Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عامر لیاقت، مبشر زیدی کا اول فول

January 26, 2017January 26, 2017 0 1 min read
Aamir Liaquat
Aamir Liaquat
Aamir Liaquat

تحریر: سید انور محمود
عامر لیاقت نے 2002 میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی، 2007 میں وزیر کی حیثیت سے عامر لیاقت کو حج کوٹے کو فروخت کرنے کا الزام لگا تو ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی اور وزارت دونوں سے استعفی دلوانے کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے بھی نکال دیا تھا، جون 2016 میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے ان کی رکنیت بحال کر دی تھی۔ الطاف حسین کی 22 اگست 2016 کی نامناسب تقریرکے بعدڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت کو بھی رینجرز نے گرفتار کرلیا تھا، اگلے دن دونوں کو رہا کردیا توایم کیو ایم کی قیادت فاروق ستار نے سنھبالی جو شاید موصوف کے خیال میں انکو ملنا چاھیے تھی،لہذا پاکستان زندہ باد کے خوب نعرئے لگوائے کیونکہ الطاف حسین کا پاکستان مردہ باد کے نعرے کے بعد عامر لیاقت کو یہ ڈر بھی تھا کہ الطاف حسین کی تقریر کے بعد ان کی مذہب فروشی کی ریٹنگ گرسکتی ہے یعنی مالی نقصان۔ لہذااگلے روز ایم کیو ایم سے اپنا ناطہ توڑ لیا اور اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت بھی فراہم کر دیا۔

عامر لیاقت حسین کے ساتھ بہت سارئے القابات لگے ہوئے ہیں جیسے پاکستانی سیاستدان،معروف مذہبی اسکالر، میڈیا اینکر، براڈکاسٹر، شاعر، اور مذہبی شخصیت۔ ان القابات میں سے بہت سے القابات جنگ اور جیو گروپ کے مدیر میر شکیل الرحمان کے عطا کردہ ہیں ۔ عامر لیاقت حسین نےمیڈیا میں اپنی پہلی انٹری 6 اگست 2010 کو جیو نیوز پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو ’عالم آن لائن‘ سے کی۔ جس وقت عامر لیاقت نے یہ پروگرام شروع کیا تھاوہ کلین شیو تھے، ان کے چہرئے پر نظرپرآنے والی داڑھی کاروباری ہے، کیونکہ عالم آن لائن پروگرام کے دوران بہت سارئے لوگوں نے عامر لیاقت سے داڑھی رکھنے پر اصرار کیا تھا۔ داڑھی رکھنے کا فائدہ یہ ہوا کہ عامر لیاقت کا مذہبی چورن اور مہنگے داموں بکنے لگا۔ پھر ایک دن عامرلیاقت نے رمضان فروشی کا نیا آئیڈیا نکالا اور راتوں رات اسکی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا۔ وہ بہت تیزی سے نوٹ چھاپنے والی مشین بن گیا۔ اس مال بنانے والے پروگرام کو تمام ٹی وی چینل فالو کیا اور پھر یہ مذہبی پروڈکٹ سلام رمضان، رحمان رمضان، مہمان رمضان، پہچان رمضان، امان رمضان اور پاکستان رمضان شامل کے نام سے ہر چینل پر خوب بکی۔ اس کے علاوہ موصوف نے دینی مسائل اور ان کے حل پر مبنی دینی معلومات کے پروگرام ’عالم آن لائن‘ کے علاوہ ’ عالم اور عالم‘ اور ’عالم آن ائیر‘ کے پروگرام بھی کیے۔

عامر لیاقت نے رمضان کے پروگراموں کو چینل ائے آر وائی اور ایکسپریس پر بھی منہ مانگے داموں پر بیچا ہے، رمضان میں رمضان کے نام پر اور باقی اوقات میں پروگرام انعام گھر کا آغاز کیا جس سے ٹی وی چینل نے کافی مال بٹورا جس میں سب سے آگے’جیو گروپ‘ رہا۔ ان پروگراموں میں لوگوں میں مفت اشیا بانٹی جاتی ہیں، پروگرام میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہوتے ہیں جن سے عجیب و غریب تماشے کرائے جاتے ہیں اور چند ٹکے کی چیز وں کےلیے یہ لوگ بھکاری نظر آتے ہیں۔ یہ ایک طرح سے مخلوط پروگرام ہوتے ہیں اس لیے جب کچھ علما نے یہ سوال اٹھایا کہ رمضان کے مخلوط پروگرام کیوں ہورہے ان کو بند کیا جائے تو عامر لیاقت کا جواب تھا کہ حج میں کیوں مخلوط اجتماع ہوتا پہلے اس کو ختم کرو تو میں اپنے مخلوط پروگرام بند کرونگا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ مذہب کا چورن بیچنے والا عامر لیاقت اپنے پروگرام کا مقابلہ حج سے کررہا ہے (استغفر الله واتوب إليه)۔ چینلز کے سیٹھوں اور عامر لیاقت جیسے مذہب فروشوں کا اگر بس چلے تو یہ مذہب کے نام پر سال کے بارہ ماہ یہ پروگرام جاری رکھیں۔

Aamir Liaquat Hussain
Aamir Liaquat Hussain

رمضان نشریات کی اہم بات یہ بھی ہے کہ اینکر کے کپڑوں سے لے کر مولوی صاحب کی جانب سے کی جانے والی دعایں تک سب سپانسرڈ ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ جو سحر اور افطار کی دعا ہوتی ہے وہ بھی سپانسرڈ ہوتی ہے۔سب سے بڑھ کر پروگرام کے دوران دکھائے جانے والے اشتہارات جو اصل کمائی کا زریعہ ہیں ان میں بعض اوقات نہ مقدس ماہ کا خیال ہوتا ہےاورنہ ہی یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اشتہارات گھروں میں دیکھے جارہے ہوتے ہیں، اکثرنہایت بیہودہ اشتہارات بھی ان میں شامل ہوتے ہیں۔ اور پھر ایک دن رمضان میں ہی عامر لیاقت کی ایک آف لائن کلپس ماکیٹ میں آگیں جن میں وہ بہودہ زبان استمال کرتا پایا گیا۔

