Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عباس پور کی خبریں 29/6/2016

July 29, 2016 0 1 min read
Abbaspur
Abbaspur
Abbaspur

عباس پور (نمائندہ خصوصی) سردار محمد سفیر عالم کی ہنگامی پریس کانفرنس حلقہ نمبر ایک ایل،اے سترہ پونچھ میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہونی چاہیے ۔چوہدری محمد یاسین گلشن کو کامیاب ہونے پر مبارک باد اگر چوہدری محمد یاسین گلشن پارٹی قیادت کے سامنے ضلع کا مطالبہ رکھیں ہم اُن کے ساتھ ہیں اگر اُنھوں نے پچھلے کام دوبارہ کرنا شروع کیے تو گھر سے باہر نکلنا بند کر دیں گئے۔تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ،سترہ پونچھ سردار محمد سفیرعالم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے تمام کارکنان کا شکر یہ ادا کیا جنہوں نے الیکشن میں اُنکا بھر پور ساتھ دیا اُنھوں نے کہا کہ الیکشن میں وفاقی حکومت اور کشمیر کونسل کے فنڈز کافی حد تک اثر انداز ہوئے ہیں الیکشن افواج پاکستان کی نگرانی میں صاف وشفاف ہو ئے ہیں چوہدری محمد یاسین گلشن کو الیکشن میں کامیاب ہونے پر مبارک باد پیش کر تا ہوں اُنھوں نے کہا کہ عباس پور حلقہ نمبر ایک کی عوام نے چوہدری محمد یاسین گلشن کو منتخب کیا ہے وہ آزادکشمیر کی حکومت اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے سامنے ایک ہی ضلع کا مطالبہ رکھیں ہم اُن کے ساتھ بھر پورا تعاون کریں گئے اگر وہ ضلع بنوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ جتنی بار الیکشن لڑیں گئے ہم اُن کی سپورٹ کریں گئے اگر اُنھوں نے پچھلے کام کرنا شروع کر دئے تو گھر سے باہر نکلنا بند کر دیں گئے اُنھوں کہا کہ اب ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین گلشن کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا پہلے کہتے تھے حکومت پیپلز پارٹی کی ہے میری کوئی سنتا نہیں مگر اب حکومت بھی مسلم لیگ ن کی ہے اور ممبر اسمبلی بھی وہی ہیں اُنھوں نے کہا کہ اگر مسلم کانفرنس کے عبدالقیوم خان نیازی نے اعتراض کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے تو متعلقہ احکام کو فوری طور دوبارہ گنتی کرنی چاہیے جس کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آجائے گا۔اُنھوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور دیگر نے ایک ایسے شخص کو وزیراعظم آزادکشمیر بنایا ہے جو عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اُنھون نے کہا مسلم لیگ ن اگر آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کرتی ہے تو ہم اُن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں او ر اگر اِس میں کوتاہی برتتی ہے تو ہم کسی صورت میںایسا کرنے کی اجازات نہیں دیں گئے اُنھوں نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کو صاف وشفاف الیکشن کروانے پر خراج تحسین پیش کیا اُنھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار امجد یوسف نے جھوٹ بول بول کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی آج بھی ہمارے پاس وہ ریکاڈنگ موجود ہیں جس میں کلمہ پڑھ پڑھ کہہ رہے ہیں کہ میرا اور چوہدری محمد یاسین گلشن کا مقابلہ ہے اور عبدالقیوم خان نیازی مقابلے میں ہی نہیں ہیں 21 جولائی کو سچ عوام کے سامنے آگیا تو جھوٹ کی بدترین شکست ہوئی اُنھوں نے کہا جس مافیا کے متعلقہ تقاریر میں ذکر کیا گیا اُس مافیا کے خلاف چوہدری محمد یاسین گلشن کاروائی کریں ہم اُن کے ساتھ ہیں اُنھوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حالت اگلے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جیسی ہو گی اِس موقع پر اُنھوں نے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں اور اُنھیں کسی بھی چیز سے خوف نہیں ہونا چاہیے ہم اُن کے حقوق کا تحفظ کریں گئے اور جن لوگوں نے ایک مرتبہ پھر جلے ہوئے کارتوسوں کو منتخب کیا ہے اُن کے لیے بھی ہمارے دروازے کھولے ہوئے ہیںکیونکہ ہمارے علاوہ اُن کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے