Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الف کی کہانی ، اسی کی زبانی

February 15, 2016May 23, 2016 0 1 min read
Alif
Book
Book

تحریر : احمد نثار
کتابیں پڑھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا؟ ہر کسی کو ہوتا ہے۔ جسے نہیں ہوتا وہ کئی علوم سے بے بحرہ رہ جاتا ہے۔ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہیں۔

انہیں باتوں نے انسان کو پڑھنے کی طرف مائل کر رکھا ہے۔ مجھے بھی اسی روش نے کتابوں کی طرف کھینچا۔ دنیا کی کئی زبانوں کی کتابوں کو دیکھا، ان کتابوں میں تحاریر کو غور سے پڑھا۔ رسم الخط کی طرف تحقیقی نظریے سے دیکھا تو ذہن میں کئی سوال اٹھے، انہیں جواب دینے کی کوشش میں مطالع کو کچھ گہرائی تک لے گیا۔

رسم الخط کی شروعات کب ہوئی، انسان کب سے زبان کو ایجاد کر رکھا ہے؟ جب رسم الخط ابھی ایجاد نہیں گیا تھا تو انسان ابتدائی دور میں لکھنے پڑھنے کے طریقے کیسے اختیار کر رکھے تھے؟ ان سوالات کو سرسری طور پر جواب دیا جائے تو یوں ہے کہ ؛ اردو عربی اور فارسی کتابوں میں ایک حرف ایسا نظر آیا جو سیدھے کھڑا ہے۔ شکل اسکی کھڑی بالکل کھمبے جیسی۔ دیگر حروف کے اشکال کی بناوٹ میں بھی مداخلت کرتا ہے اور ان کی آوازی شکل دینے میں بھی مداخلت کرتا ہے۔ میں نے سوچا کہ چلو آج اس سے بات ضرور کرلیتے ہیں، اور پوچھ بھی لیتے ہیں کہ اس کی حقیقت کیا ہے اور یہ ہے بھی تو کیا ہے۔

اب اس سے بات کروں بھی تو کیسے؟ کہاں ملوں، کیسے ملوں، کیا بات کروں؟ اپنی ریڈنگ روم کا شیلف جس میں پرانی کتابیں بھری پڑی تھیں، ایک پرانی کتاباٹھائی، جس کی طباعت بیسویں صدی کی پہلی دسی کی تھی۔اتفاق سے وہ کتاب لغت تھی، کتاب کھولی، مقصدِ کتاب کے پہلے صفحہ پر ہی کھڑا نظر آیا۔ آخر میں نے گفتگو چھیڑ ہی دی۔

میرا سوال : جناب آپ کون ہیں،آپ کا نام کیا ہے؟
الف صاحب : مسکرکر جواب دیا ”میاں تم بڑے ہوشیار ہو، جانتے ہو کہ میں الف ہوں، میرا تعارف تو آپ کے استاد نے کیا ہوگا کہ میں الف ہوں ، اور پھر بھی سوال کررہے ہو؟ ”

میں: جھجکتے ہوئے کہا ) ” نہیں الف صاحب، ایسا نہیں کہ میں نہیں جانتا، جانتا ہوں مگر تھوڑا سا۔ اب آپ سے آپ کا مکمل تعارف ، حقیقت اور حیثیت کو جاننا چاہتا ہوں، اس لیے سوال کیا ”۔

Alif
Alif

الف صاحب : الف صاحب مسکرائے، اور کہنے لگے ” تاریخ میں ابجد اور رسم الخط کو تشکیل و ترتیب دینے والوں نے مجھے بڑے ہی غور فکر کے ساتھ مطالعہ کیا۔ مگر حال کے ٠٠٥ سالوں میں مجھے کچھ کم لوگ ایسے ملے جو میری حقیقت کو غور سے جاننا چاہا۔ سعدی نے بچپن ہی میں یہ کوشش کی تھی۔ ویسے مجھے آج کل کے اردو والوں سے کوئی شکایت بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ ان کے پاس کچھ مادہ و مغز ہوتو شکایت کروں! آج کل زبانوں کی تخلیق و ترویج پر تحقیقات کہاں؟ اردو والے تو ان معاملات میں کنگال کے برابر ہیں۔ جو بھی ماہرِ لسانیات ہیں، وہ تو انگریزی کے غلام بننے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ افسوس یہ کہ اردو والے قواعد بھی نہیں جانتے۔ خیر میرے دل کے آبلے بے حس لوگوں کے سانے پھوڑنا میرا شیوہ نہیں، ویسے بے مروتوں کے مزاروں پہ فاتحہ پڑھنا بھی بے سود و باعیب ہے”۔

میں : میں نے روکتے ہوئے کہا ” قطع کلام قبلہ، ایسا نہیں ہے، اردو رسم الخط پر کام کرنے والے بہت سارے ہیں اور کام بھی بخوبی کر رہے ہیں”۔