عامر لیاقت آجکل بول ٹی وی چینل پر ایک پروگرام ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ چلا رہے ہیں ، یہ بول چینل وہی ہے جسکا سربراہ شعیب احمد شیخ جو جعلی ڈگری بیچنے والی ایگزیکٹ کمپنی کا بھی مالک ہے اور یہ کمپنی عالمی سطح پر بڑے تعلیمی فراڈ میں ملوث ہے ۔ بول چینل ابھی عارضی طور پر چلایا جارہا ہے جو مارچ میں شاید مستقل طور پر چلنا شروع ہوجائے۔ اپنے پروگرام ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ کو گلا پھاڑ کرچلا رہا ہے، پتہ نہیں کیوں انسانوں کی طرح بات نہیں کرتا ہے، 19 جنوری کی رات کو عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں پاک فوج کی گڈبک میں آنے کےلیے ایک ایسے شخص جبران ناصر کا ذکر کیا جو دہشتگردی اور لال مسجد کے دہشتگرد ملا عبدالعزیز کےخلاف لڑرہا ہے۔ عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں نہ صرف یہ الزام لگایا کہ جبران ناصر کا تعلق غائب ہونے والوں بلاگرسلمان حیدر اور وقاص گورایہ سے ہے اور اس کے علاوہ کہا کہ جبران ناصر جیو کے اینٹی پاکستان ایجنڈے پر کام کررہا ہے، جس کے عامر لیاقت خود ملازم تھے۔اس کے علاوہ عامر لیاقت نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ جبران ناصر فیس بک پیج”بھینسا“کا ایڈمن ہے۔ جواب میں جبران ناصر نے پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم سے عامر لیاقت اور بول چینل کے خلاف درخواست کی ہے، جواب میں پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم نے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے میزبان عامر لیاقت حسین کے خلاف شہری جبران ناصر ایڈووکیٹ کی درخواست پر نوٹس لینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

عامر لیاقت حسین جو اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لگاتے ہیں، اس کے پاس کسی بھی طرح کی ڈگری موجود نہیں ہے، کراچی یونیورسٹی اس کی ڈگریوں کو مسترد کرچکی ہے ، یہ کس شعبے کا ڈاکٹر ہے کسی کو بھی پتہ نہیں۔عامرلیاقت آج کل بول نیوز پر ایگزیکٹو اینکرز کے طور پر ایک پاگل پنے کا کام کررہا ہے، وہ پاکستان کے مختلف میڈیا شخصیات کو انوکھے نام دئے رہا ہے جس کو ہم نک نیم کہتے ہیں۔ عامر لیاقت جیوز نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کو “رُل گئے بابا”، نجم سیٹھی کو“چڑیا بابا” شاہزیب خانزادہ کو “گوگل بابا”، ایکسپریس نیوز کے جاوید چودھری کو “چودھری بابا”، دنیا نیوز کے سینئر اینکر پرسن کامران خان کو “خان بابا” کے نام سے بلاتا ہے، اے آر وائی نیوز کے وسیم بادامی اور کاشف عباسی کے بھی نک نیم رکھے ہوئے ہیں۔ کیا ایسے شخص کو آپ ایک نارمل انسان کہہ سکتے ہیں، ایسے میں 100 لفظوں کی کہانی کے موجد مبشر علی زیدی نے ایک کہانی’’ اول فول‘‘لکھی جو روزنامہ جنگ میں 23 جنوری کو شایع ہوئی، یہ کہانی عامر لیاقت پر پوری اترتی ہے، لہذا اپنے پروگرام ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ میں عامر لیاقت اس کہانی کے خلاف بہت بولے اور مبشر علی زیدی کو بتایا کہ گذشتہ رمضان پروگرام میں 65 کروڑ روپے کمائے تھے تو آپکو تنخواہ مل رہی ہے، البتہ یہ نہیں بتایا کہ اسی پروگرام کی وجہ سے مجھے بھی 10 کروڑ سے زیادہ ملے تھے۔ مبشر علی زیدی نے’’اول فول‘‘ کی کہانی کوکچھ یوں لکھا ہے:۔ وہ شہر کا مشہور ڈاکٹر تھا۔ تشخیص غلط کرتا تھا، دوا سے آرام نہیں آتا تھا۔ لیکن چرب زبان تھا، مریضوں کو مطمئن کر دیتا تھا۔ پھر ایک دن میں نے دیکھا،وہ چوراہے پر بیٹھا تھا۔ منہ سے رال ٹپک رہی تھی۔ اول فول بکے جا رہا تھا۔ اپنے کپڑے اتار پھینکے تھے۔ دوسروں کے کپڑے اتارنے کو لپکتا تھا۔ میں نے پوچھا،’’اس کے ساتھ کیا حادثہ ہوا؟‘‘، ایک راہ گیر نے بتایا، ’’یہ بے چارہ آدھا پاگل تھا،اپنا علاج خود کرنے کی کوشش کی، لیکن جعلی ڈاکٹر تھا نا، غلط علاج سے پورا پاگل ہو گیا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
altaf hussain elections pakistan resignation Syed Anwer Mahmood الطاف حسین انتخابات عامر لیاقت
Dr Aafia Siddiqui
Previous Post آہا بس ایک خط
Next Post ماضی کے مقبول ترین فنکار
Ashir Azeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close