ایبٹ آباد : مخر صحت کھانا کھانے سے متاثرین کی تعداد ایک سو بیس ہو گئی اسپتال زرائع۔ گزشتہ روز مضر صحت کھانا کھانے سے متعدد افراد کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ایک سو بیس افراد زیر علاج ہیں، زرائع۔

Start typing to search...