الف صاحب : الیف صاحب نے درمیان میں ہی ٹوکتے ہوئے کہا ” قطع سوچ معاف کریں، سوچ بدلیں، یہ دھوکے بازی چھوڑیں، اردو سے کھلواڑ چھوڑیں۔ اردو کبھی علم و ادب کی زبان ہوا کرتی تھی، اب اس کو چند لوگوں کے پیٹ بھرنے کی مشین بنا رکھی ہے۔ اور آج اردو کو اینٹرٹائنمینٹ کی زبان بنا کر رکھ دیا ہے۔ کیا کبھی لسانیا ت پر کام کیا ہے آپ لوگوں نے؟ آنتروپالوجی، مارفالوجی اور گرافالوجی پر کام کیا ہے؟ نہیں۔ یہ الفاظ تو اردو والوں کے لیے نئے ہیں بالکل نئے۔

Urdu
Urdu

ایک لمبی آہ بھرتے ہوئے پھر سے کہنے لگے۔ خیر اس روداد وفاتحہ خوانی کو ختم کرو، تم نے جو سوال کیا تھا اس کا جواب سن کر چلو”۔ پھر سے داستان نویسی کے اوراق پلٹنے لگے۔ دیکھو میاں آپ کی دلچسپی سے متاثر ہوکر بتا دیتا ہوں ورنہ اردو والے ڈاکٹروں سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے، کیوں کہ وہ تحقیق کرتے ہیں مگر غیر ضروری عنوانات پر۔ جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ ہی دم۔ اور میرا تعارف مختصر طور پر سن لو؛ جان کاری حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے سوال و جواب کا طریقہ۔ تم سوال کرتے جائو میں جواب دیتا جائوں۔ تمہاری آسانی کے لیے موضوعات کے مطابق میں ہی بتاتا چلتا ہوں۔ جہاں جہاں تم کو مزید جانکاری چاہئے، وہاں سوال ضرور کرلینا۔میں اردو کا مدرس نہیں ہوں کہ سوالات سے گریز کروں۔ جتنے سوال چاہے پوچھ سکتے ہو۔ لو سنو ، یہ میرا تعارف ہے۔
میں الف ہوں۔

میری شکل کھڑی ہے یوں ‘ا’۔ اور میرا جنس مذکر ہے۔ میرا تلفظ الِف ہے ۔
اور میں ا ب ج د یعنی حرف تہجی کا پہلا حرف ہوں۔ میرا سوال: الف صاحب، آپ کا وجود کن کن زبانوں میں ہے؟ الف صاحب : ویسے میرا شکلی وجود ذیل کی زبانوں میں ہے۔ اور آوازی یا سوتی وجود تو دنیا کی ہر زبان میں ہے۔ سیمیٹک زبانوں میں خواہ وہ پروٹو سیمیٹک ہو کہ سینٹرل سیمیٹک زبانیں، مثلا اکدی،فینیشین، یوگریٹک، ارامی، ابرانی، ارامائک، عربی زبانیں، اور فارسی، ارود، کشمیری، سندھی، اویغور، چغتائی، ترکی، داری و دیگر زبانوں کے ابجد کا پہلا حروف ہوں۔

مختصرا یوں سمجھو کہ مجھے عربی زبان کے رسم الخط سے لیا گیا ہے۔
اردو میں اعراب اور حرفِ علت کے ساتھ مل کر دس آوازیں پیدا کرتا ہوں۔
آ، ا، اِ، ا، او، او ، او ، اے، اے، ای۔

میرا سوال: آپ کے کیا معنی ہیں؟
الف صاحب : میرے نام یعنی الف کے معنی کئی لوگ ‘دلکش’ کے لیتے ہیں۔کبھی ‘ محبت کرنا’ کے بھی لیتے ہیں مگر میرا تلفظ آلف کرلیتے ہیں۔ میرا سوال :آپ کے علامتی معنی کیا ہیں؟ الف صاحب:میرے علامتی معنی یہ ہیں؛ واحد، اکیلا، مجرد، راست، دلیر ، بہادر وغیرہ۔ میرا سوال :ریاضیات میں آپ کی کیا حقیقت ہے؟ الف صاحب:علمِ حساب میں ایک کے ہندسے کی یہ شکل والا ہوں۔ ابجد میںمیری عدد ایک قرار دی گئی ہے۔ میرا سوال:ارود لسانیات میں آپ کی کیا حقیقت ہے ذرا بتائیے؟ الف صاحب:یہ سوال اچھا ہے تمہارا۔ بعض وقت کثرتِ مبالغہ ظاہر کرتاہوں۔ جیسے مارامار۔ دوڑا دوڑ۔ کبھی امر کے آخر میں لانے سے حاصل مصدر بناتاہوں۔ جیسے رگڑ سے رگڑا، کبھی تصغیر کے واسطے آتا ہوں۔ جیسے ٹٹو سے ٹٹوا۔ کبھی بڑاپن ظاہر کرتا ہوں، جیسے گھنٹا، مٹکا، ٹوکرا۔ عام طور پر مذکر الفاظ کے آخر میں آتا ہوں۔ کبھی دو کلموں کے بیچ میں نسبت کے واسطے آتا ہوں جیسے، موسلا دھار ۔ فعل لازم میں آکر اسے متعدی کردیتا ہوں۔ جیسے کرنا سے کرانا۔ عدد ترتیبی بنانے کے لیے اعداد کے آخر میں آتا ہوں۔ جیسے پہلا دوسرا میرا سوال:ذرا یہ بھی بتاتے چلئے کہ آپ دیوناگری یا ناگری رسم الخط میں اپنی پہچان یا آواز کی پہچان کیا رکھت ہیں؟

