جماعت اہل سنت کا اجلاس جماعت اہلسنت کے ڈویژنل نائب صدر علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی اور ضلعی صدر پیر سید غوث محمد شاہ گیلانی کی زیر صدارت جامعہ سعیدیہ عید گاہ شمالی کروڑ لعل عیسن میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر میں امن و امان کی خراب صورت حال پر غور کیا جائے گا اور بعد ازاں جماعت اہلسنت کی نئی تنظیم سازی کی جائے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
