Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

85 لاکھ روپے سے زائد کی تاریخی خریداری

January 14, 2014January 14, 2014 0 1 min read
Mumbai Education
Professor Khwaja Mohammad Ikram Uddin
Professor Khwaja Mohammad Ikram Uddin

مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن ممبئی اور باسبانِ ادب ممبئی کے اشتراک سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تحت چلنے والا دس روزہ اردو کتاب میلہ تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جوجوش و خروش کتاب میلے کے پہلے دن دیکھا گیا وہ آج بھی دیکھا گیا۔ آج کتاب میلے کے آخری دن قومی کونسل کی جانب سے کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، پروفیسر عتیق اللہ، پروفیسر انتخاب حمید اور میلے میں شریک ہوئے اور اہلیانِ مالیگاؤں کاشکریہ ادا کیا۔ اپنے خطاب میں انھوں نے قومی کونسل کی اسکیموں کے تعلق سے عوام و خواص اور اداروں کو متوجہ کیا اور زیادہ سے زیادہ استفادہ کی درخواست کی، اس موقع سے انھوں نے کتاب میلے کا دورہ کیا، کتب فروشوں سے ملاقات کی اور قومی کونسل کے نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ اسی موقع سے کتب فروشوں نے ان کا پرجوش خیر مقدم کیا اور بہتر نتائج کے لئے کونسل کے اقدامات کی ستائش کی۔ اہالیانِ شہر کی کثیر تعداد اس دوران ان کے ہمراہ تھی۔

میزبان اسکول کے چیئر مین جناب نہال احمد، انصاری محمد سر، امتیاز خلیل اور دیگر عمائدین نے انھیں مالیگاؤں میں اردو اسکول، ذریعہ تعلیم، تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔ اس موقع سے مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن کے مالیگاؤں صدر دفتر میں ذمہ داران سوسائٹی نے سوسائٹی آف ایجوکیشن کے تعلیمی مقاصد پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ سوسائٹی نادار بچوں کی فیس اور تعلیمی مصارف برداشت کرتی ہے۔ اس نشست میں قومی کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے حکومتی اسکیموں کے ضمن میں طلبہ وطالبات کی کونسلنگ پر زور دیا۔ انھوں نے ڈراپ آؤٹ کے مسائل کے حل کے لئے NIOS سینٹر کے قیام پر زور دیا۔جے اے ٹی اسکول کے چیئر مین نہال احمد نے بتایا کہ ہم ڈراپ آؤٹ طلبہ اور کام کاجی طلبہ کیلئے شبینہ نائٹ اسکول بھی چلاتے ہیں تاکہ ان کی ضروریات بھی پوری ہوں اور ان کے تعلیمی تقاضے بھی متاثر نہ ہونے پائیں۔ وہیں ڈائریکٹر قومی کونسل نے ووکیشنل کورسسز اور اسکل ڈیویلپمنٹ کے تحت پاور لوم صنعت پر ایک سرٹیفکیٹ کورس ڈیزائن کرنے کی ضرورت کی جانب بھی اشارہ کیا۔

