالوجی عوام کلچر
Modi
Previous Post وزیراعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لاؤں گا، مودی کی ہرزئی سرائی
Next Post ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم
Professor Ibrahim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close