الف کا جواب : دویو ناگری رسم الخط میں مذکورہ بالا دس آوازوں کے کے لیے علیحدہ حروف مقرر کئے گئے ہیں۔ ا ۔ پہلا، آ۔ دوسرا، اِ۔ تیسرا۔ ای چوتھا۔ ا۔ پانچواں۔ او چھٹا۔ اے گیارھواں۔ اے بارھواں ۔ او ۔ تیرھواں۔ او چودھواں حرف ہے۔

ہندی میں الفاظ کے اول بالفتح لانے سے نفی کے معنی پیدا کرتا ہوں، جیسے اہِنسا۔ اٹل۔ ٭ کبھی آخر میں آکر صفت مشبہ پیدا کرتا ہے۔ جیسے بھوکا۔ پیاسا۔ ٭ جنتری اور علم نجوم میں ایتوار اور برج حمل کو ظاہر کرتا ہوں۔ ٭ وشنو جی کا نام بھی ہوں۔ میرا سوال:اردو عربی قواعد میں آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ الف صاحب: بہت اچھے میاں، تمہارے سوالات کا دائرہ بڑھتا چلا جارہا ہے۔ کافی دلچسپ آدمی ہو۔ عربی میں اسما کو واحد سے جمع بنا دیتا ہوں۔ جیسے مجلس سے مجالس۔ صنم سے اصنام۔ شہید سے شہدا حرفی مادوں میں فعل سے فاعل بنا دیتا ہوں۔ جیسے خلق سے خالق
اسم فاعل یا صفت مشبہ کے اول آکر مبالغہ کے معنی پیدا کرتا ہوں۔ جیسے کامل سے اکمل
فاعل کے فعل میں مبالغہ پیدا کرتا ہوں۔ جیسے جبر سے جبار۔ قہر سے قہار

میرا سوال : الف صاحب، آپ کی تنوینی شکل کیا ہوتی ہے؟
الف صاحب : الف تنوین ہے جیسے، آنا فانا
میرا سوال : الف صاحب، کچھ اور دلچسپ باتیں بتائیے۔
الف صاحب: اچھا یہ بھی سنو۔
بعض عربی اسما میں بشکل ‘و’ یا ‘ ی’ لکھا جاتا ہے۔ مگر الف پڑھا جاتا ہے۔ اور نصف الف استعمال ہوتا ہے جیسے عیسی۔ زکو
فارسی میں ندا کے لیے آتاہوں۔ جیسے ناصحا
افراط کے لیے جیسے بسا
٭ حسرت اور افسوس کے لیے ، وا حسرتا
بعض جگہ زائد آتا ہوں۔ جیسے پیرہن سے پیراہن، گر سے اگر
انحصار و استیعاب کے لئے آتا ہوں۔ جیسے سراسر۔ لبالب
سنسکرت میں اسما مذکر کے آخر میں آکر مونث بناتا ہوں۔ جیسے کرشن کرشنا، بال سے بالا۔
میرا سوال : بہت خوب الف صاحب۔ ذرا یہ بھی بتاتے چلئے کہ الف ممدوہ کیا ہے؟
الف صاحب: (ہنس کر)، موقع کا اچھا فائدہ اٹھا رہے ہو برخوردار۔ لو سنو۔
٭ الف ممدوہ کی شکل ‘آ’ ہے۔ الف لکھو، اور اس کے اوپر ایک ایسی خط لکھو جو ہوا کے جھونکے کی طرح ہو۔

٭ الف ممدوہ کا جنس بھی مذکر ہے۔
٭ الف ممدوہ اردو میں علیحدہ حرف شمار نہیں ہوتا، مگر دیوناگری رسم الخط کا حرف اور سور ہے۔