آج کے اختتامیہ جلسۂ تقسیم انعامات کی تقریب کی صدارت منور پیر بھائی نے فرمائی جبکہ اس میں مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر عتیق اللہ، حفظ الرحمن انجینئر، پروفیسر امان اللہ خان، جناب پرساد ہیرے، جناب پرشانت دادا ہیرے ،جناب اقبال درانی ،جناب سنیل کڈاسنے اور جناب جمیل زر والے شریک تھے۔ اس موقع سے قومی کونسل کے ڈائریکٹر جناب خواجہ محمد اکرام الدین نے بیسٹ سیل اور بیسٹ ڈیکوریٹیڈ اسٹال کے تحت ادارہ کتاب الشفاء نئی دہلی اور بیسٹ کلیکشن کے لئے ادرہ الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹیڈ کو انعامات سے نوازا، اس موقع سے اس دس روزہ کتاب میلے کے ثقافتی اور ادبی پروگراموں میں انعام حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع سے قومی کونسل کے ڈائریکٹر جناب خواجہ محمد اکرام الدین نے جے اے ٹی گرلس ہائی اسکول و جونیئر کالج اوراے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو مدعو کیااور کہا کہ آپ حضرات ہمارے کمپیوٹر سینٹر کے لئے درخواست دیں، قومی کونسل مالیگاؤں میں اپنی اسکیم کے ذریعے کمپیوٹر مراکز قائم کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن کو ہم اردو عربی سینٹر کے قیام کے لئے مدعو کرتے ہیں کہ آپ ہماری اسکیموں کے تحت ان اردو/عربی مراکز کے لئے درخواست دیں ۔مالیگاؤں اردو لائبریری کو قومی کونسل نے اپنی جملہ دستیاب مطبوعات دینے کاجو وعدہ کیا تھا، اس کی دفتری کاروائی کا حکم دے دیا گیا ہے،وہ کتابیں جلد ہی لائبریری کو مہیا کرا دی جائیں گی۔مالیگاؤں میں صحافت کی تربیت اور خطاطی کی نمائش ،بھی قومی کونسل کے ضابطے کے مطابق زیرِ غور ہے۔

Urdu Books
Urdu Books

مالیگاؤں میں اردو کی خدمت پر مامور لائبریریوں کو ہم مدعو کرتے ہیں کہ وہ ہمارے یہاں مفت کتابوں کی اسکیم کے تحت درخواست دیں، ہم حسبِ ضابطہ کتب کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ ہم اور ہماری ٹیم نے ممکن حد تک قومی کونسل کی اسکیموں کا جو تعارف مالیگاؤں میں پیش کیا ہے، اس کی جملہ معلومات ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے، مزید ہم نے کونسل کی بیشتر کتب کو بھی اپنی ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے، اس سے بھی آپ حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔

 Mumbai Education
Mumbai Education

قومی کونسل کے تحت اس کتاب میلے میں اب تک کی سب سے تاریخی فروخت (85لاکھ روپئے سے زائد) پر خوشی کا اظہار کیا۔ انھوں نے اظہارِ تشکر کے بعد مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن ممبئی، مالیگاؤں شاخ، پاسبان ادب ممبئیکے میلہ کوآرڈینیٹر جناب امتیاز خلیل اور میلہ کنونیر جناب انصاری محمد سر صاحب، جناب عبید اعظم اعظمی صاحب اور میزبان اسکول چیئرمین، اراکین واساتذہ اور اسٹاف، جدید انجمن تعلیم (جے اے ٹی) اور صدر و اراکین، اساتذہ و اسٹاف، انجمن ترقی تعلیم (اے ٹی ٹی) و شہر و اطرافِ شہرسے آئے اردو اسکولوں کے طلبہ ، طالبات، اساتذہ، ذمہ داران اور اراکین (بطور خاص دھولیہ ، جلگاؤں، اورنگ آباد، شہادہ، ایولہ، اکل کواں)، شہر کے جملہ تعلیمی، رفاہی اور اصلاحی انجمنیں ،ادارے اور لائبریریوں، شہری انتظامیہ، کارپوریشن، کمشنر، میئر، ڈپٹی میئر، جملہ کارپوریٹرس، تحصیل دار، پولیس انتظامیہ اور اے ایس پی سنیل کڈاسنے صاحبان کا شکریہ ادا کیا، آج کا پروگرام کل ہند مشاعرہ کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔

تحریر: کامران غنی

Share this:
Tags:
History million money over Shopping خریداری روپے زائد لاکھ
Women's Cricket
Previous Post ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
Next Post ہالی ووڈ اداکار لیونارڈوڈی کیپریو امیتابھ بچن کے مداح نکلے
Amitabh Bachchan, Leonard

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close