
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کی سمری منظوری کے لئے صدر آصف علی زرداری کو روانہ کر دی گئی ہے۔ عبد الرف چوہدری سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