اور ہم عوامی خدمت کے لیے دن رات حاضر ہیں اِ س موقع پر پریس کانفرنس میں سردار شہراز چغتائی ،بابر سلیم ایڈووکیٹ ،اور دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عباسپور (نمائند ہ خصوصی ) عباس پور سردار ارشد محمود ،سردار شرافت اور سردار محمد صداقت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ ہجیرہ سے سردار خان بہادر کی کامیابی کشمیر قوم کے لیے باعث فخر ہے ہجیرہ کی عوام نے سردار خان بہادر خان کا انتخاب کر کے پوری کشمیر ی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا سردار خان بہادر ایک ناڈر ،بے باک ،فرض شناس ،اور بہادر لیڈر ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزاری اور ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا اور ظالم کے دانت کھٹے کیے ۔اُنھوں نے کہا سردارخان بہادر خان کی کامیابی میں سردار ارزش خان ،سردار قدیر خان،سردار عامر الطاف ،راجہ منظور احمد ،سردار حفیظ خان کا اہم کردار ہے جنہوں نے دن رات محنت کر کے سردار خان بہادر خان کو کامیابی دلوائی جس پر اُنھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اُنھوں نے سردا ر خان بہادر خان کو کامیاب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اُمیدد کرتے ہیں سردار خان بہادر خان نہ صرف حلقہ ہجیرہ بلکہ پورے آزادکشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گئے ۔اُنھوں نے کہا کہ نہ صرف ہجیرہ کی عوام کو بلکہ آزادکشمیر کی عوام کو سردار خان بہادر خان جیسے بزرگ لیڈر کی ضرورت تھی جو عوامی کی نمائندگی کر سکتا ہواور عوام کے حقوق کی بات کرسکتا ہو اور عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عباس پور (نمائندہ خصوصی ) عباس پور میں محکمہ برقیات کی من مانیاں جاری ایک گھنٹے بعد کئی گھنٹوں کے لیے بجلی غائب وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے ہزاروں روپے کا سامان عوام کا جل کر خاکستر تفصلات کے مطابق عباس پور میں محکمہ برقیات کی من مانیاں جاری ہیںایک گھنٹے بعدکئی گھنٹوں کے لیے بجلی غائب ہونے لگی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اُٹھے ہیں عوام کا کہنا ہے کہ محکمہ برقیات کی من مانیوں کی وجہ سے اور وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے ہمارا ہزاروں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اُنھون نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عباس پور (نمائندہ خصوصی ) قاری محمد صادق حیات ترابی صدر وبانی کھوڑی چنہ سابق چیئرمین تعلیم کمیٹی علی سوجل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کی عوام نے بغاوت کرنے والوں کو اُن کی اوقات دیکھا کر اُن کے منہ پر طمانچہ مار کر یہ ثابت کر دیا کے ترکی کی عوام نہ ہی کسی سے ڈرنے والے ہیں اور نہ ہی کسی کے آگئے جھکنے والے ہیں اُنھوں نے کہاکہ ترکی واحد ملک ہے جو مسلمانوں کے حقوق کی بات کر تا ہے اور جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہو وہاں مسلمانوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہو جاتا ہے ۔جس کی مثال جب برما کے مسلمانوں پر ظلم ہو رہا تھا اُس وقت ترکی کے صدر طبیب اردگان نے آگئے بڑھ کر برما کے مسلمانوں کی آواز بنے اُنھوں نے کہا کہ طبیب اردگان ایک اعظیم لیڈر ہیں اُنھوں نے ساری عمر مسلمان دشمن عناصر کا ڈٹ کر سامنا کیا اور مسلمان دشمن عناصر کو اُن کی حیثیت یاد کروا دی ۔اُنھوں نے کہا کہ اللہ پاک ہر مسلم ممالک کو طبیب اردگان جیسا لیڈر دئے جو عوام کے حقوق کی بات کر تا ہو اور جو عوام کے حقوق کا تحفظ کر سکتا ہو۔

کامران ارشد نمائندہ راولاکوٹ فون نمبر03328567202

Share this:
Tags:
Abbas Pur leadership party press conference Rawalakot successful پارٹی پریس کانفرنس راولاکوٹ عباس پور قیادت کامیاب
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post زمین ڈاٹ کام مارکیٹ رپورٹ، پہلی ششماہی 2016
Zameen.com Report

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close