بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 8 اکتوبر یوم شہدا ء زلزلہ کے موقع پر ڈپتی کمشنر آفس بھمبر میں دعائیہ تقریب منعقد ہو گی تقریب میں سول سوسائٹی ،سیاسی و سماجی کارکنان اور سرکاری ملازمین شرکت کرینگے تفصیلات کیمطابق 8اکتوبر 2005کے ہو لناک زلزلہ کے شہدا کی ساتویں برسی کے موقع پر بھمبر میں ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں دعائیہ تقریب منعقد ہو گی دعائیہ تقریب صبح 8:30بجے شروع ہو گی دعائیہ تقریب میں سول سوسائٹی ،سیاسی و سماجی کارکنان ،شہری اور سرکاری ملاز مین شرکت کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
