
عباس پور (کامران ارشد سدھن) عباس پور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے پریشان۔
تفصیلات کے مطابق عباس پور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بیس گھنٹے سے تجاوز کر گی جس کی وجہ سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہو کر راہ گئے ہیں عوام علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کہ اِس کا نوٹس لیا جائے۔
