بھکر (جیوڈیسک) نواحی علاقے خانسر کے جاوید اقبال نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان قذافی وغیرہ نے مل کر میری بیوی مسماۃ (ا) کو اغوا کر لیا ہے پولیس نے 3 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Start typing to search...