٭ سنسکرت میں مصادر کے پہلے آکر نزدیکی کے معنی پیدا کرتا ہوں۔
کچھ الفاظ کے معنی دیکھ لو تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

آکار (سنسکرت لفظ ۔مذکر ہے)حرف آ کا نام۔شکل و صورت، وضح نقشہ۔ ہیئت نقش و نگار۔ مجسمہ، مشابہت، نشان۔ علامت۔ اشارہ

آکارانت (س۔مذکر) آپر ختم ہونے والا حرف
آ(ہندی۔امر) آنا کا ، بازی گر۔ غائِب چیزوں کو منگانے کے لیے یہ کلمہ کہتے ہیں۔
گویے گانے سے پیشتر سس ملانے کے لئے میری یہ آواز نکالتے ہیں۔
سم جتانے کی آواز ہے۔

٭ کبوتروں کو بلانے کی آواز ہے۔
٭ مصادر کے پہلے آکر معنوں میں زور اور تاکید پیدا کرتا ہے۔
٭ آ آ: مرغیوں کو دانہ دینے کے لئے بلانے کی آواز ہے۔

میاں اور کچھ سوالات ہیں؟ یا سوالات ختم کروگے؟ تم اتنے سوالات تو کرلیے ، ساتھ ساتھ ایسی گفت و شنید سننے کے مشتاق ادیبوں کو بھی بھی پیدا کرو۔

میرا سوال: جی الف صاحب بالکل ایسا ہی کروں گا۔ مگر آخر میں اس سوال کا بھی جواب دیتے چلئے۔ آپ کا نام الِف ہے ، ذرا ‘الیف’ کا بھی تعارف کرتے چلیں۔
الف صاحب:(ہنستے ہوئے) کیا میری کھِنچائی کر رہے ہو!
میں: نہیں جناب، بھلا میں آپ کی کھنچائی کیوں کروں۔
الف صاحب : نہیں، تم کھنچائی نہیں کر رہے ہو، بلکہ لفظِ الف میں ل کی زیر کو کھینچ کر ‘الیف ‘ بنا ہے، اس کھنچائی کی بات کر رہا ہوں۔
میں: (لمبی سانس لیتا ہوا، مسکرا کر) جی اچھا۔

الف صاحب : تو سنو!
اکثر و بیشتر یہ دونوں الفاظ میری ہی ذات کے لیے بنے ہیں۔ ہاں مگر چند اوقات پر لفظِ الیف مختلف معنی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے؛
٭ مشہور کتاب ‘ الف لیلہ لیلہ ‘۔ اس میں الف کے معنی ہزار کے ہیں۔ جیسے آپ لوگ انگریزی میں ملینیم (Milennium)لکھتے ہو، ویسے ہی یہ الف ہے۔
٭ ٹھیک اسی معنی میں ایک مجددِ اسلام کے نام سے بھی معنون کیا ہے الف ثانی۔ یعنی اسلامی تقویم ہجری سال شروع ہونے کے ایک ہزار سال بعد ایک مجدد اسلام نے اپنی تحریک شروع کی۔ اور اس دور کو مد نظر رکھ کر ان کو الف ثانی بھی کہا جاتا ہے۔
٭ بہت سارے لوگوں نے میرے نام سے اپنی کمپنیوں کے ناموں کو موسوم کیا، اپنے ڈرامے، فلم، پروگرامز، بینڈ و دیگر میڈیا کے متعلق نام بھی رکھے۔
٭ چند علاقوں میں لڑکیوں کے نام الفی سجنا رکھتے ہیں، اس نام سے الف یا الیف کا کوئی تعلق نہیں۔

٭ اردو کی بولیوں میں لفظ ‘الف ناد کی سوئی’ مستعمل ہے، جس کے معنی الیف جیسی سوئی جسے آپ انگریزی میں Ball Pin کے نام سے جانتے ہیں۔ اور کچھ سوال؟ میں: شکریہ جناب آپ نے بڑی ہی دلچسپ باتیں بتائیں۔ دوبارہ آپ کا شکریہ۔۔۔ الف صاحب : کوئی بات نہیں۔ بس تم سے یہ کہوں گا کہ تمہارے یہ سوالات کا سلسلہ دیگر حروفوں سے بھی جاری رکھو۔ ہوسکتا ہے کچھ دلچسپ معلوماتی معاملات ابھر کر سامنے آئیںگے۔

Ahmed Nisar
Ahmed Nisar

تحریر : احمد نثار
Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in

Alif
Alif
Share this:
Tags:
books man oral reading انسان پڑھنے زبانی کتابیں کہانی
Walking
Previous Post تندرستی ہزار نعمت ہے
Next Post بلدیاتی اداروں کی ریٹائرڈ ایس سی یو جی ملازمین کی پنشن ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔ اے آر قاضی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close