Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عافیہ صدیقی اور خواتین کا عالمی دن

March 8, 2019 0 1 min read
Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui

تحریر : ساجد حیبب میمن۔

پوری دنیا سمیت پاکستان میں 8 مارچ کے روز خواتین کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ یہاں اس بات کی تعریف کی جائے کہ خواتین نے ہر دور میں اس معاشرے میں رہتے ہوئے معاشرتی ،اقتصادی اور سماجی ترقی میں ایک قابل ستائش کرداراداکیا ہے وہاں اس بات کی طرف بھی دیکھناہوگا کہ دنیاوی ترقی اور خوشحالی میں گرانقدرخدمات اداکرنے کے باوجود عورت ہرد ور میں مظلومیت ایک داستان بھی بنی رہی ہے ،جہاں دنیا میں عورت کے بغیر ہرمعاشرہ ادھوراسمجھا جاتاہے وہاں خواتین کے حقوق کو بھی بری طرح سے پامال کیا جاتارہاہے اس کے باوجود خواتین کی جانب سے ترقی اور خوشحالی کاسفر کبھی رکنے نہ پایاہے یہ ہی اداکسی بھی متاثرہ عورت کی بہادری کی مدلل دلیل سمجھی جاتی رہی ہے ہم ایسی بہت سی مثالیں پیش کرسکتے ہیں جہاں ایک بہترین معاشرتی کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کا نہ صرف تشخص پامال کیاگیا وہاں اس کی فلاح وبہبود کو بھی تمام تر محنت کے باوجودنظر اندازکیا جاتا رہا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت سے ممالک ایسے بھی ہیں جن میں بچیوں کی تعلیم وتربیت کے مواقع بہت محدود ہوتے ہیں اس طرح انہیں ان پڑھ رہ جانے کی وجہ سے زندگی کے بہت سارے معاملات میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرناپڑتاہے ایک کامیاب اور اچھے معاشرے کی یہ کوشش اور ذمہ داری ہوتی ہے کہ خواتین کو تعلیم وتربیت کے بلاتفریق مواقع ملنے چاہیے ہم نے دیکھا ہے کہ آئین اور قانون میں ایسی بہت سی سہولیات موجود ہیں جوخصوصاًخواتین کے لیے ہی رکھی گئی ہیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ان تمام تر سہولیات کے ہونے کے باوجود عملی طورپر خواتین اس فائدے سے محروم ہی رہتی ہیں ،جہاں ایک طرف حکومت کا یہ فرض ہوتا ہے کہ خواتین کی فلاح وبہبود کا خیال رکھاجائے اور ان کی بنیادی ترقی کا خیال رکھا جائے وہاں معاشرے پر بھی اتنی ہی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ خواتین کے حقوق کی حفاظت کی جائے اور ان کی ترقی میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی بجائے ان کو ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں ،اس سلسلے میں بہت سی معاشرتی فلاح وبہبود کی تنظیموں خصوصاً غیرسرکاری رضاکارانہ تنظیموں کا کردارقابل قدر ہے جنھوں نے اپنی فلاحی تنظیم کے منشور میں عورتوں کے ہنر اور بچیوں کی تعلیم وتربیت کا خصوصی انتظام کیا ہوتاہے وہ انہیں دستکاری ہنربھی سکھاتے ہیں تاکہ وہ اپنا روزگار اپنے ہاتھوں سے کمانے کے قابل ہوجائیں ، جبکہ حکومت پاکستان کو شعبہ خواتین کے حوالے سے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خواتین کی تعلیم وتربیت اور انہیں ہنر سکھانے کے مواقع زیادہ سے زیادہ پیداکیئے جا سکیں۔

اس کے ساتھ قانون میں ایسی ترمیم لانے کی ضرورت ہے کہ جس پر عملدرآمد کی صورت میں خواتین کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی کے واقعات نہ جنم لیں سکیں اورمعاشرتی سطح پر ایک عورت خاندانوں میں بنے ہوئے نام نہاد رسم ورواج کے بھی بھینٹ نہ چڑھ سکے ،ہمارا پاکستان دنیا میں ایک ایسامقام بھی رکھتاہے جسے جان کر ہماری معلومات میں حیرت انگیز اضافہ ہوتاہے اس ملک نے ہمیں دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی صورت میں دی جو پوری دنیا کے لیے کسی اچنبھے سے کم بات نہیں تھی اس کے علاوہ اسیپکر قومی اسمبلی اور پارلیمانی لیڈرسمیت بہت سے ایسے حکومتی عہدوں پر فائز رہنے والی یہ عورتیں پاکستان کو میسر رہی ہیں جو ابھی تک مختلف حکومتی شعبوں میں اپنی ذمہ داریاں اداکرنے میں مصروف ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایک افسوس ناک امر یہ بھی ہے کہ اسی پاکستان میں ہماری ایک بیٹی پاکستان کی نیوروسائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بھی ہیں جو اس وقت امریکا کی قید میں موجود ہیں جس پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے گئے،جسے امریکا نے 2003 سے اغواکرکے اپنے قید خانے میں رکھا ہواہے ،اس وقت ان کی عمر تقریباً تیس سال تھی جو اس وقت سولہ سال سے امریکا کی قید میں اپنی جوانی اور بچوں کی تربیت کے سنھرے لمحات کو سلاخوں کے پیچھے گنوا چکی ہیں۔

افسوس کہ جہاں اس ملک میں خواتین کو ایک بنیادی مقام ملا ہے وہاں ان سیاسی طاقتور خواتین کے ساتھ حکومت پاکستان کا یہ بنیادی فرض بنتاہے کہ وہ عافیہ صدیقی کو امریکا کی قید سے نجات دلاکر پاکستان واپس لے آئیں تاکہ وہ اپنے خاندان اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنی زندگی کو گزارسکیں یہ ایک ایسا چیلنج ہے جو حل کرنے کی سکت رکھتے ہوئے بھی حکومتی لوگ اس معاملے کو لٹکائے ہوئے ہیں،میں سمجھتا ہوں کہ ڈاکٹر عافیہ کے سلسلے میں پاکستان کو سفارتی سطح پر امریکا سے معاملہ اٹھانا چاہیے اس قسم کے وعدے ماضی میں بھی کیے جاتے رہے ہیں گزشتہ سولہ برسوں سے آنے والی حکومتوں میں سے شاید ہی کوئی ایسی حکومت ہوگی جس نے اقتدار بنانے سے پہلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات نہ کی ہوبلکہ موجودہ حکومت کے بارے میں تو یہ کہا جارہاتھا کہ شاید تحریک انصاف کی حکومت اپنے پہلے ہی مہینے میں اس مسئلے کو حل کروالے گی مگر تقریباً آٹھ ماہ گرزنے کے باوجود بھی موجودہ حکومت سے ہم مایوس نہیں ہیں اور یہ امید کیئے ہوئے ہیں کہ شایدحکومت اس مسئلے کو ضرور حل کروالے گی۔

گزشتہ ادوار میں مختلف ناقابل معافی سزاؤں میں امریکی اداروں کے لوگ پاکستان میں پکڑے جاتے رہے ہیں مگر افسوس حکومت نے ان کی باعزت واپسی کو ترجیح دی بجائے اس کے کہ عافیہ صدیقی کو ان قیدیوں کے تبادلے کی صورت میں واپس لے آتے ،مگر اب بھی کچھ نہیں بگڑا ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسے بہت سے قانونی طریقوں کو جانتی ہے جس کی رو سے وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لاسکتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے ،امریکی جیل سے حکومتی قیام کے دنوں میں عافیہ صدیقی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط بھیجا گیا۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصل جنرل کو ہیوسٹن جیل میں ملاقات کے دوران خط دیاجس میں لکھا تھا کہ عمران خان نے ماضی میں میری رہائی کے لیے بہت حمایت کی تھی۔

لہذا عمران خان رہائی میں میری مدد کریں میں اس قید سے نکلنا چاہتی ہوں،عافیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان ہمیشہ سے ہی میرے ہیرورہے ہیں میں مستقبل میں انہیں مسلمانوں کے خلیفہ کے طورپر دیکھنا چاہتی ہوں۔آج عافیہ صدیقی کی خواہش کے مطابق عمران خان اس ملک کے وزیراعظم تو بن چکے ہیں مگر ایک خواہش جو ان کی رہائی کی ہے وہ کب پوری ہوتی ہے اس پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا اور جہاں تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ہیرو والی بات ہے وہ پوری قوم اس وقت تسلیم کریگی جب واقعی وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل سے چھڑاکرلے آئینگے اور ا س وقت وہ صرف ڈاکٹر عافیہ کے ہی نہیں بلکہ ہر اس مظلوم عورت کے ہیرو قرار پائینگے جو اس معاشرے میں اپنے ناکردہ گناہوں کی سزابھگت رہی ہیں۔

Sajid Habbib Memon
Sajid Habbib Memon

تحریر : ساجد حیبب میمن۔

Share this:
Tags:
pakistan role women World World Day پاکستان خواتین دنیا عافیہ صدیقی عالمی دن کردار منانے
Imran Khan
Previous Post کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کچھ بھی کیا تو جوابی کارروائی کریں گے: وزیراعظم
Next Post مسلم دنیا کا افسوس ناک روئیہ اور ہندوستان
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close